ویدک ۔ سعید ملاقات سے کوئی تعلق نہیں : پاکستان

اسلام آباد 17 جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان نے آج خود کو ہندوستانی صحافی وید پرتاپ ویدک اور جماعت الدعوۃ کے سربراہ حافظ سعید کی ملاقات سے الگ تھلگ کرلیا ہے اور کہا کہ اس خانگی ملاقات میں اسکا کوئی رول نہیں ہے ۔ وزارت خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے میڈیا سے کہا کہ وزارت خارجہ صرف سرکاری ملاقاتوں کی درخواست کو قبول کرتی ہے اور خانگی تب

پاکستان میں تشدد، 9افراد ہلاک

پشاور 17 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) شورش زدہ شمال مغربی پاکستان کے شہر پشاور میں لب سڑک دھماکہ سے کم از کم 7 افراد ہلاک اور دیگر 4 زخمی ہوگئے۔ بم دھماکہ صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع ہنگو کے علاقہ ڈوری بانگا میں ہوا۔ بچاؤ اور صیانتی ٹیمیں موقع واردات پر پہونچ گئیں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا۔ اِس علاقہ کا محاصرہ کرلیا گیا ہے اور ح

امریکی ڈرون حملہ اور پاکستانی فضائیہ کی بمباری، 50 ہلاک

پشاور ۔16 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے شمال مغربی قبائلی علاقے میں ہونے والے ایک امریکی ڈرون حملے میں کم از کم پندرہ مشتبہ عسکریت پسندوں کے مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔ دریں اثناء پاکستان نے بھی مزید پینتیس طالبان کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ شمالی وزیرستان کے مرکزی مقام میران شاہ میں ایک سکیورٹی اہلکار کا نیوز ایجنسی اے ایف پی س

کراچی میں پولیس مقابلہ،5 دہشت گرد ہلاک

کراچی ، 15 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) کراچی کے علاقے گلشن بونیر میں پولیس اور ممنوعہ تحریک طالبان کے دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، پولیس نے بھاری تعداد میں اسلحہ،گولہ بارود سمیت دہشت گردی میں استعمال ہونے والے آلات برآمد کرنے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔گلشن بونیر میں جرائم پیشہ عناصر کی اطلاع پر پولیس نے سرچ

شمالی وزیرستان میںپاکستانی فوج کی بمباری ، 18 جنگجو ہلاک

اسلام آباد۔ ۔ 14 جولائی (سیاست ڈاٹ کام)پاکستان آرمی نے شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضربِ عضب کے دوران طالبان جنگجوؤں کے مختلف ٹھکانوں پر طیاروں اور توپ خانے سے بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں اٹھارہ جنگجو مارے گئے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے جنگی طیاروں سے شمالی وزیرستان کے صدر مقام میران شاہ سے پچیس کلومیٹر مشرق میں و

میران شاہ کے 80 فیصد علاقہ سے دہشت گردوں کا صفایا

اسلام آباد۔10 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان آرمی نے شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضربِ عضب کے دوران علاقے کے صدر مقام میران شاہ کے اسّی فی صد حصے کو جنگجوؤں سے پاک کر لیا ہے اور تازہ فضائی حملوں میں مزید گیارہ جنگجو ہلاک اور ان کے تین ٹھکانے تباہ ہوگئے ہیں۔ میران شاہ میں پاک فوج کی ساتویں انفینٹری ڈویڑن کے جنرل آفیسر کمانڈنگ م