یوم عاشورہ جلوس کو پاکستانی فوج کی صیانت

لاہور۔ 2؍نومبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ پاکستانی فوج اور رینجرس کو یوم عاشورہ جلوس کو پاکستانی پنجاب صوبہ کے مختلف علاقوں میں تحفظ فراہم کرنے کے لئے تعینات کردیا گیا ہے، کیونکہ محکمہ سراغ رسانی کی اطلاعات کے بموجب بعض شیعہ دشمن تنظیمیں جلوس کو حملوں کا نشانہ بنانے کی تیاری کررہی ہیں۔ فوج کی 6 کمپنیاں پاکستان رینجرس کے 3 ریزرو دستے تعینات رہ

پاکستان: فضائی حملوں میں 13 عسکریت پسند ہلاک

پشاور۔ 2؍نومبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ عسکریت پسندوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلہ میں جو فضائی حملوں کے کچھ ہی دیر بعد پیش آیا تھا، 2 پاکستانی فوجی ہلاک کردیئے گئے جب کہ پاکستان کے شورش زدہ قبائیلی علاقہ میں فوجی ہیلی کاپٹرس نے سپاہ، اکاخیل اور مالک دین خیل میں خیبر پختونخواہ صوبہ میں باغیوں کے مورچہ پر فضائی بمباری کی تھی جس میں کم از کم 13 افر

بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تربیتی طیارہ گر کر تباہ

اسلام آباد۔ یکم نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام) بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تربیتی طیارہ فنی خرابی کے باعث گرنے کے نتیجے میں پائلٹ سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔ ہفتہ کے روز سول ایوی ایشن کے مطابق فلائنگ کلب کا تربیتی طیارہ معمول کی پرواز پر تھا کہ لینڈنگ کے دوران گرکر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں پائلٹ حماد سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے جنہیں طبی امد

پاکستان میں پولیو کے چار نئے مریضوں کی دریافت

اسلام آباد ۔ یکم نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان میں پولیو کے چار تازہ واقعات منظرعام پر آئے ہیں اور اسطرح جاریہ سال معذور کردینے والی اس بیماری سے متاثرین کی جملہ تعداد 235 ہوگئی ۔ اس سے یہ ظاہر ہوجاتا ہے کہ پاکستان پولیو کی بیماری سے چھٹکارہ حاصل کرنے کیلئے جو کوششیں کررہا ہے اُن میں اب تک کوئی بہتری واقع نہیں ہوئی ۔ ملک کے دارالخلا

خیبرایجنسی میں فضائی حملے ،20 جنگجو ہلاک

اسلام آباد ، 31 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان آرمی نے افغان سرحد کے نزدیک واقع وفاق کے زیرانتظام قبائلی علاقے خیبرایجنسی میں مشتبہ طالبان کے ٹھکانوں پر اہدافی فضائی بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں بیس جنگجو ہلاک اور ان کے پانچ ٹھکانے تباہ ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ لڑاکا ط

مشرف کے جوائنٹ ٹرائل کی عرضیوں پر عدالتی فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ، 31 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک خصوصی عدالت نے آج سابق پاکستانی ملٹری حکمران پرویز مشرف کی عرضی پر اپنا فیصلہ محفوظ کردیا، جس میں مشرف نے اپنے غداری کیس کے ٹرائل میں کئی سابق سیویلین اور فوجی قائدین کو شامل کرنے کی استدعا کی ہے۔ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی والا سہ رکنی ٹربیونل 71 سالہ مشرف پر غداری کے الزام میں مقدمہ چلا رہا ہے

پاکستان :تخریب کاری کی سازش ناکام

کوئٹہ۔30اکٹوبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) کوئٹہ میں محرم الحرام کے موقع پر ایف سی اور حساس اداروں نے تخریب کاری کی بڑی کارروائیاں ناکام بنادی اور مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران کوئٹہ ، مستونگ اور گلستان سمیت مختلف علاقوں میں بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود برآمد کرلیا۔ کارروائی میں ایف سی کیساتھ حساس اداروں نے بھی حصہ لیا۔ ایف سی ذرائ

نیلوفر ، پاکستانی ساحلوں تک پہنچ گیا

کراچی۔30اکٹوبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) نیلو فر طوفان کراچی کی طرف بڑھ رہاہے۔ساحل سے اس کا فاصلہ لگ بھگ 600کلومیٹر رہ گیا ہے لیکن طوفان سے پہلے اس کی آمد کے اشارے ابھی سے پہنچنے لگے ہیں۔ بارش کے قطرے پھولوں کی طرح کراچی کے مختلف علاقوں میں برس رہے ہیں۔ محکمہ موسمیات نے پیش قیاسی کی ہے کہ نیلو فر سے پاکستان کو خطرہ نہیں،اب اس کا زور ٹوٹ گیا ہے

