جمعرات , دسمبر 12 2024

اضلاع کی خبریں

ملک کے حالات سنگین ، عوام دانشمندانہ فیصلہ کریں

ملک کے حالات سنگین ، عوام دانشمندانہ فیصلہ کریں

ٹی آر ایس ، بی جے پی کا حامی ، تلنگانہ کا قیام کانگریس کی مرہون منت ، نظام آباد میں انتخابی جلسہ ، غلام نبی آزاد کا خطاب نظا م آباد :7 ؍ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )راجیہ سبھا کے اپوزیشن لیڈر و سینئر کانگریس قائد مسٹر غلا

Read More »

کے سی آر کوبیٹی کی ناکامی کاخوف، وینکٹیشور راؤ کی ٹی آر ایس میں شمولیت پر تلگودیشم کا ریمارک

کے سی آر کوبیٹی کی ناکامی کاخوف، وینکٹیشور راؤ کی ٹی آر ایس میں شمولیت پر تلگودیشم کا ریمارک

کریم نگر ۔ 7 ؍ اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نظام آباد میں حلقہ پارلیمنٹ امیدوار کویتا کے ٹی آر ایس کے خلاف کسانوں نے نامزدگی داخل کرنے پر کے سی آر بیٹی کی بری طرح ناکامی ہوگی ۔ اس خدشہ کے تحت سی ایم کے عہدے پر رہتے ہوئے بذات

Read More »
[quads id=1]

منچریال میں آتشزدگی فٹ ویر دکان خاکستر

منچریال میں آتشزدگی  فٹ ویر دکان خاکستر

منچریال 7 ؍ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)) منچریال میں واقع پیپلز شو کمپنی فٹ ویر میں اچانک مہیب آتشزدگی کی وجہ سے شدید آگ بھڑک اٹھی ۔ لمحہ بھر میں دوکان آگ کی لپیٹ میں آگئی جس کی وجہ سے ہزاروں روپیوں کا نقصان ہوگیا ۔ اطلا ع ملتے

Read More »

بی جے پی کو صرف کانگریس ہی شکست دے سکتی ہے

بی جے پی کو صرف کانگریس ہی شکست دے سکتی ہے

شعور بیداری کے ساتھ ووٹ کا استعمال کرنا ضروری ‘ انتخابی مہم سے پارلیمان امیدوارمیدک انل کمار کاخطاب سنگاریڈی ۔ 7 ؍ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مسٹر جی انل کمار کانگریس پارٹی امیدوار حلقہ پارلیمان میدک نے آج چناکوڈور ‘ نرساپور ‘ چوراہا ‘ ننگنور اور حلقہ اسمبلی سدی

Read More »

ملک کی آزادی کی طرح جمہوریت کی حفاظت کیلئے مسلمان آگے آئیں

ملک کی آزادی کی طرح جمہوریت کی حفاظت کیلئے مسلمان آگے آئیں

کریم نگر میں کانگریس امیدوار پونم پربھاکر کو کامیاب بنانے کی اپیل ‘ علماء ‘ائمہ اور دانشوروں کا خطاب کریم نگر ۔ 7 ؍ اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جمہوریت کی بقاء کے لئے پھر سے نہرو کی دختر اندراگاندھی کے خاندان سے راہول گاندھی ہندوستان کے وزیراعظم امیدوار کی کامیابی

Read More »

کے سی آر کوبیٹی کی ناکامی کاخوف

کے سی آر کوبیٹی کی ناکامی کاخوف

تلگودیشم قائد و ینکٹیشورراؤ کی ٹی آر ایس میں شامل کرنے پر جوجی ریڈی کا خطاب کریم نگر ۔ 7 ؍ اپریل (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نظام آباد میں حلقہ پارلیمنٹ امیدوار کویتا کے ٹی آر ایس کے خلاف کسانوں نے نامزدگی داخل کرنے پر کے سی آر بیٹی کی بری

Read More »

