عام آدمی پارٹی سکریٹریٹ سے زیادہ سڑکوں پر آرام سے تھی

نئی دہلی۔ 19؍جنوری (سیاست ڈاٹ کام)۔ بی جے پی نے آج حکومت دہلی کے وزیر قانون سومناتھ بھارتی پر ’نسل پرستی‘ کا الزام عائد کرتے ہوئے اظہار حیرت کیا کہ چیف منسٹر اروند کجریوال چند پولیس عہدیداروں کی معطلی کا مطالبہ کرتے ہوئے دھرنا دینے کا منصوبہ بنارہے ہیں۔ ’’یہ حکومت سے باہر نکل کر سڑکوں پر واپس آجانے کی ایک سازش ہے‘‘۔ سینئر بی جے

کانگریس کی تاریخ قربانیوں او ر دوسروں کی نفرت سے معمور

لدھیانہ 19 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مرکزی وزیر مسٹر منیش تیواری نے آج کہا کہ فرقہ پرست اور فاشسٹ طاقتیں قوم پرستی کے نام پر اپنے سر ابھار رہی ہیں اور انہیں ملک میں اقتدار پر قبضہ کرنے کا موقع نہیں دیا جانا چاہئے ۔ مسٹر تیواری نے یہاں پارٹی ورکرس و قائدین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے اتحاد اور سالمی

مودی کو حد سے زیادہ خود اعتماد ی کے خلاف مشورہ

نئی دہلی 19 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) ابتداء میں نریندر مودی کو وزارت عظمی امیدوار نامزد کرنے کی مخالفت کرنے والے ایل کے اڈوانی نے آج ان کی ستائش کی تاہم انہیں مشورہ دیا کہ وہ حد سے زیادہ خود اعتمادی کا شکار نہ ہوں کیونکہ اسی وجہ سے پارٹی کو 2004 میں اقتدار برقرار رکھنے میں ناکامی ہوئی تھی ۔ اڈوانی نے بی جے پی قومی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرت

راہول ‘ داغدار قائدین کے مسئلہ سے بہتر انداز میں نمٹ سکتے تھے

نئی دہلی 19 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس کے سینئر لیڈر ڈگ وجئے سنگھ نے آج کہا کہ راہول گاندھی گذشتہ سال ستمبر میں داغدار قانون سازوں کے آرڈیننس مسئلہ سے بہتر انداز میں نمٹ سکتے تھے ۔ انہوں نے اس وقت ایک پریس کانفرنس میں اچانک نمودار ہوتے ہوئے کہا تھا کہ یہ بل انتہائی نامناسب تھا ۔ ڈگ وجئے سنگھ نے ایک ٹی وی چینل پر مباحث میں حصہ لیتے ہ

بی جے پی ‘ عام آدمی پارٹی کے اثر کو زائل کرنے حکمت عملی بنائیگی

نئی دہلی 17 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) بی جے پی نے آج فیصلہ کیا ہے کہ وہ عام آدمی پارٹی سے ہونے والے اثرات سے نمٹنے کی کوشش کریگی اور اس کیلئے ایک حکمت عملی بنائی جائیگی ۔ علاوہ ازیں پارٹی نے یو پی اے حکومت کی ناکامیوں کے ساتھ ساتھ کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی کو نشانہ بنایا جائیگا ۔ بی جے پی قومی عاملہ کا ایک اجلاس آج یہاں منعقد ہوا جس

دہلی پولیس کو ریاستی حکومت کے تحت دیا جائے : کجریوال

نئی دہلی 17 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) یہ واضح کرتے ہوئے کہ قومی دارالحکومت میں جرائم کی شرح بہت زیادہ ہے چیف منسٹر اروند کجیروال نے آج مطالبہ کیا کہ دہلی پولیس کو دہلی کی حکومت کے تحت کردیا جائے کیونکہ دہلی کے عوام چاہتے ہیں کہ پولیس فورس سے شہر میں ہونے والے ہر جرم کے تعلق سے جواب طلب کیا جائے ۔ اروند کجریوال نے مرکزی وزیر داخلہ سشیل کما

