پارلیمنٹ میں تلنگانہ بل کی منظوری پر جشن کا ماحول

آرمور : علیحدہ تلنگانہ بل پارلیمنٹ میں منظور ہونے کی خوشی میں آرمور میں ٹی آر ایس، کانگریس، ٹی ڈی پی، بی جے پی، سی پی آئی، سی پی ایم کی جانب سے ریالیوں کا اہتمام کیا گیا ،آتش بازی کی گئی اور تلنگانہ کی خوشی میں مٹھائیاں بھی تقسیم کی گئیں۔

غیر حاضر عہدیداروں کے خلاف تادیبی کارروائی

عادل آباد ۔ 18 ۔ فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عوام کی جانب سے وصول کی جانے والی درخواستوں کی وصولی کے موقع پر مستقر عادل آباد کے کلکٹریٹ کانفرنس ہال میں R&B ایس سی کی عدم موجودگی پر ضلع کلکٹر مسٹر احمد بابو نے اظہار برہمی کرتے ہوئے ہر عہدیدار کو اس اجلاس میں حاضر رہے جہاں ایک طرف پابند کیا وہیں دوسری طرف ڈی آر او مسٹر ایس ایس راج کو اس ا جلا

تلنگانہ بل کی تائید پر بی جے پی سے اظہار تشکر

محبوب نگر ۔ 18 ۔ فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) لوک سبھا میں آج سہ پہر علحدہ تلنگانہ بل کی منظوری کے ساتھ ہی مستقر محبوب نگر پر جشن و آتشبازی سے ایک سماں بندھ گیا ۔ تلنگانہ حامیوں کے ساتھ ساتھ عوام بھی پورے جوش کے ساتھ سڑکوں پر نکل آئے ۔ شہر کے چاروں طرف سے بلا لحاظ عمر تلنگانہ حامی جئے تلنگانہ کے نعرے لگاتے ہوئے تلنگانہ چوراہا پر جمع ہوگئے

سونا کی درآمدات پر تحدیدات کی برخاستگی پر غور کرنے چدمبرم کا تیقن

نئی دہلی۔/18فبروری، ( سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی وزیر فینانس پی چدمبرم نے آج کہا کہ وہ سونا کی درآمد پر عائد تحدیدات برخواست کرنے پر غور کررہے ہیں کیونکہ حکومت کرنٹ اکاونٹ خسارہ کو قابو میں لانا چاہتی ہے۔ جاری مالیاتی سال کا خسارہ 45ارب امریکی ڈالر ہے۔ چدمبرم نے کہا کہ وہ صرف اس مسئلہ کا جائزہ لے سکتے ہیں۔ جواہرات اورزیورات کی صنعت سونا کی

سونیا گاندھی کے جراتمندانہ اقدام کی ستائش

نظام آباد ۔18۔ فروری(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)علیحدہ ریاست تلنگانہ کا بل پارلیمنٹ میں منظوری کے اعلان کے ساتھ ہی ضلع نظام آباد میں ماحول سرگرم ہوگیا محبان تلنگانہ سڑکوں پر نکل گئے اور زبردست آتشبازی کرنا شروع کردیااور مٹھائیاں تقسیم کرنا شروع کردیا۔ آج صبح سے ہی محبان تلنگانہ ٹی وی پر پارلیمنٹ کی کاروائیوں کا مشاہدہ کرتے ہوئے بیٹھے

چندی گڑھ میں اعلیٰ سطحی ماؤسٹ قائد کی خود سپردگی

راجمند گاؤں۔/18فبروری، ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک اعلیٰ سطحی ماؤسٹ کارکن نے جو راجمندگاؤں۔ کنکیر سرحد پر چھتیس گڑھ میں غیر قانونی تحریک کی قیادت کررہا تھا اور قتل اور ملازمین پولیس پر حملوں کے کئی مقدمات میں مطلوب تھا آج اپنی بیوی کے ساتھ پولیس کے سامنے خود سپرد ہوگیا۔ نکسلائٹس جوڑا 27سالہ بھگت جاڑے اور 21سالہ ٹیجو نیتم نے ایڈیشنل ڈائرکٹر

