گوشت اور الکوہل سے بھرپور غذا سگریٹ نوشی کے مساوی مضر

سگریٹ نوشی ، مویشیوں کے گوشت سے بھرپور غذا اور الکوہل کینسر لاحق ہونے کی تقریباً مساوی شرحیں رکھتے ہیں۔ ایک نئی تحقیق کے بموجب جو ایک ماحولیاتی تحقیق ہے جس میں 87 ممالک کے مرد و خواتین کو لاحق ہونے والے مختلف اقسام کے کینسر لاحق ہونے کی شرحیں اور ساتھ ساتھ اعلیٰ معیار کا کینسر لاحق ہونے کی شرحیں اور 157 ممالک میں کینسر لاحق ہونے کی شرح

ریاست میں مزید 8 میڈیکل کالجس کی تجاویز

حیدرآباد ۔ 10 ۔ جنوری : ( ایجنسیز ) : میڈیکل تعلیم کے حصول میں فروغ کے پیش نظر ریاست کے مختلف علاقوں میں آئندہ تعلیمی سال سے مزید آٹھ میڈیکل کالجس کے آغاز کی تجاویز ہیں ۔ ان کالجس میں گیتم وشاکھا پٹنم ، گائتری وشاکھا پٹنم ، وسوا بھارتی کرنول ، وینکٹیشورا ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ چتور اور دیگر چار حیدرآباد میں ہوں گے ۔ ریاستی حکومت نے ان کی

یوتھ کانگریس لیڈر کارتیک ریڈی کا سیاسی مستقبل تابناک

چیوڑلہ /10 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) تلنگانہ نوا نرمانہ یاترا کے تحت سابق وزیر داخلہ پی سبیتا اندرا ریڈی کے فرزند پی کارتک ریڈی جو یوتھ کانگریس کے قائد بھی ہیں نے ضلع رنگاریڈی کے مختلف علاقہ جات میں 8 جنوری سے پد یاترا کا آغاز کیا ۔ اس سلسلہ میں آرے میسما ( کالی مندر ) کے احاطہ میں واقع ایک وسیع میدان میں جلسہ منعقد ہوا ۔ جس میں وزیر پن

مٹ پلی اور کورٹلہ پر مشتمل نیا ضلع تشکیل دینے کا مطالبہ

مٹ پلی /10 جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) مٹ پلی شہر اور کورٹلہ شہر کے درمیان سونیا گاندھی کے نام نئے ضلع کی حصول تلنگانہ کے ساتھ تشکیل دئے جانے کیلئے سابق ایم ایل اے مٹ پلی جناب کومٹ ریڈی راملو کی رہائش گاہ ( مٹ پلی ) کے روبرو قومی شاہراہ کے بازو احتجاجی دھرنا منظم کیاگیا ۔ اس دھرنا میں سیاسی قائدین و احباب جناب سریدنواس ، اگیارپو مرلی ، چر

گشتی عہدیداروں کی سرگرمیوں کی تحقیقات

کاماریڈی :10؍جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع میں سرقہ کی وارداتوں کی روک تھام کیلئے خصوصی اقدامات کئے جارہے ہیں ۔ ان خیالات کا اظہار مسٹر ترون جوشی نے کل کاماریڈ ی میں پولیس اسٹیشنوں کی تنقیح کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ حالیہ دنوں میں ضلع میں سرقہ کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے اور اس پر قابو

سرکاری اسکیمات کی گشتی گاڑیوں کے ذریعہ تشہیر

کریم نگر ۔ 10 ۔ جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حکومت انتہائی اہمیت کے ساتھ آغاز کر کے عمل آوری کئے جارہے مختلف ترقیاتی بہبودی اسکیمات ہر تشہیری گشتی گاڑیوں کے ذریعہ مواضعات کے عوام کو مکمل واقفیت و جانکاری فراہم کرنے ضلع ریونیو عہدیدار کے کرشنا ریڈی نے جمعرات کو کلکٹریٹ میں ان کے چیمبر میں بہبودی اسکیمات پر تشہیری گشتی گاڑیوں کے ذریعہ ف