کجریوال کے مطالبہ کا جائزہ لیا جائے گا : شنڈے

نئی دہلی 17 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) دہلی کے چیف منسٹر ارون کجریوال کی جانب سے پیر سے وزارت داخلہ کے باہر دھرنا منظم کرنے کی دھمکی کے پیش نظر مرکزی وزیر داخلہ مسٹر سشیل کمار شنڈے نے آج کہا کہ وہ ان کے مطالبات کا جائزہ لیں گے ۔ مسٹر شنڈے نے کجریوال سے ملاقات کے بعد اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے عہدیداروں سے کہا ہے کہ

بی جے پی و عام آدمی پارٹی کی سیاست ‘ گنجوں کو کنگا فروخت کرنے کے مترادف : راہول گاندھی کا ریمارک

نئی دہلی 17 جنوری ( سیاست ڈاٹ کام ) اپوزیشن بی جے پی اور نئی جماعت عام آدمی پارٹی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کانگریس نائب صدر راہول گاندھی نے آج کہا کہ یہ جماعتیں عوام سے ایسے جھوٹے وعدے کر رہی ہیں جو گنجوں کو کنگا فروخت کرنے اور ان کے بال بنانے کا وعدہ کرنے کے مترادف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں کچھ بھی کہہ سکتی ہیں۔ ان کی مار

لالو پرسادکا کتاب تصنیف کرنے کا منصوبہ

پٹنہ۔/17جنوری، ( سیاست ڈاٹ کام ) آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ وہ ایک کتاب تصنیف کرنے کا منصوبہ بنارہے ہیںجہاں وہ اپنی سیاسی زندگی کی تفصیلات پیش کرتے ہوئے ان عناصر کا افشاء بھی کریں گے جنہوں نے کروڑہا روپئے کے چارہ اسکام میں انہیں ( لالو ) ملوث کیا۔ اپنے ٹوئیٹر پر تحریر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ اپنی

مودی کیخلاف سنگین الزامات حذف کئے جائیں: سپریم کورٹ

نئی دہلی 17 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے آج کہاکہ وہ گجرات کے سراغ رسانی تنازعہ کی سی بی آئی تحقیقات کا جائزہ صرف اُس وقت لے گی جبکہ معطل آئی اے ایس عہدیدار پردیپ شرما کے مودی کے خلاف عائد کردہ سنگین الزامات کی تحقیقات مکمل ہوجائے گی۔ سپریم کورٹ نے فی الحال اِن الزامات کو شرما کی درخواست سے حذف کرنے کی ہدایت دی۔ سپریم کورٹ نے

لوک سبھا انتخابات صدارتی انتخاب نہیں : برندا کرت

رانچی۔/17جنوری، ( سیاست ڈاٹ کام ) سی پی آئی (ایم ) پولیٹ بیورو رکن برندا کرت نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ بی جے پی اپنے وزارت عظمیٰ کے امیدوار کے نام کی کچھ اس طرح تشہیر کررہی ہے جیسے صدر کے انتخاب کے لئے کوئی سیاسی جنگ چھڑ گئی ہو۔ انہوں نے وہ زمانہ یادکیا جب 2009ء میں کس طرح بی جے پی کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار کو عوام نے مسترد کردیا تھ

کانگریس ہمیں برسر اقتدار دیکھنا نہیں چاہتی : بی جے پی

نئی دہلی 17جنوری (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی نے آج کانگریس پر الزام عائد کیاکہ وہ بی جے پی کو کسی بھی قیمت پر برسر اقتدار آنے دینا نہیں چاہتی اور اِس کے لئے ہر چال چل رہی ہے۔ جس میں سیکولرازم کے لئے خطرہ لاحق ہونے اور کسی بھی طاقت کے ساتھ اتحاد کرنے کا اعلان کررہی ہے۔ کیونکہ اُنھوں نے لوک سبھا انتخابات میں اپنی ناکامی کو یقینی سمجھ لیا ہ

حکومت عام آدمی کیلئے سرگرمی سے اقدامات کرے

نئی دہلی 16 جنوری (سیاست ڈاٹ کام)چونکہ کانگریس کی چار ریاستوں میں شکست کو قیمتوں میں اضافہ سے منسوب کیا جارہاہے،اس لئے حکومت کو آج توسیعی کانگریس ورکنگ کمیٹی میٹنگ میں بعض سخت باتوں کو سہنا پڑا جس میں قائدین نے اُس پر زور دیا کہ لوک سبھا انتخابات سے قبل اپنی توانائیوں کو مجتمع کرتے ہوئے سرعت کے ساتھ اقدامات کئے جائیں۔ کانگریس قائدین