Month: 2014 جنوری
رین بازار میں کمسن کی نعش دستیاب
حیدرآباد۔/15جنوری، ( سیاست نیوز) پرانے شہر کے علاقہ رین بازار سے پراسرار طور پر لاپتہ کمسن کی نعش کو پولیس نے گٹر سے دستیاب کرلیا۔ نامعلو م افراد نے بے رحمانہ اندازمیں قتل کرنے کے بعد اس کی نعش کو تھیلے میں باندھ کر گٹر میں پھینک دیا۔ اس کمسن کی محمد عبدالنواز کی حیثیت سے شناخت کرلی گئی۔ پولیس نے آپسی خصومت قتل کی وجہ ہونے کا شبہ ظاہر
عوامی نمائندوں کے مقدمات کی تفصیلات طلب
سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے کی روشنی میں حکومت کا اقدام
آئندہ انتخابات دو ریاستوں میں ہوں گے: مدھو یاشکی گوڑ
حیدرآباد۔/15جنوری، (آئی این این ) نظام آباد کے رکن پارلیمنٹ مدھو یاشکی گوڑ نے آج یہ دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ انتخابات دو ریاستوں تلنگانہ اور مابقی آندھرا پردیش میں ہوں گے۔ انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ چند ہفتوں میں تلنگانہ ریاست ایک حقیقت ہوگی کیونکہ ریاستی تنظیم جدید بل کو بناء کسی رکاوٹ کے پارلیمنٹ میں منظور کرلیا
کرن کمار ریڈی بڑے پیمانے پر کرپشن میں ملوث
حیدرآباد۔/15جنوری، ( آئی این این ) کانگریس رکن راجیہ سبھا پی گووردھن ریڈی نے اپنی ہی پارٹی کے چیف منسٹر این کرن کمارریڈی کے خلاف کرپشن کے سنگین الزامات عائد کئے ۔ انہوں نے احاطہ اسمبلی میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے چیف منسٹر پر کئی پراجکٹس کیلئے کنٹراکٹرس سے بھاری رشوت حاصل کرنے کا الزام عائد کیا۔ انہوں نے کہا کہ چ
مقبوضہ اوقافی جائیدادوں کی بازیابی کیلئے سنجیدہ کوشش
دیانتداری اور ایمانداری سے فرائض انجام دینے اسپیشل آفیسر کا عزم
نمائش میں میٹرو ریل ماڈل کے مشاہدہ کیلئے عوام کا اژدھام
حیدرآباد۔/15جنوری، ( سیاست نیوز) حیدرآباد میٹرو ریل نے نمائش میں میٹرو ریل ماڈل کا اسٹال لگایا ہے۔ مختلف شعبہ حیات سے تعلق رکھنے والے لوگ اسٹال کا مشاہدہ کررہے ہیں۔ گذشتہ چند دنوں میں تہوار تعطیلات کے دوران عوام کی کثیر تعداد نے اسٹال کا مشاہدہ کیا۔ منگل کو سنکرانتی کے موقعہ پر ایک لاکھ سے زاید لوگوں نے اسٹال کا مشاہدہ کیا۔ منیجنگ ڈ
احتجاج پہلے شروع ہوتا تو صورتحال مختلف ہوتی:ویویکانند ریڈی
نیلور۔/15جنوری، ( آئی این این ) کانگریس رکن اسمبلی اے ویویکانند ریڈی نے متحدہ آندھرا پردیش کیلئے احتجاج شروع کرنے میں تاخیر پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ سمکھیا آندھرا احتجاج شروع کرنے میں تاخیر کے نتیجہ میں تلنگانہ بل متعارف کیا جاسکا۔ انہوں نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ اگر یہ احتجاج چھ ماہ پہلے شر
راہول کو وزارت عظمیٰ امیدوار بنانے کا امکان نہیں
کانگریس میں 2009ء کے ماسواء چناؤ سے قبل اعلان کی روایت نہیں، پارٹی قائدین کی رائے
ہند ، پاک کا باہمی روابط پر تبادلہ خیال
حالات کو معمول پر لانے، تجارتی تعلقات کو بڑھاوا دینے پر توجہ مرکوز، معتمد سطح کا اجلاس
وزیراعظم علیل، آرمی کے استقبالیہ میں عدم شرکت
نئی دہلی ۔ 15 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم منموہن سنگھ آج فوجی سربراہ جنرل بکرم سنگھ کی جانب سے ترتیب دیئے گئے ’اٹ ہوم‘ استقبالیہ میں شرکت نہیں کرسکے کیونکہ وہ علیل تھے۔ وزیراعظم سردی سے دوچار تھے اور انہیں ڈاکٹروں نے باہر نہ نکلنے کا مشورہ دیا تھا۔ تاہم وہ اپنی قیامگاہ پر منعقدہ کانگریس کور گروپ میٹنگ میں شریک رہے، ذرائع نے یہا
مرزا پور لوک سبھا نشست ’محفوظ ‘نہیں ہوگی
اترپردیش میں مزید دو ایس ٹی نشستیں : الیکشن کمیشن
دہلی میں 51 سالہ سیاح کا گینگ ریپ ، دو گرفتار
متاثرہ خاتون پولیس میں کیس درج کرانے کے بعد ڈنمارک واپس ،طبی معائنہ سے انکار
راجستھان کے گاؤں میں فرقہ وارانہ جھڑپ، 3 ہلاک
کرفیو نافذ، نوجوانوں کے دو گروپوں میں بحث کے بعد تشدد، فائرنگ اور سنگباری
بہرائچ میں میلاد جلوس کے دوران کشیدگی
3000 ہزار افراد کے خلاف ایف آئی آر، 26 گرفتار
افراط زر کی شرح میں زبردست کمی
ترکاری ، اجناس اور دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اعتدال
تباہ حال شام کیلئے 2.4 بلین ڈالر کا عطیہ
کویت سٹی۔ 15 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) شامی شہریوں کی مشکلات کو دور کرنے کیلئے جو اپنے ملک کی خانہ جنگی سے بدحال ہیں، بین الاقوامی معطی ممالک کی طرف سے کویت میں منعقدہ فنڈ ریزنگ کانفرنس میں کم از کم 2.4 بلین امریکی ڈالر اکھٹا ہونے کی طمانیت حاصل ہوئی ہے، اقوام متحدہ سکریٹری جنرل بانکی مون نے یہ بات کہی۔ کویت، امریکہ اور دیگر معطی اقوام نے د