جیہ للیتا اب جیل للیتا ہوگئی : شکتی کپور
ممبئی ۔ 30 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) تملناڈو کی سابق وزیراعلیٰ جیہ للیتا کو سزائے قید سنائے جانے کے بعد ملک گیر پیمانے پر ان کے حامیوں اور مخالفین کے ردعمل کا سلسلہ جاری ہے جہاں بالی ووڈ بھی پیش پیش ہے۔ شکتی کپور جو ہندی فلموں میں منفی کردار نبھاتے آئے ہیں، انہوں نے جیہ للیتا کی گرفتاری پر بھی منفی ردعمل کا اظہار کیا۔ جب ان سے میڈیا نے جیہ