عام انتخابات کے پیش نظر محکمہ پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے
محبوب نگر 25 جنوری (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عام انتخابات کے پیش نظر ضلع میں بڑے پیمانے پر سب انسپکٹران پولیس کے تبادلے عمل میں آئے۔ ضلع میں کارگذار ٹرینی سب انسپکٹرز کے تقررات کے ساتھ ساتھ سب انسپکٹران پولیس کے مقامات بھی تبدیل کئے گئے۔ جمعہ کی شب ضلع ایس پی نے اس ضمن میں احکامات جاری کئے ۔ جملہ 84 سب انسپکٹرز کے تبادلے کئے گئے جس کی تفصیل