Month: 2014 جنوری
اسرائیل کا فلسطینی حدود میں مزید 1800 مکانات تعمیر کرنے کا اعلان
مقبوضہ بیت المقدس 11 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیل نے فلسطینی حدود مغربی کنارہ اور مشرقی بیت المقدس میں مزید 1800 مکانات تعمیر کرنے کا اعلان کیا۔ فلسطین نے نئے مکانات کی تعمیر کو امن عمل کو سبوتاج کرنے کی جانب اقدام قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی ہے۔ اسرائیل کی جانب سے یہ اعلان امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے دسویں دورہ کے صرف ایک ہفتہ
رجب طیب اردوغان کے خلاف احتجاجی مظاہرے
انقرہ ۔ 11 ۔ جنوری : ( سیاست ڈاٹ کام) : ’ ترک وزیر اعظم رجب طیب اردوغان کی حکومت کے خلاف احتجاج کے لیے ترکی کے لاکھوں شہری دارالحکومت انقرہ کی سڑکوں پر نکل آئے اور کئی مقامات پر بڑے احتجاجی مظاہرے منظم کئے گئے ۔
امارات کے صدر شیخ خلیفہ کی شکار کیلئے پاکستان آمد
اسلام آباد ۔ 11 ۔ جنوری : ( سیاست ڈاٹ کام ) : پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف نے آج متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زائد النعھیان سے ملاقات کی اور اس دوران باہمی و علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ متحدہ عرب امارات کے صدر فی الحال سیر و شکار کے لیے پاکستان کے دورہ پر پہونچے ہیں ۔ نواز شریف نے کہا کہ دونوں ممالک نے ہمیشہ ہی خوشگوار تعلق
آرئیل شارون طویل علالت کے بعد فوت
فلسطینی عوام کی نظر میں اسرائیلی سابق وزیر اعظم بے رحم قصاب
دیویانی کے امریکہ میں داخلہ پر پابندی ، استثنیٰ بھی ختم
ہند واپسی کے بعد گرفتاری وارنٹ کی اجرائی بھی ممکن : جن پساکی
کھوبر گاڑے کی ملازمہ سے اظہار یگانگت
واشنگٹن 11 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ جنوبی ایشیائی دائیں بازو کی مجالس کے ایک اتحاد نے دیویانی کھوبرگاڑے کی ملازمہ سنگیتا رچرڈ کی تائید کا فیصلہ کیا ہے جس کا یہ ادعا تھا کہ دیویانی کھوبرگاڑے کے مکان میں کام کرتے ہوئے اُسے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ دائیں بازو کی تقریباً چار درجن مجالس کے اتحاد نیشنل کولیشن آف ساؤتھ ایشین آرگنا
داؤد ابراہیم کی پاکستان میں موجودگی کی تردید
’’ہم ہندوستانی حکام کو متعدد مرتبہ مطلع کرچکے ہیں وہ یہاں نہیں ہے ‘‘: پاکستان
چین کا قرض کیسے ادا کیا جائے ؟
تمام چینیوں کو مار دیا جائے ، امریکی بچہ کا جواب
برطانیہ میں مسلمانوں کی شرح پیدائش میں اضافہ
لندن 11 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) برطانیہ میں مسلمانوں کی آبادی میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہرہا ہے اور تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق انگلینڈ اور ویلز میں چار سال تک کی عمر کے ہر دس میں سے ایک بچہ مسلمان ہے۔ 2011 ء میں ہونے والی مردم شماری کے نتائج کے مطابق پاکستانی، بنگلہ دیشی اور ہندوستانی مسلمان بچوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ جبکہ دوسرے مس
عبدالفتح السیسی صدارتی انتخابی مقابلہ کیلئے تیار
مرسی کے حامیوں کا احتجاج ، تازہ جھڑپوں میں چار ہلاک
مصباح سنچری سے محروم‘پاکستان کو 107رنز کی سبقت
وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد کی 70رنز کی ناقابل شکست اننگز‘ مقابلے کا آج آخری دن
فیڈرر کا نڈال اور جوکووچ کو شکست دینے کا عزم
راجرکا ریکارڈ متواتر 57واں گرانڈ سلام ٹورنمنٹ
بڑی راکٹ اور نئے کوچ سے بہتر نتائج کی امید
پہلے راؤنڈ میں آسٹریلیائی کھلاڑی جیمس ڈکورتھ سے مقابلہ
شیشہ و تیشہ
محمد ایوب خان جھاپڑؔ
حضرت (مزاحیہ غزل )
سر ہمارا پکا گئے حضرت
اور بھیجہ بھی کھا گئے حضرت
مفت کی جب کبھی ملی اُن کو
پوری باتل چڑھا گئے حضرت
اِن کی اُن کو سنا کے سب باتیں
ایک جھگڑا لگا گئے حضرت
میری لکھی ہوئی سبھی غزلیں
اپنی کہہ کر سنا گئے حضرت
میٹھی باتوں سے قرض داروں کو
پل میں چونا لگا گئے حضرت
گر ہے جینا تو پہلے مرنا سیکھ
عام آدمی پارٹی اور مسلمان
ظفر آغا