راجیہ سبھا میں سبکدوش ہونے والے 54ارکان کی وداعی

نئی دہلی۔/18فبروری، ( سیاست ڈاٹ کام ) راجیہ سبھا نے آج 54سبکدوش ہونے والے ارکان پارلیمنٹ کی وداعی تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر ان کے تجربات سے واقفیت حاصل کی۔ جذباتی مناظر بھی دیکھے گئے۔ صدر نشین راجیہ سبھا ، نائب صدر جمہوریہ محمد حامد انصاری نے کہا کہ آج ہم ہمارے بعض ساتھیوں کی وداعی تقریب میں شرکت کیلئے جمع ہوئے ہیں جو جاریہ سال اپر

اردو اساتذہ کے تقررات اور بینکوں سے قرضوں کی اجرائی پر زور

سنگاریڈی /18 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جدید کلکٹریٹ میٹنگ ہال سنگاریڈی میں آج وزیر اعظم پندرہ نکاتی پروگرام کا اجلاس مورتی اڈیشنل جوائنٹ کلکٹر ضلع میدک کی صدارت میں منعقد ہوا ۔ جس میں کرن کمار ضلع اقلیتی بہبود آفیسر ایم اے رشید ضلع اگزیکیٹیو ڈائرکٹر اقلیتی مالیاتی کارپوریشن ضلع ڈی ای او رمیش ، نعمت علی سپرنٹنڈنٹ ، آدی لکشمی اے پی ا

عام آدمی پارٹی کے موضوعات کی سروے میں وضاحت

نئی دہلی۔/18فبروری، ( سیاست ڈاٹ کام ) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال اورقائد شاذیہ علمی کی جانب سے ٹرانسپرنسی انٹر نیشنل کی ایک خبر کا غلط حوالہ دینے پر تاکہ یہ دعویٰ کیا جاسکے کہ دہلی میں بدعنوانی میں کمی آچکی ہے، پارٹی نے آج ایک وضاحت جاری کی جس میں کہا گیا ہے کہ اس سروے کے بارے میں انہیں غلط اطلاعات حاصل ہوئی تھیں۔ عام

سنجے دت کے پیرول میں دوبارہ ایک ماہ کی توسیع

پونے۔/18فبروری، ( سیاست ڈاٹ کام ) اداکار سنجے دت جو 1993ء کے ممبئی سلسلہ وار بم دھماکوں کے مقدمہ میں ماخوذ ہیں، ان کے پیرول میں مزید ایک ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔ضلعی عہدیداروں نے ان کی بیوی مانیتا کی بیماری کی بنیاد پر 53سالہ سنجے دت کی درخواست قبول کرتے ہوئے ان کے پیرول میں توسیع کردی۔ ڈیویژنل کمشنر کے آفس کی جانب سے اداکارکو 21مارچ تک ت

نلگنڈہ میں تلنگانہ کا جشن

نلگنڈہ /18 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) علحدہ ریاست کے قیام سے متعلق بل کی پارلیمنٹ میں کامیاب ہونے کے اعلان پر تلنگانہ حامیوں اور تلنگانہ حامی تمام سیاسی جماعتوں کے کارکنوں نے ضلع بھر میں سڑکوں پر بڑے پیمانے پر خوشیاں مناتے ہوئے رقص کرتے ہوئے آتشبازی کا مظاہرہ کر رہے تھے ۔ ضلع مستقر کے کلاک ٹاور سنٹر ( تلنگانہ چوک ) پر واقع یادگار تلنگ

وقف اراضیات کے تحفظ کیلئے ضروری اقدامات

گجویل /18 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) محکمہ ریونیو کے علاوہ محکمہ پولیس کے اشتراک سے ریاست بھر میں موجود وقف جائیدادوں کے تحفظ کرنے کے اقدامات کئے جارہے ہیں ۔ اس بات کا اظہار خیال ریاستی وقف بورڈ کمشنر و اقلیتی بہبود آئی پی ایس جناب شیخ محمد اقبال نے مستقر کے مقامی گیسٹ ہاوز میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔ جناب شیخ محمد

