ٹی آر ایس ،تلنگانہ کا چیف منسٹر دلت لیڈر کو بنائے
حیدرآباد 27 فبروری(سیاست نیوز) تلنگانہ تلگودیشم پارٹی فورم نے کہا کہ صدر تلنگانہ راشٹرا سمیتی مسٹرکے چندر شیکھر راو نے علحدہ ریاست تلنگانہ کی تشکیل عمل میں آنے پر اس نئی ریاست کا پہلا چیف منسٹر دلت طبقہ سے اور ڈپٹی چیف منسٹر مسلم اقلیتی قائد کو بنانے کا اعلان کیا تھا اور اس اعلان کی روشنی میں ہی دلت طبقہ کو چیف منسٹر اور مسلم اقلیتی