سرکاری زیر انتظام بینکوں میںخراب قرضہ جات میں اضافہ معاشی انحطاط کا نتیجہ :مرکزی وزیر فینانس

نئی دہلی یکم اگست (سیاست ڈاٹ کام )حکومت نے آج کہا کہ سرکاری زیر انتظام بینکوں میں غیر کارکرد اثاثہ جات میں اضافہ کی وجہ معاشی انحطاط ہے حالانکہ 2014 میں وصولیابی میں اضافہ ہوکر وہ 33486 کروڑ روپئے ہوگیا تھا ۔ مرکزی وزیر فینانس ارون جیٹلی نے کہا کہ اگر گذشتہ مالی سال میں قرض کی رقم 245809 کروڑ روپئے تھی تو 2012-23 میں 183854 کروڑ روپئے اور 2011-12 میں 13

’ حامیوں سے ملاقات کے بعد مستقبل کا فیصلہ کروں گا ‘

چندی گڑھ ۔ 31 ۔ جولائی : ( سیاست ڈاٹ کام ) : ان قیاس آرائیوں کے دوران کہ سینئیر ہریانہ کانگریس لیڈر بریندر سنگھ بی جے پی میں شمولیت اختیار کریں گے ، نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا کہ وہ آج اپنے حامیوں سے ملاقات کریں گے ۔ اور اس کے بعد ہی مستقبل کا لائحہ عمل تیار کریں گے ۔ یاد رہے کہ بریندر سنگھ نے وزیر اعلیٰ ہریانہ بھوپندر سنگھ ہوڈا کے خل

نٹور سنگھ نے حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کردیا : کانگریس

نئی دہلی ۔ /31 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس نے آج سابق وزیر خارجہ نٹور سنگھ پر الزام عائد کیا ہے کہ انہوں نے سونیا گاندھی کے مسئلہ پر اپنے ریمارک میں حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا ہے ۔ 2004 ء میں وزیراعظم کا عہدہ حاصل کرنے سے متعلق سونیا گاندھی کے انکار کو انہوں نے غلط ڈھنگ سے پیش کیا ۔ گاندھی خاندان کے وفادار سمجھے جانے والے نٹورسنگھ نے

جاسوسی آلات کے مسئلہ پر وزیراعظم سے بیان اور عدالتی تحقیقات کا مطالبہ

نئی دہلی ۔ 31 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کی زیرقیادت اپوزیشن نے حکومت کی جانب سے جاسوسی کروانے کے مسئلہ پر اس کی مخالفت میں شدت پیدا کرتے ہوئے معاملہ کی عدالتی تحقیقات اور وزیراعظم نریندر مودی سے اس بارے میں بیان دینے کا مطالبہ کیا۔ اپوزیشن نے کہا کہ اس سے این ڈی اے کی ساخت داؤ پر لگ گئی ہے۔ اپوزیشن ارکان اور برسراقتدار پارٹی کے ا

تشدد زدہ سہارنپور کے کرفیو میں 6 گھنٹے کی نرمی

سہارنپور ۔ 31 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) تشدد زدہ ضلع سہارنپور میں کرفیو میں 6 گھنٹے کی نرمی دی گئی۔ یہاں پر ایک امن جلوس بھی نکالا گیا جس میں مختلف فرقوں کے عوام نے شرکت کی۔ کرفیو میں 10 بجے دن سے 4 بجے شام تک نرمی دی گئی تھی۔ اس کے باوجود دکانداروں نے اپنی دکانیں نہیں کھولیں۔ تاجروں کے بموجب انہیں کرفیو کی وجہ سے نقصان ہوا ہے۔ چنانچہ انہوں

راجیہ سبھا میں پیر کے دن انشورنس بل پر مباحث

نئی دہلی ۔ 31 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) راجیہ سبھا امکان ہیکہ پیر کے دن انشورنس بل پر مباحث منعقد کرے گی جس میں راست غیرملکی سرمایہ کاری کی اعظم ترین حد میں اضافہ کرتے ہوئے اسے 49 فیصد کردیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں ہندوستانی انتظامیہ ہندوستانی فروخت کنندوں کی تائید میں ہے۔ وزارت فینانس کے اعلیٰ سطحی ذرائع کے بموجب امکان ہیکہ انشورنس بل مباح

