عمران کے پاکستان بند کے منصوبہ میں دو یوم کی تبدیلی

اسلام آباد ، 2 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے 16 ڈسمبر کو ملک گیر بند منانے کے اپنے منصوبہ میں کچھ تبدیلی ہے کیونکہ یہ تاریخ پاکستانی آرمی کی بنگلہ دیش میں باقاعدہ خودسپردگی کی تاریخ سے ٹکراتی ہے ۔ چنانچہ عمران نے اب نواز شریف حکومت کے خلاف اپنے احتجاج کو دو یوم آگے بڑھاکر 18 ڈسمبر کی تاریخ کا اعلان کیا

عمران سے بات چیت کا احیاء ہوگا : پاکستان

اسلام آباد ۔ یکم ؍ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) حکومت پاکستان نے آج فیصلہ کیا کہ عمران خان کے ساتھ بات چیت کا احیاء کیا جائے، جبکہ ایک روز قبل انہوں نے دھمکی دی تھی کہ اگر وزیراعظم نواز شریف 2013ء کے عام انتخابات میں مبینہ رگنگ کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کرانے 16 ڈسمبر تک ناکام ہوجائیں تو سارے ملک کو ’’بند‘‘ کرادیں گے۔ سرکاری ذرائع نے اخبار ڈ

تحریک اِنصاف کے احتجاج کی تیاری مکمل‘ سرحدی شہر میں سخت چوکسی

اسلام آباد۔ 30؍نومبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ اسلام آبادمیں تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں مکمل کی جاچکی ہیں۔ ہیلی کاپٹر سے فضائی نگرانی کی گئی ہے جب کہ تربیت یافتہ کتوں سے پنڈال کی مکمل تلاشی بھی لی گئی ہے۔ ایف سی کے دستے بھی تعینات ہیں۔ اسلام آباد کے باہر سے آنے والے لوگ گولڑہ چوک کے مقام سے داخل ہوں گے، یہاں نہ صرف گاڑیوں کی تلاشی لی جا

پاکستان اے، بی، سی پلان کا متحمل نہیں

لاہور۔ 30؍نومبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ سابق وزیراعظم سیدیوسف رضا گیلانی کاکہناہیکہ پاکستان کسی اے، بی، سی پلان کامتحمل نہیں ہوسکتا۔ لاہورمیں بلاول ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جب تک ملک میں سیاسی استحکام نہیں آئے گا،غیرملکی سرمایہ کاری بھی نہیں آئے گی۔

پاکستان میں عالمی تنظیم صحت کا ایبولا مشن مکمل

اسلام آباد۔ 30؍نومبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ عالمی تنظیم صحت نے پاکستان کو تکنیکی تائید فراہم کی تھی تاکہ مہلک ایبولا وائرس کے ملک میں پھیلاؤ پر قابو پایا جاسکے۔ مبینہ طور پر پاکستان پہلے ہی معزول کردینے والی بیماری پولیو سے بُری طرح متاثر ہے۔ ایبولا وائرس بیماری کے بارے میں تیاری کے تخمینہ مشن نے اپنا کام مکمل کرلیا ہے اور وائرس سے متاث

عمران آج بمباروں کا نشانہ : پاک انٹلیجنس

لاہور ، 29 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی انٹلیجنس ایجنسیوں نے متنبہ کیا ہے کہ خودکش بمبار کل اتوار کو اسلام آباد میں مجوزہ ریلی کے دوران کرکٹر سے سیاست دان بننے والے عمران خان کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔ وفاقی حکومت کو پیش کردہ انٹلیجنس رپورٹ کے مطابق تین ممنوعہ تنظیموں …تحریک طالبان پاکستان، جنداللہ اور جماعت الاحرار… نے پاکستان تحر

نواز شریف کو نا اہل قرار دیا جائے

اسلام آباد 29 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کو نا اہل قرار دینے سے متعلق ایک درخواست پر پاکستان سپریم کورٹ میں 8 ڈسمبر کو سماعت ہوگی ۔ نواز شریف پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے پارلیمنٹ سے غلط بیانی کی ہے ۔ سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ایک وسیع تر سات رکنی بنچ چیف جسٹس نصیر الملک کی قیادت میں قائم کی گئی ہے جو ایک وک