سونا کی درآمدات پر تحدیدات کی برخاستگی پر غور کرنے چدمبرم کا تیقن

نئی دہلی۔/18فبروری، ( سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی وزیر فینانس پی چدمبرم نے آج کہا کہ وہ سونا کی درآمد پر عائد تحدیدات برخواست کرنے پر غور کررہے ہیں کیونکہ حکومت کرنٹ اکاونٹ خسارہ کو قابو میں لانا چاہتی ہے۔ جاری مالیاتی سال کا خسارہ 45ارب امریکی ڈالر ہے۔ چدمبرم نے کہا کہ وہ صرف اس مسئلہ کا جائزہ لے سکتے ہیں۔ جواہرات اورزیورات کی صنعت سونا کی

سیاست سے مسلمانوں کی اٹوٹ وابستگی کی ضرورت

عادل آباد /18 فروری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سیاست سے ہمارا گہرا تعلق ہونا چاہئے ۔ دنیا کے مختلف خطوں میں تحریک اسلامی سیاست میں ایک اہم رول ادا کر رہی ہے ۔ علمائے اکرام نے لکھا ہے جان و مال عزت و آبرو عقل مذہب نسل کا تحفظ حکومت کی ذمہ داری ہے ۔ ان خیالات کا اظہار جناب ملک معتصم خان صدر ویلفیر پارٹی آف انڈیا آندھراپردیش نے کیا وہ جماعت اسلا

امبانی حکومت نہیں چلاتے: مرکزی وزیر فینانس پی چدمبرم

نئی دہلی۔/18فبروری، ( سیاست ڈاٹ کام ) عام آدمی پارٹی کے اس الزام کی مذمت کرتے ہوئے کہ مکیش امبانی یو پی اے حکومت چلا رہے ہیں، مرکزی وزیر فینانس پی چدمبرم نے آج کہا کہ ریلائنس انڈسٹریز پر تیقن سے کم گیس کی پیداوار کی بناء پر زبردست جرمانے عائد کئے گئے ہیں اور بینک ضمانت ضبط کرلی جائے گی۔ اس کے بعد ہی قیمت میں کسی اضافہ کی اجازت دی جاسکتی

ظہیرآباد میں جاریہ ماہ 8 کروڑ کے کاموں کا سنگ بنیاد

ظہیرآباد۔ 18 فروری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عنقریب عام انتخابات کے پیش نظر حلقہ اسمبلی ظہیرآباد میں جاریہ ماہ کے دوران زائد از 8 کروڑ روپئے لاگتی مختلف کاموں کے سنگ بنیاد رکھے گئے۔ ریاستی وزیر بھاری مصنوعات ڈاکٹر جے گیتا ریڈی نے 12 فروری کو ظہیرآباد میں واقع ایم آر سی سنٹر کے احاطہ میں 74.96 لاکھ روپئے لاگتی اور 15 فروری کو منڈل پرجا پریشد کے

جنگاؤں کی ترقی کیلئے جدوجہد کرنے کا عزم

مدور۔ 18 فروری (محمد کریم الدین کوثر) سابق رکن اسمبلی چیریال و بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی قائد مسٹر کموری پرتاپ ریڈی نے جاریہ سال منعقد ہونے والے عام انتخابات کے تناظر میں حلقہ اسمبلی جنگاؤں کے تمام مواضعات میں طویل عرصے سے معرض التواء مختلف عوامی مسائل کی جانکاری حاصل کرنے و نیز ان کی یکسوئی کے لئے ممکنہ اقدامات کی راہیں تلاش کرن

عدالت میں موبائیل فون استعمال کرنے پر جرمانہ

کیندرا پاڑہ۔/18فبروری، ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک مقامی عدالت نے ایک 55سالہ شخص کو کمرہ عدالت میں موبائیل فون استعمال کرنے پر اس پر جرمانہ عائد کیا۔ ربیندر بارک سابق سرپنچ کوسیول جج نے کمرہ عدالت میں موبائیل فون استعمال کرنے پر سخت ناراضگی ظاہر کی جبکہ ایک مقدمہ کی سماعت جاری تھی۔ بارک کو عدالت کے حکم پر 200روپئے جرمانہ عائد کرنے کے بعد رہا