متحدہ عادل آباد کوچار چاند لگادونگا‘ صرف وقت دیجئے

متحدہ عادل آباد کوچار چاند لگادونگا‘ صرف وقت دیجئے

نرمل میں ٹی آر ایس کے انتخابی جلسہ سے چیف منسٹر چندرشیکھرراؤ کا خطاب نرمل ۔ 7 ؍ اپریل ( جلیل ازہر کی رپورٹ) متحدہ ضلع عادل آباد قدرتی وسائل سے مالا مال ضلع ہے جس طرح ملک میں کشمیر کا علاقہ ہے اسی طرح ریاست تلنگانہ میں عادل آباد

Read More »

مسلم مسائل کی یکسوئی کیلئے راہول گاندھی سے نمائندگی کا تیقن

مسلم مسائل کی یکسوئی کیلئے راہول گاندھی سے نمائندگی کا تیقن

نلگنڈہ کے کانگریسی امیدوار اُتم کمار ریڈی سے صدر جمعیتہ العلماء سوریاپیٹ کی بات چیت نلگنڈہ /5 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حلقہ لوک سبھا نلگنڈہ کے کانگریسی امیدوار و صدر پردیش کانگریس کمیٹی کیپٹن اُتم کمار ریڈی نے اپنی انتخابی مہم کے دوران صدر ضلع جمعیتہ العلماء شاخ

Read More »

جھوٹی خبریں پھیلانے والے چیانلس کے خلاف کارروائی کامطالبہ

جھوٹی خبریں پھیلانے والے چیانلس کے خلاف کارروائی کامطالبہ

میدک /5 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حلقہ لوک سبھا میدک کے کانگریسی امیدوار مسٹر گالی انیل کمار نے حلقہ اسمبلی پٹن چیرو کے امین پور پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرواتے ہوئے کہا کہ ان کے خلاف بعض چیانلس اور ویب چیانلس کی جانب سے پھیلائی جانے والی

Read More »

راہول گاندھی غریب اور پسماندہ طبقات کی خوشحالی کے خواہاں

راہول گاندھی غریب اور پسماندہ طبقات کی خوشحالی کے خواہاں

نریندر مودی ، مالداروں کیلئے فکرمند ، بھینسہ میں کانگریس جنرل سکریٹری سرینواس کرشنن کی پریس کانفرنس بھینسہ /5 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) آل انڈیا کانگریس جنرل سکریٹری و تلنگانہ انچارج مسٹر سرینواس کرشنن پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر کانگریس انتخابی مہم و کارکردگی کا جائزۃ لینے کیلئے

Read More »

ملک کی ترقی کیلئے کانگریس کوووٹ دینے پر زور

ملک کی ترقی کیلئے کانگریس کوووٹ دینے پر زور

دوباک /5 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) میدک پارلیمانی کانگریس پارٹی امیدوار گالی انیل کمار نے آج حلقہ اسمبلی دوباک میں پارلیمانی انتخابی مہم کے دوران کانگریس پارٹی کے کارکنوں کے ہمراہ حٹی پور چوراستہ سے دوباک تک بائیک ریالی نکالی ۔ بعد ازاں بالاجی فنکشن ہال میں منعقدہ

Read More »

چیریال میں پولیس کا فلیگ مارچ

چیریال میں پولیس کا فلیگ مارچ

مدور /5 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حلقہ اسمبلی جنگاؤں میں شامل چیریال ٹاون و تربیتی مواضعات مشتیال گرجہ کنٹہ ویجرانی کشٹم پیٹ میں 11 اپریل کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے ضمن میں عوام میں اعتماد کی بحالی و پرامن انتخابات کے انعقاد اور رائے دہی میں اضافے

Read More »

حسن آباد میں ووٹنگ مشینوں کی تنقیح

حسن آباد میں ووٹنگ مشینوں کی تنقیح

حسن آباد /5 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) حلقہ اسمبلی حسن آباد میں 11 اپریل کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں زیر استعمال لائے جانیو الے الکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا آج ضلع کلکٹر سدی پیٹ مسٹر کرشنا بھاسکر نے ماڈل اسکول حسن آباد جہاں پر تمام مشینوں کو محفوظ

Read More »

