عراق میں ہلاکت خیز جھڑپیں۔ 100 سے زائد افراد ہلاک
رمدی 3 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) عراق میں آج قبائلیوں اور القاعدہ سے تعلق رکھنے والے عسکریت پسندوں کے مابین جھڑپوں اور شدید لڑائی میں زائد از 100 افراد ہلاک ہوگئے ۔ القاعدہ سے تعلق رکھنے والے عسکریت پسندوں نے صوبہ عنبر کے دو شہروں میں یہ لڑائی لڑی ہے اور ایک شہر کو انہوں نے اسلامی مملکت قرار دیدیا ہے ۔ بغداد کے جنوب میں واقع رمدی اور فلوج