گڈکری جاسوسی تنازعہ، پارلیمنٹ میں ہنگامہ آرائی

نئی دہلی۔ 30 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) آج پارلیمنٹ مرکزی وزیر نتن گڈکری کی رہائش گاہ پر جاسوسی آلات کی تنصیب کے تنازعہ پر دہل کر رہ گئی۔ کانگریس نے مطالبہ کیا کہ واقعہ کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کی جانب سے تحقیقات کا حکم دیا جائے، لیکن حکومت نے اسے مسترد کردیا۔ مسئلہ پُرشور انداز میں لوک سبھا اور راجیہ سبھا دونوں ایوانوں کے اجل

قائد اپوزیشن کا 4 دن میں فیصلہ ، اسپیکر کا تیقن

نئی دہلی۔ 30 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن نے کہا کہ وہ قائد اپوزیشن کے مسئلہ پر آئندہ چار دن میں فیصلہ کرلیں گی۔ انہیں قواعد اور اس معاملے پر اٹارنی جنرل کے مکتوب کا مطالعہ کرنا ہوگا۔ سمترا مہاجن نے کہا کہ اسپیکر کو کوئی شخصی اختیار تمیزی قائد اپوزیشن کے انتخاب کے لئے حاصل نہیں ہے۔ ان کا کام صرف قواعد اور طریقہ ک

گجرات میں مودی حکومت کے دوران 25000 کروڑ روپئے کی غیر قانونی معاملتیں

سورت ۔ 30 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) کمپٹرولر اینڈ آڈیٹر جنرل آف انڈیا (CAG) کی جانب سے تیار کی گئی آڈٹ کی پانچ رپورٹس میں ریاست گجرات میں اس وقت کے وزیر اعلیٰ نریندر مودی کی میعاد کے آخری مرحلہ میں جن ترقیاتی کاموں اور ما لیاتی نظام کے بلند بانگ دعوے کئے گئے ہیں ان دعوؤں پر اس وقت شکوک و شبہات کے بادل منڈلانے لگے ہیں جب رپورٹس میں 25000 کروڑ ر

راہول نے سونیا گاندھی کو وزیراعظم بننے سے روکا

نئی دہلی ۔ 30 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سابق وزیر خارجہ کے نٹورسنگھ نے آج دعویٰ کیا کہ سونیا گاندھی نے 2004 ء میں وزیراعظم بننے سے اس لئے انکار کردیا تھا کیونکہ ان کے فرزند راہول گاندھی نے شدید اعتراض کیا تھا۔ انہیں خوف تھا کہ اگر سونیا گاندھی وزیراعظم بن جاتی ہیں تو ان کا بھی حشر ان کے والد راجیو گاندھی اور دادی اندرا گاندھی کی طرح ہوجائ

تشدد زدہ سہارنپور میں 5 گھنٹے کرفیو میں نرمی

سہارنپور ۔30 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) آج تشدد زدہ سہارنپور میں کرفیو میں پانچ گھنٹے نرمی دی گئی کیونکہ صورتِ حال بتدریج بحال ہوتی جارہی ہے۔ پرامن صورتِ حال کے پیش نظر آج کرفیو میں پانچ گھنٹے نرمی دی گئی، اگر صورتِ حال مستحکم رہے تو پورے ضلع میں کل 10 بجے دن تا 5 بجے شام کرفیو میں نرمی دی جائے گی۔

دفاع کے شعبہ میں راست غیرملکی سرمایہ کاری صیانت کیلئے خطرہ : سی پی آئی

کوئمبتور۔30 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) دفاع کے شعبہ میں راست غیرملکی سرمایہ کاری سے ملک کی صیانت کو سنگین خطرہ لاحق ہوجائے گا۔ سی پی آئی ٹاملناڈو کے معتمد ڈی پانڈین نے آج کہا کہ پیداوار کے شعبہ میں راست غیرملکی سرمایہ کاری کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ اس کی وجہ سے مزید پیداوار نہیں ہوگی اور نہ روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ دفاع

یو پی ایس سی امتحان کا تنازعہ : حکومت کا تعین مدت سے انکار

نئی دہلی۔ 30 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) حکومت نے آج راجیہ سبھا میں یو پی ایس سی امتحان پر پیدا ہونے والے تنازعہ کی یکسوئی کیلئے کسی مدت کا تعین کرنے سے انکار کردیا لیکن تیقن دیا کہ جلد از جلد اس کی یکسوئی کی جائے گی، جبکہ اپوزیشن نے بی جے پی وزراء پر اس مسئلہ پر مختلف بیانات دینے کا الزام عائد کیا۔ یہ مسئلہ تقریباً ایک گھنٹے تک تفصیلی بحث ک