کے سی آر کی قیادت میں تلنگانہ ترقی کی سمت گامزن

کے سی آر کی قیادت میں تلنگانہ ترقی کی سمت گامزن

شاد نگر میں انتخابی مہم سے ریاستی وزیر داخلہ محمد محمود علی اور دیگر کا خطاب شاد نگر۔/3 اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ملک میں کانگریس پارٹی کئی دہوں تک اقتدار میں رہنے کے باوجود ملک کو ترقی فراہم کرنے میں یکسر ناکام رہی ہے۔ ملک کی عوام کا اعتماد

Read More »

ٹی آر ایس، تلنگانہ عوام کی ’’ ایجنٹ ‘‘ اور’’ ترجمان ‘‘ : کے سی آر

ٹی آر ایس، تلنگانہ عوام کی ’’ ایجنٹ ‘‘ اور’’ ترجمان ‘‘ : کے سی آر

کسی بھی جماعت سے مفاہمت کی تردید، 16 ایم پیز کی طاقت سے ملک میں بہتر تبدیلی کی کوشش کا وعدہ، نرسا پور میں انتخابی جلسہ سے خطاب سنگاریڈی۔/3 اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مسٹر کے چندر شیکھرراؤ وزیر اعلیٰ تلنگانہ و سربراہ ٹی آر ایس پارٹی نے آج شام

Read More »

نظام آباد میں کسانوں کا زبردست احتجاجی دھرنا

نظام آباد میں کسانوں کا زبردست احتجاجی دھرنا

انتخابی نشانات کی تاحال عدم فراہمی پر ضلع انتظامیہ کے خلاف اظہار برہمی نظا م آباد :3 ؍ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )نظام آباد پارلیمانی حلقہ سے مقابلہ کرنے والے امیدواروں کا ایک اجلاس آج الیکشن آفیسر و ضلع کلکٹر مسٹر رام موہن رائو نے 11 بجے طلب کیا

Read More »

پارلیمانی حلقہ نلگنڈہ کو ’’ انفارمیشن ٹکنالوجی ہب ‘‘ میں تبدیل کرنے کا تیقن

پارلیمانی حلقہ نلگنڈہ کو ’’ انفارمیشن ٹکنالوجی ہب ‘‘ میں تبدیل کرنے کا تیقن

کے سی آر عوام کو دھوکہ دینے میں ماہر، ضلع کے رائے دہندے باشعور، کانگریس کی کامیابی یقینی، اتم کمار ریڈی اور دیگر کی پریس کانفرنس نلگنڈہ۔/3اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مرکزی حکومت کی عوام دشمن و کسان دشمن پالیسیوں کی تائید کرنے والے چیف منسٹر انتخابات میں عوام کو

Read More »

بھینسہ میں دھوپ کی شدت سے سڑکیں سنسان

بھینسہ میں دھوپ کی شدت سے سڑکیں سنسان

بھینسہ۔/3اپریل، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) بھینسہ شہر اور اطراف واکناف میں دھوپ کی شدت کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے شہر کی مصروف ترین شاہراہیں دوپہر کے اوقات میں سنسان نظر آرہی ہیں اور کئی کاروباری و تجارتی ادارے دوپہر کے اوقات میں بند نظر آرہے ہیں۔ دھوپ

Read More »

ظہیرآباد میں قتل کی سنگین واردات

ظہیرآباد میں قتل کی سنگین واردات

ظہیرآباد۔/3اپریل،( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) پولیس اسٹیشن ظہیرآباد ٹاون کے حدود میں کل شب قتل کی ایک سنگین واردات پیش آئی جس میں ایک نوجوان برسر موقع ہلاک ہوگیا۔ جبکہ قاتل ہنوز مفرور ہے۔تفصیلات کے بموجب 65 ویں قومی شاہراہ کے کنارے گارڈن فیملی دھابہ کے قریب ایک نامعلوم شخص نے

Read More »

ایک شخص پر حملہ کے خلاف تین افراد گرفتار

ایک شخص پر حملہ کے خلاف تین افراد گرفتار

نظا م آباد :3 ؍ اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) کوٹ گلی میں ایک شخص پر حملہ کرنے والے تین افراد کو گرفتا ر کرتے ہوئے ریمانڈ پر دیا گیا ، سرکل انسپکٹر نظام آباد ٹائون نریش نے یہ بات بتائی ۔ انہوں نے کہا کہ 30؍ مارچ کو کو

Read More »
TOPPOPULARRECENT