پاکستان میں کاروں کو نقصان پہنچانے والے شخص کو سزاء

لاہور ۔ 30 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی انسداد دہشت گردی عدالت نے کاروں کو آگ لگادینے اور انہیں نقصان پہنچانے کی پاداش میں ایک شخص کو 11 سال کی زسائے سنائی ہے اور سماج میں دہشت پھیلانے کیلئے اس پر ایک لاکھ روپئے جرمانہ عائد کیا ہے۔ سی سی ٹی وی کیمروں میں بتایا گیا ہیکہ شاہد عزیز عرف گلوبٹ کاروں کو تباہ کررہا ہے۔ وہ مولانا طاہرالقا

مذاکرات کیلئے ہندوستان پہل کرے : پاکستان

اسلام آباد ۔ 29 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے آج کہا ہیکہ وہ ہندوستان سے مذاکرات شروع کرنے کی خواہش نہیں کرے گا کیونکہ معتمد خارجہ سطح کی بات چیت کو ہندوستان نے یکطرفہ طور پر منسوخ کیا ہے۔ وزیراعظم کے اسپیشل اسسٹنٹ برائے امورخارجہ طارق فاطمی نے کہا کہ ہندوستان نے یہ مذاکرات منسوخ کئے ہیں چنانچہ اب دوبارہ شروعات کیلئے پاکستان سے

عسکریت پسندوں کیخلاف آپریشنس میںافغانوں کا عدم تعاون ، پاک آرمی کا دعویٰ

پشاور ۔29 اکٹوبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان نے آج کابل کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا کہ اس ملک کے مخدوش شمال مغربی قبائلی علاقوں میں جو افغانستان کی سرحد سے متصل ہیں، اس ملک کی جاریہ ملٹری مہم میں وہ تعاون نہیں کررہے ہیں۔ ’’ہمیں افغانستان سے وہ تعاون حاصل نہیں ہوا جس کی ہم ضربِ عضب آپریشن کی شروعات سے قبل توقع کررہے تھے،‘‘ ڈائریکٹ

پرویزمشرف کی والدہ دبئی سے کراچی پہنچ گئیں

کراچی۔ 28 اکٹوبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویزمشرف کی والدہ دبئی سے کراچی پہنچ گئیں۔ مشرف کی والدہ زریں مشرف پی آئی اے کی فلائٹ پی کے 208 کے ذریعے دبئی سے کراچی پہنچی ہیں۔ذرائع کے مطابق سابق صدر کی والدہ جو وہیل چیئر پر ہیں، اُن کے ہمراہ ضروری طبی آلات اورآکسیجن کٹ بھی ہے۔ مشرف کی والدہ شدید علیل تھیں اور دبئی کے ایک

طوفانِ نیلوفر کراچی سے 1120 کلومیٹر دور

کراچی۔ 28 اکٹوبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان نیلوفرانتہائی شدید سمندری طوفان میں تبدیل ہو گیا ہے۔ یہ طوفان کراچی سے جنوب مغرب میں 1120 کلومیٹرجبکہ گوادرسے جنوب میں 1030 کلومیٹرفاصلے پرموجود ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نیلوفر منگل کو 6 کلومیٹرفی گھنٹہ کی رفتارسے شمال، شمال مغرب کی جانب بڑھنے کا امکان ہے، جبکہ

کیمرون کا نواز شریف کو فون افغان کانفرنس میں شرکت کی دعوت

اسلام آباد ۔ 28 ۔ ا کتوبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم برطانیہ ڈیوڈ کیمرون نے آج پاکستانی ہم منصب نواز شریف سے فون پر ربط قائم کیا اور نومبر کے آخری ہفتہ میں لندن میں منعقد شدنی افغان کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔ اس کانفرنس کی صدارت کیمرون اور افغان صدر اشرف غنی کریں گے۔ اس کا مقصد جنگ سے متاثرہ افغانستان کیلئے بین الاقوامی برادری کے تعاو

آئندہ ماہ تاریخ کا بڑا اجتماع ہوگا : عمران

اسلام آباد، 27 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف کے استعفے تک دھرنا ختم نہیں ہو گا، 30 نومبر کو تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع ہو گا، طاہر القادری کے بعد کپتان کے بھی چلے جانے کی بھول ہورہی ہے ہے۔ دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے عمران نے کہا کہ چودھری افتخار بھی دھاندلی میں ملوث تھے، الیکشن میں ت