’’ کانگریس میں نہ کوئی اچھا نیتا ہے، نہ اچھی نیتی اور نہ اچھی نیت‘‘

ڈبرو گڑھ۔ یکم اپریل، ( سیاست ڈاٹ کام ) ایسا معلوم ہوتا ہے کہ آسام میں بھی مودی لہر اپنا کام کررہی ہے کیونکہ جن تین انتخابی ریالیوں میں مودی نے شرکت کی ہے وہاں عوام کا ہجوم اُمڈ پڑا تھا، جن میں مسلمانوں، چائے کے باغات میں کام کرنے والے مزدوروں اور قبائیلیوں کی بھی قابل لحاظ تعداد موجود تھی اور وہ نریندر مودی کی تائید میں نعرہ بازی کررہ

ہندوستان کی شرح ترقی آر بی آئی رپورٹ سے بھی کم متوقع

ممبئی یکم اپریل (سیاست ڈاٹ کام )توقع کے مطابق آر بی آئی کے گورنر رگھو رام راجن نے آج کلیدی پالیسی شرح (ریپو) کو تبدیل نہیں کیاکیونکہ چلر فروشی کا افراط زر ہنوز برقرار ہے تاہم ایسے اقدامات متعارف کروائے جن سے سرمایہ منڈی کی تغیر پذیری پر قابو پایا جاسکے گا ۔ آر بی آئی نے اپنے پہلے دو ماہی مالیاتی پالیسی بیان میں مختصر مدتی قرض کی شرح یا

کانگریس ہر الیکشن سے پہلے غربت کا منتر پڑھتی ہے:نریندر مودی

بریلی / وارناسی یکم اپریل (سیاست ڈاٹ کام )کانگریس پر تنقید کرتے ہوئے نریندرمودی نے آج کہا کہ کانگریس ہر بار انتخابات قریب آتے ہی غربت کا منتر جپتی ہے اور سال کے تمام 365 دنوں کو ’’اپریل فول بنانے کا دن ‘‘سمجھتی ہے۔ بی جے پی کے وزارت عظمی کے امیدوار نریندر مودی ایک جلسہ عام سے خطاب کررہے تھے انہوں نے کہا کہ بحیثیت طالب علم وہ امتحانات

صدر جمہوریہ نے پدما ایوارڈس عطا کئے

نئی دہلی 31 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) ممتاز سائنسداں آر اے مشیلکر کو آج ہندوستان کا دوسرا اعلی ترین سیویلین ایوراڈ پدما وبھوشن عطا کیا گیا۔ نامور فنکار کمل ہاسن اور صف اول کے شٹلر پی گوپی چند ان 12 شخصیات میں شامل ہیں جنہیں صدر جمہوریہ پرنب مکرجی نے پدما بھوشن ایوارڈ عطاکئے ۔ ایوارڈ حاصل کرنے والی اداکار ودیا بالن ،ہندوستانی خواتین کبڈی ٹ

بی جے پی کی سیاست نفرت پر مبنی

لکھیم پور(آسام) ۔30مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی اور اس کے وزارت عظمی امیدوارنریندر مودی پر شدید تنقید کرتے ہوئے صدر کانگریس سونیا گاندھی نے عوام کو اپوزیشن پارٹی کی نفرت پر مبنی سیاست کے خلاف خبردار کیا ۔ انہوں نے کہا کہ عوام ان کے جھوٹے وعدوں اور بڑی باتوں کے دھوکے میں نہ آئیں ۔ اپوزیشن بالخصوص بی جے پی ملک بھر میں بڑی بڑی باتیں کرر

کانگریس قائدین جھوٹ کے غبارے

بیجاپور۔30مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی کے ’’غبارے ‘‘ والے ریمارک پر جوابی تنقید کرتے ہوئے نریندر مودی نے آج کہا کہ کانگریس کے نائب صدر کو گجرات پر تنقید کرنے کے بجائے قوم کی جانب توجہ دی جانی چاہیئے ۔ان کی والدہ سونیا گاندھی نے ہی میری ریاست کو نمبر ایک قرار دیا ہے ۔ اگر آپ سونچتے ہو کہ گجرات کی ترقی ایک غب

اتحاد وقت کا تقاضہ‘ عرب لیگ کونسل کے ارکان سے امیر قطر کی اپیل

دوحہ۔ 30؍مارچ (سیاست ڈاٹ کام)۔ امیر قطر صاحب السمو شیخ تمیم بن حمد الثانی نے گزشتہ روز عرب ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ترقیات کے لئے پائی جانے والی والی غیر یقینی صورتحال کو ختم کرنے کے لئے نئے ماڈل کو دریافت کریں جس میں خصوصاً غربت، بیروزگاری، پسماندگی اور عوامی صحت کے مسائل کو حل کیا جاسکے۔

دوحہ میں بارش سے عام زندگی مفلوج

دوحہ۔ 30؍مارچ (سیاست ڈاٹ کام)۔ شدید بارش کی وجہ سے دوحہ میں عام زندگی مفلوج ہوگئی جیسا کہ نشیبی علاقوں میں عوام کو بارش کے پانی کی وجہ سے مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ تصاویر میں طلبہ اور اولیائے طلبہ ایم ای ایس انڈین اسکول سے باہر آتے ہوئے۔ ویسٹ بے علاقہ میں شدید بارش کی وجہ سے گاڑیاں ٹھہر گئیں جبکہ سلوا روڈ کا فضائی منظر جس میں بارش کا پ

مودی کی کامیابی سے فرقہ وارانہ فسادات بھڑک اٹھیں گے

بکسر ۔ 29 ۔ مارچ : ( سیاست ڈاٹ کام ) : چیف منسٹر گجرات نریندر مودی کو ایک انتشار پسند لیڈر قرار دیتے ہوئے بہوجن سماج پارٹی صدر مایاوتی نے آج اندیشہ ظاہر کیا کہ اگر نریندر مودی کو مرکز میں اقتدار کے لیے ووٹ دیا گیا تو ملک بھر میں فرقہ وارانہ فسادات بھڑک اٹھیں گے ۔ بکسر سے بی ایس پی کے امیدوار داون باروکے حق میں ضلع بکسر میں انتخابی مہم چلا

بی جے پی کو دوسری سُبکی ، شمولیت روکدینے صابر علی کی خواہش

نئی دہلی۔ 29 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کو ایک ہفتہ کے دوران دوسری مرتبہ آج اپنے ہی ہاتھوں بدترین الجھن و پشیمانی کا سامنا کرنا پڑا جب بی جے پی نے انتہائی جلد بازی کے ساتھ جے ڈی (یو) سے خارج شدہ متنازعہ رکن پارلیمنٹ صابر علی کی رکنیت کو کالعدم کردیا ۔ بی جے پی اور آر ایس ایس کے شدید اعتراضات کے بعد صابر علی نے اس پارٹی میں اپنی شمولیت ک

ایرانی نیوکلیر پروگرام پر کمزور سمجھوتہ ناقابل قبول

ریاض ۔ 29 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے صدر بارک اوباما نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شاہ عبداللہ سے بات چیت کے دوران کہا کہ دونوں ممالک اپنی حکمت عملی کے مفادات کے گہرے ساجھیدار ہیں۔ اوباما نے اس موقع پر ایران اور شام سے متعلق اپنی پالیسیوں پر سعودی عرب کی تنقید و برہمی کا ازالہ کرنے کی کوشش بھی کی۔ امریکی صدر نے سعودی شاہ عبدا