آنجہانی راج شیکھر ریڈی کے دور میں ہی ریاست کی ترقی ہوئی
حیدرآباد ۔ 21 جنوری (سیاست نیوز) راجندر نگر کے علاقہ میلار دیو پلی ڈیویژن میں وائی ایس آر پارٹی ضلع کنوینر بی جناردھن ریڈی نے گھر گھر کا دورہ کرتے ہوئے عوام سے ملاقات کرکے ان کے مسائل سے واقفیت حاصل کی۔ اس موقع پر ایک سی ڈی اور پوسٹرس کو ریلیز کیا گیا۔ سی ڈی میں وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے ترقیاتی اسکیمات کو ظاہر کرتے ہوئے گیت بھی گائ