دیہی مسلمانوں میں اصلاح کا کام ناگزیر

نلگنڈہ ۔ 10 جنوری ( فیاکس ) مدرسہ اسلامیہ عربیہ مسیح العلوم للبنین و البنات واقع تعلقہ تنگا تورتی ضلع نلگنڈہ کے زیراہتمام 8 جنوری جلسہ سیرت محسن انسانیت و دور حاضر میں ہماری ذمہ داریاں ‘‘ سے مولانا محمد عبدالاحد فلاحی جنرل سکریٹری ردِ عیسائیت کمیٹی و ناظم مدرسہ اسلامیہ عربیہ مسیح العلوم للبنین والبنات نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اپن

سرکاری محکموں کے منظورہ یونٹس کی گراؤنڈنگ کی ہدایت

کریم نگر۔/10جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع میں مختلف سرکاری محکمہ جات کے ذریعہ منظور ہوئے یونٹس کو صد فیصد گراؤنڈنگ کرنے ضلع انچارج کلکٹر سرفراز احمد نے جمعرات کو کلکٹریٹ میٹنگ ہال میں بینکرس کا اجلاس منعقد کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت کے جاری کئے گئے نئے گائیڈ لائنس کے مطابق ایس سی، بی سی، اقلیتی کارپوریشن، ٹرائی ک

عادل آباد میں یونیورسٹی قائم کرنے کا مطالبہ

عادل آباد۔/10جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر عادل آباد میں یونیورسٹی کا قیام عمل میں لانے کا مطالبہ کرتے ہوئے مختلف مدارس اور کالجس کے طلباء و طالبات نے دفتر ضلع کلکٹر کے روبرو دھرنا منظم کیا۔ قبل از احتجاجی ریالی گیسٹ ہاوز کے روبرو موجود سیاسی جوائنٹ ایکشن کمیٹی بھوک ہڑتال کیمپ سے نکالی گئی جس کی قیادت ٹاؤن کمیٹی تلنگانہ راشٹرا س

ضلع نظام آباد میں کانگریس رتھ یاترا کی آمد

کاماریڈی :10؍جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) صدر کل ہند کانگریس شریمتی سونیا گاندھی سے اظہار تشکر کرنے کے لئے رکن راجیہ سبھا وی ہنمنت راؤکی رتھ یاترا 11جنوری سے ضلع نظام آباد کا دورہ کررہی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار صدر ضلع کانگریس مسٹر طاہر بن حمدان نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایاکہ گذشتہ کئی سالوں سے علیحدہ ریاست تلنگانہ کے قیام کیل

انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹس میں

رائچور ۔/10جنوری ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )آئی ٹی آئی اسٹوڈنٹس احتجاجی کمیٹی کے ارکان نے چہارشنبہ کے دن ڈپٹی کمشنر رائچور کے دفتر کے روبرو احتجاج کرتے ہوء مطالبہ کیا کہITI’Sمیں سیمسٹر سسٹم ختم کردیا جائے ۔ سمیتی کے ارکان کا کہنا تھا کہ ڈائرکٹوریٹ جنرل ایمپلائمنٹ اینڈ ٹریننگ نے کوئی عذر بتائے بغیر ITI’Sکے لئے سیمسٹر سسٹم نافذ کردیاہے۔ یہ س

ویب سائٹ کا صحیح استعمال کرنے طلبہ کو مشورہ

کورٹلہ۔/10جنوری، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) گورنمنٹ جونیر کالج بوائز کورٹلہ میں 9جنوری بروز جمعرات جناب محمد عبدالواحد پرنسپل گورنمنٹ جونیر کالج کے ہاتھوں اردو ویب سائٹ urduteachersKH.hpage.com لانچ کیا گیا۔ اس موقع پر منعقدہ جلسہ سے مخاطب کرتے ہوئے جناب محمد عبدالواجد پرنسپل نے کہا کہ آج کا دن بہت ہی خوشی کا دن ہے کیونکہ اس سے پہلے ہم یہ سوچتے تھے ک

شافعی طبقہ اور عربوں میں نکاح کے لیے قاضی کا تقرر منسوخ

حیدرآباد۔/10جنوری، ( سیاست نیوز) محکمہ اقلیتی بہبود نے گریٹر حیدرآباد کے حدود میں شافعی طبقہ اور عربوں میں نکاح کی انجام دہی کیلئے قاضی کے تقرر کے احکامات کو منسوخ کردیا ہے۔ اسپیشل سکریٹری اقلیتی بہبود سید عمر جلیل نے اس سلسلہ میں جی او آر ٹی 13 جاری کیا جس کے ذریعہ 8جنوری کو جاری کردہ جی او آر ٹی 11 کو منسوخ کردیا گیا۔ جی او میں کہا گیا