اَڈانی کوئلہ اور ریل پراجیکٹ کی منظوری

نئی دہلی ۔30 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) حکومت ِ آسٹریلیا نے اڈانی مائننگ کی 16 ارب 50 کروڑ امریکی ڈالرس مالیتی کارمیچیل کوئلہ کان اور ریلوے اِنفراسٹرکچر پراجیکٹ کوئنس لینڈ کی منظوری دے دی ہے۔ آسٹریلیا کے ہائی کمشنر برائے ہندوستان پیٹرک سکلنگ نے کہا کہ حکومت کے اس فیصلے سے آسٹریلیا کی جانب سے ہندوستان کے ساتھ کاروبار کے لئے کُھلا ذہن اور غ

سابق وزراء 16 کو تخلیہ کی نوٹسیں

نئی دہلی۔ 30 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) یو پی اے حکومت کے 16 سابق وزراء سرکاری بنگلوں میں گزشتہ ایک ماہ سے زیادہ مدت سے غیرمجاز طور پر مقیم ہیں۔ انہوں نے تخلیہ کی نوٹسیں جاری کردی گئی ہیں۔ یہ سابق وزراء 20,92,463 روپئے ماہانہ کرایہ باقی شدنی ہیں۔یہ حساب 26 جولائی تک کا ہے۔ لوک سبھا میں ایک سوال کا تحریری جواب دیتے ہوئے مرکزی وزیر برائے شہری ترق

یو پی میں مسلم گروہوں کی جھڑپ

لکھنؤ۔ 30 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) یوپی کے علاقہ میرٹھ میں 12 سے زیادہ افراد زخمی ہوگئے جبکہ نمازِ عیدالفطر کی ادائیگی کے سلسلے میں دو فرقوں میں جھڑپ ہوگئی۔ تشدد کا آغاز دیہات کھارکوڑا کے علاقہ علی پور میں ہوا، جبکہ اس علاقہ کے شیخوں اور قریشیوں میں چھپر والی مسجد پر نماز عیدالفطر کے لئے دونوں فرقوں نے دعویٰ کیا۔ بڑوں نے دونوں فرقوں کے

میری رہائش گاہ سے سماعتی آلات دستیاب نہیں ہوئے : گڈکری

نئی دہلی ۔28 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) اب جبکہ نتن گڈکری کی رہائش گاہ پر جاسوسی کے لئے خفیہ آلات لگائے جانے کے معاملہ کی ملک گیر پیمانے پر تشہیر ہوگئی ہے، وہیں گڈکری کا یہ کہنا ہیکہ ان کی رہائش گاہ پر ان کی بات چیت کی ریکارڈنگ کرنے والا کوئی آلہ دستیاب نہیں ہوا ہے۔ مرکزی وزیر برائے روڈ ٹرانسپورٹ نتن گڈکری نے ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ ان کی ر

شمال مشرقی علاقوں کے شہریوں پر حملے بدبختانہ : منیش تیواری

نئی دہلی ۔ 28 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس لیڈر منیش تیواری نے ملک کے شمال مشرقی علاقہ سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے پر حملہ کے واقعہ کو بدبختانہ قرار دیتے ہوئے خاطیوں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیا۔ ایک خبر رساں ایجنسی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خود ہمارے ہی ملک کی شمال مشرقی ریاستوں سے تعلق رکھنے والوں پر حملے کے واقعات یق

بی جے ڈی ایم پیز پر داغدار کمپنی کا طیارہ استعمال کرنے کا الزام

بھوبنیشور ۔ 28 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) حکمراں بی جے ڈی کے پانچ ایم پیز نے کانکنی کے ایک داغدار کنٹراکٹر کے خانگی طیارہ کا استعمال کیا تھا۔ اپوزیشن بی جے پی نے آج یہ الزام عائد کرتے ہوئے اڈیشہ حکومت سے وضاحت طلب کی۔ اڈیشہ لیجسلیٹیو اسمبلی میں وقفہ صفر کے دوران اس معاملہ کو اٹھاتے ہوئے بی جے پی ایم پی پردیپ پروہت نے الزام عائد کیا کہ پانچ