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات مزید سستی

اسلام آباد ۔ 29 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستانی وزیراعظم نواز شریف نے پٹرولیم مصنوعات مزید سستی کردیں۔ اب پٹرول 9.66 پیسے ، ہائی اوکٹین 10.18 روپے ، ڈیزل 7.12 ،لائٹ ڈیزل 5.39 اور مٹی کا تیل 4.34 روپئے سستا ملے گا۔حویلیاں میں ہزارہ موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب میںنواز شریف نے کہا کہ ہم جلد ہی ملک سے لوڈ شیڈنگ کا بھی خاتمہ کریں گے۔

مودی ۔ شریف مصافحہ کو پاکستانی صحافت میں نمایاں اہمیت

اسلام آباد 28 نومبر (سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم نریندر مودی اور وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کے مصافحہ اور خوشگوار انداز میں ایک دوسرے سے بات چیت کو پاکستانی ذرائع ابلاغ نے نمایاں اہمیت دی ہے اور کہا ہے کہ سارک چوٹی کانفرنس کے نتیجہ میں دونوں قائدین کے درمیان ربط پیدا ہوا ہے ۔ تمام صف اول کے اخبارات میں دونوں قائدین کے مصافحہ اور تبادلے

کوئٹہ : دہشت گردوں کیخلاف مہم ،34مشتبہ افراد گرفتار

کوئٹہ ، 27 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) انسداد پولیو ٹیم پر دہشت گردوں کے حملے کیخلاف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 34مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے میں دوسرے روز کی کارروائی میں ایف سی، پولیس اور بلوچستان کانسٹبلری نے حصہ لیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سرچ آپریشن نواحی علاقے ملا خیل آباد میںکیاگ

شمالی وزیرستان میں 20 عسکریت پسند ہلاک

اسلام آباد ۔ 25 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام) کم از کم 20 عسکریت پسند جن میں خطرناک حقانی نیٹ ورک کے ارکان شامل ہیں، آج شمالی وزیرستان کے قبائیلی ضلع میں پاکستانی جیٹ طیاروں کے فضائی حملوں میں ہلاک ہوگئے۔ پاکستانی طیاروں نے شورش زدہ شمالی وزیرستان کے ضلع میں افغان صدر کے قریب ڈوگا مداخیل علاقہ میں کارروائی کرتے ہوئے 20 دہشت گردوں کو ہلاک کردی

شیخ رشید کیخلاف کیس درج کرنیکا حکم

لاہور ، 24 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک پاکستانی عدالت نے آج عوامی مسلم لیگ سربراہ اور عمران خان کے قریبی حلیف شیخ رشید احمد کے خلاف اس ماہ کے اوائل مخالف حکومت ریلی کے دوران ’’تشدد پر اُکسانے‘‘ کی پاداش میں کیس درج رجسٹر کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنس کورٹ ننکانہ صاحب کے جج رانا نثار نے اشتعال انگیز تقریر پر یہ حکم دیا۔

پاکستان پولیس کی تحویل میں عیسائی شہری کی موت

لاہور ۔23نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک 35سالہ عیسائی شخص جس پر منشیات فروخت کرنے کا الزام تھا ‘ پولیس کی تحویل میں پُراسرار حالت میں لاہور میں ہلاک ہوگیا ۔ جب کہ اس کے ارکان خاندان نے الزام عائد کیا ہے کہ اُسے اذیت رسانی کے ذریعہ ہلاک کیا گیاہے ۔ تاہم پولیس کا کہناہے کہ شہزاد مسیح عرف مٹھو جوپیر کے دن حراست میں لیا گیا تھا منشیات فروخت کر

اوباما ‘ ہندوستانی قیادت سے مسئلہ کشمیر رجوع کریں

اسلام آباد 22 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم پاکستان نواز شریف نے امریکی صدر بارک اوباما سے کہا ہے کہ جب وہ آئندہ سال جنوری میں ہندوستان کا دورہ کرینگے تو ہندوستانی قیادت کے ساتھ کشمیر کا مسئلہ اٹھائیں ۔ نواز شریف نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کو جلد حل کرنے کے بعد ایشیا میں دیرپا امن ‘ استحکام اور معاشی تعاون کی فضا پیدا ہوسکتی ہے ۔ کہا گی