محکمہ آبرسانی کیا ایک اور بھولکپور کا منتظر تو نہیں ؟

حیدرآباد ۔ 10 ۔ جنوری : ( سیاست نیوز ) : دونوں شہروں حیدرآباد و سکندرآباد کے مختلف علاقوں میں آلودہ پانی کی شکایت معمول بنتی جارہی ہے ۔ لیکن اس سلسلہ میں کوئی توجہ مبذول نہیں کی جارہی ہے ۔ حکومت کی جانب سے صاف پینے کا پانی سربراہ کرنے کے بجائے آلودہ پانی سربراہ کیا جارہا ہے اور شکایت پر یہ کہہ دیا جانے لگا ہے کہ سربراہ کیا جانے والا پانی

چیف منسٹر پر مخالف تلنگانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام

حیدرآباد۔/10جنوری، ( سیاست نیوز) ٹی آر ایس کے ڈپٹی فلور لیڈر ہریش راؤ نے چیف منسٹر کرن کمار ریڈی پر مخالف تلنگانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا۔ انہوں نے کہا کہ حیدرآباد میں پیدائش اور افزائش کے باوجود کرن کمار ریڈی سیما آندھرا کی تائید اور تلنگانہ کی مخالفت کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ چیف منسٹر کرن کمار ریڈی اس بات کیلئے ا

تلنگانہ پر حکومت کا غیر اطمینان بخش جواب

حیدرآباد۔/10جنوری، ( سیاست نیوز) ریاستی اسمبلی میں تلنگانہ مسودہ بل پر مباحث کے سلسلہ میں تلگودیشم کے سیما آندھرا ارکان نے حکومت سے ریاست کے موقف کے بارے میں جو تفصیلات طلب کی تھیں ان کا حکومت کی جانب سے غیر اطمینان بخش جواب دیا گیا ہے۔ جس طرح تفصیلات طلب کرنے پر مرکزی حکومت نے ریاستی حکومت کے ساتھ سلوک کیا اسی طرح ریاستی حکومت نے بھی

دولت کی چاہت میں لوگ عقل سے معذور ، ہزاروں روپیوں کا نقصان

حیدرآباد ۔10 ۔ جنوری( سیاست نیوز )انسان کو زندگی گذار نے کے لئے روٹی ،کپڑا ،مکان اور کچھ روپے پیسے کی ضرورت ہوتی ہے۔ان بنیادی ضرورتوں کے علاوہ لوگوں کو آرام دہ زندگی گذارنے کی خواہش ہوتی ہے۔ا س لئے لوگ نہ جانے کیسے کیسے کام کر بیٹھتے ہیں۔ کوئی دن رات محنت کرکے پیسہ کماتے ہیں تو کوئی دھوکہ دہی کے ذریعے دولت کمالیتے ہیں۔اور جو لوگ جلد

انتقال

حیدرآباد ۔ 10 ۔ جنوری : ( راست ) : جناب محمد عبدالقیوم ولد جناب شیخ علی مرحوم کا بروز جمعرات 9 جنوری کو انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ 11 جنوری بروز ہفتہ بعد نماز ظہر مسجد حکیم میر وزیر علی ، فتح دروازہ میں ادا کی جائے گی ۔ نماز ظہر 1-15 بجے ہوگی ۔ تدفین قبرستان مغل تکیہ شمشیر گنج میں عمل میں آئے گی ۔ تفصیلات کے لیے 8686511579 ۔ 9704168196 پر ربط قائم کرسکتے

جلسہ میلاد النبیؐ

٭٭ لجنتہ العلماء کے زیر اہتمام مرکزی جلسہ سیرت النبیؐ 11 جنوری ہفتہ بعد نماز عشاء جامع مسجد فردوس فیروز گاندھی نگر ملے پلی منعقد کیا جارہا ہے ۔ صدارت مولانا عبدالملک صدر لجنتہ العلماء کریں گے ۔ مولانا سید ظفر احمد جمیل کا خطاب ہوگا ۔۔