ملک کی ریاستوں میں سیما آندھرا کو بہترین پیاکیج کا اعزاز
تقسیم ریاست پر تکلیف اور پیاکیج پر اطمینان کا اظہار ، صدر پی سی سی بی ستیہ نارائنا
تقسیم ریاست پر تکلیف اور پیاکیج پر اطمینان کا اظہار ، صدر پی سی سی بی ستیہ نارائنا
تلنگانہ بل کی منظوری سونیا گاندھی کارنامہ ، جناب محمد علی شبیر کا اظہار خیال
سربراہ ٹی آر ایس کے سی آر سے جیل اور ریس کورس کی منتقلی کے وعدے کو نبھانے کا مطالبہ
مرکز سے مذاکرات میں آندھرائی میڈیا پر رکاوٹ کا الزام ، وزیر فینانس اے رام نارائن ریڈی
اندرا پارک پر نائب صدر و اسٹیٹ کوآرڈینٹر تلنگانہ پرجا فرنٹ ویدا کمار کی پریس کانفرنس
علحدہ ریاست تلنگانہ بل کی تائید پر اظہار تشکر ، پروفیسر کودنڈا رام کا بیان
مخدوم بھون میں روہنگی مسلمانوں کے اجتماع سے جناب سید عزیز پاشاہ کا خطاب
حیدرآباد۔/21فبروری، ( سیاست نیوز) سنٹرل کرائم اسٹیشن ( سی سی ایس ) کی سائبر کرائم پولیس نے انٹر نیشنل لاٹری دھوکہ دہی میں ملوث تین افراد کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضہ سے بھاری نقد رقم، موبائیل فون و دیگر اشیاء برآمد کرلی۔ ڈپٹی کمشنر پولیس ڈیٹکٹیو ڈپارٹمنٹ مسٹر پی پالا راجو نے بتایا کہ کاچیگوڑہ کی ساکن طیبہ سلطانہ نے سائبر کرائم پولی
٭ آئی پی ایل 6 کے نصف سے زائد مقابلے فکسڈ
٭ چینائی اور راجستھان کے مقابلے پر سٹہ بازی کی تفصیلات
حیدرآباد ۔ 21 ۔ فروری : ( سیاست نیوز) : چارمینار پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرتے ہوئے اس کے قبضہ سے 2.44 کیلو سونے کے زیورات کو ضبط کرلیا ۔ ڈی سی پی ساوتھ زون مسٹر ایس ترپاٹھی نے یہ بات بتائی جو آج یہاں چارمینار اے سی پی آفس میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس کو مخاطب تھے ۔ انہوں نے بتایا کہ 33 سالہ ونود ورما عرف ٹیپو عرف ونود سونی ساکن لال دروازہ چ
حیدرآباد ۔ 21 ۔ فروری : ( سیاست نیوز) : حیدرآباد و سائبر آباد حدود میں پیش آئے مختلف سڑک حادثات میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ۔ فلک نما پولیس کے مطابق 50 سالہ جمیل احمد جو وٹے پلی علاقہ کے ساکن تھے کل اپنے مکان کے قریب سڑک عبور کرنے کے دوران ایک منی بس کی زد میں آکر شدید زخمی ہوگئے تھے ۔ جن کی علاج کے دوران موت ہوگئی ۔ راجندر نگر پولیس کے مطابق 35 سا
حیدرآباد ۔ 21 ۔ فروری : ( سیاست نیوز) : ضلع رنگاریڈی کے علاقہ میں ایک خود غرض لالچی بیٹے نے اپنے باپ کا بے رحمانہ انداز میں قتل کردیا ۔ شادی کے اخراجات کی رقم نہ دینے پر بیٹے نے یہ ظالمانہ اقدام کیا ۔ یہ واقعہ ملکارم پولیس حدود میں پیش آیا ۔ جہاں 60 سالہ ایم نرسیا اپنے بیٹے کے ہاتھوں قتل کردیا گیا ۔ پولیس ذرائع کے مطابق رمیش کے خلاف اس کی ب
