ٹرین حادثہ میں زخمی شخص کی موت

حیدرآباد ۔ یکم ؍ مارچ (سیاست نیوز) ٹرین کی ٹکر سے زخمی ریلوے ملازم آج زخموں سے جانبر نہ ہوسکا ۔ ریلوے پولیس نامپلی کے بموجب ایس ہورو متوطن بہار جو ٹرین کمپارٹمنٹ میں ہاؤز کیپنگ کا ملازم تھا اتفاقی طور پر وہ کل حادثہ کا شکار ہوگیا تھا جس کے سبب اسے دواخانہ عثمانیہ منتقل کیا گیا تھا جہاں پر وہ آج زخموں سے جانبر نہ ہوسکا ۔

حقیقی ڈاکٹروں کے نام نقلی ڈاکٹروں کی سرگرمیاں بے نقاب

حیدرآباد ۔ 28 فبروری (سیاست نیوز) شہر میں اصل ڈاکٹروں کے نام پر نقلی ڈاکٹروں کی سرگرمیوں کو پولیس نے بے نقاب کردیا اور تین نقلی ڈاکٹروں کو پولیس نے گرفتار کرلیا جن میں حقیقی بھائی بتائے گئے ہیں۔ کمشنر ٹاسک فورس ایسٹ زون ٹیم نے ایک کارروائی کے دوران کاچیگوڑہ، نلہ کنٹہ اور ایڈیکمیٹ کے علاقوں میں کارروائی انجام دی اور منوجیت بسواس 30 سا

پی ڈی ایکٹ کے تحت گرفتار بدنام زمانہ روڈی شیٹرس مختلف جیل منتقل

حیدرآباد /27 فروری ( سیاست نیوز ) ریاستی حکومت تلنگانہ نے آج پی ڈی ایکٹ کے تحت گرفتار بدنام زمانہ روڈی شیٹرس و دیگر مجرمین جنہیں چرلہ پلی جیل میں محروس رکھا گیا ہے کو تلنگانہ کے مختلف جیلوں کو منتقل کرنے کے احکامات جاری کئے ۔ چرلہ پلی جیل کے سپرنٹنڈنٹ نے حکومت کو ایک مکتوب روانہ کیا تھا جس میں بتایا تھا کہ ان کی جیل میں صرف 1470 قیدیوں کو

غیر مسلم لڑکے سے محبت کا عبرتناک انجام ‘مسلم لڑکی نے خودکشی کرلی

حیدرآباد 26 فبروری (سیاست نیوز) ایک مسلم لڑکی کی غیر مسلم لڑکے سے محبت کا عبرتناک انجام ہوا جس میں لڑکی نے زہریلی دوا استعمال کرتے ہوئے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے بموجب 21 سالہ مسلم لڑکی ایک ہندو لڑکے سے محبت کرتی تھی اور لڑکے والے شادی کیلئے اس سے پوجا پاٹ کرنے اصرار کررہے تھے۔ بتایا جاتا ہے کہ لڑکے کے ارکان خاندان خزانہ حاص