نئی دہلی ۔ 21 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے آج کہا کہ ملک میں سیاستدانوں کو اسپورٹس سے دور رکھا جائے تاکہ کھیلوں کو تنازعات سے پاک رکھا جاسکے۔ یہاں نیشنل یوتھ پالیسی 2014ء اور راجیو گاندھی کھیل ابھیان کو متعارف کی جانے والی تقریب سے اظہارخیال کرتے ہوئے راہول گاندھی نے کہا کہ ملک میں جب اسپورٹس کے متعلق فیصل
حیدرآباد ۔ 21 ۔ فروری : ( پریس نوٹ ) : مرکزی مجلس فیضان ملتانیہ کے زیر اہتمام ہفتہ واری محفل درس قرآن مجید و تفسیر زیر نگرانی مولانا ابوالعارف شاہ سید شفیع اللہ حسینی القادری الملتانی بمقام جامع مسجد ابراہیمی محلہ قادر باغ رنگ روڈ بروز شنبہ بعد نماز مغرب مقرر ہے ۔ آغاز مولانا محمد پذیر الدین اشرفی کی قرات کلام پاک و نعت شریف سے ہوگا ۔ م
ممبئی ۔ 21 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) آئی پی ایل کے سابق کمشنر للت مودی نے آئی سی سی کی جانب سے بگ تھری کے فیصلہ کو کرکٹ کیلئے نقصاندہ قرار دیا ہے۔ مودی کا بی سی سی آئی سے تنازعہ چل رہا ہے لیکن انہوں نے کہا کہ آئی سی سی نے بگ تھری کے ذریعہ ہندوستانی کرکٹ بورڈ بی سی سی آئی، آسٹریلیائی کرکٹ بورڈ، کرکٹ آسٹریلیا اور انگلش کرکٹ بورڈ انگلینڈ اینڈ
نئی دہلی ۔ 21 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیا کے لیجنڈری فاروڈر جیمی ڈائیر مانتے ہیں کہ ہندوستانی ٹیم فطری طور پر باصلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔ اسے صرف کھیل کی بہتر منصوبہ بندی کی ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ باصلاحیت ہندوستانی کھلاڑیوں میں روپیندر پال سنگھ نے مجھے سب سے زیادہ متاثر کیا ہے اور ہندوستانی ٹیم کو بہتر کوچ کی خدمات ب
جناب طیب بن احمد شرعبی ولد جناب احمد بن سالم شرعبی ( ایمان علی ) کنگ کوٹھی کا بعمر 46 سال مختصر سی علالت کے بعد آج انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 22 فبروری بروز ہفتہ بعد نماز ظہر(1:00) بجے جامع مسجد بارکس میں ادا کی جائے گی اور تدفین بڑے قبرستان بارکس میں عمل میں آئے گی ۔ مزید تفصیلات کیلئے 9246363449, 9703243646 پر ربط کریں ۔
تحقیق کاروں نے نوعمر لڑکوں کو طبی ڈپریشن لاحق ہونے کے خطرے کی پیشن گوئی کیلئے ایک نیا طریقہ وضع کر لیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق اس طریقے کے تحت معلوم کیا گیا ہے کہ جن افراد میں کارٹی سول نامی ہارمون کی مقدار زیادہ ہونے کے ساتھ ساتھ مایوسی، اکیلا پن اور یہ احساس کہ کوئی ان سے پیار نہیں کرتا، کے جذبات کا شکار ہوتے ہیں، ان کو ب
حیدرآباد۔/21فبروری، ( راست ) جناب غلام دستگیرکے فرزند مسٹر محمد سیف الدین نعمان حال مقیم امریکہ کا عقد جناب سید قیصر ملازم گورنمنٹ پریس کی دختر مس سیدہ نوشین ( ربیعہ ) سے 20فبروری کو مہدی فنکشن پیالیس لکڑی کا پُل میں انجام پایا۔ اس تقریب میں مسرس عابد رسول خاں، محمد فرید الدین، جناب سید نورالحق قادری کے علاوہ علماء و سیاسی قائدین نے ش
ہوش مندی سے کرو تم انتخاب
بعد میں پچھتانے سے حاصل ہے کیا
نئی ریاست تلنگانہ اور مسلمان