میثاق اتحاد

کے ا ین واصف
سکریٹری جنرل آل انڈیا ملی کونسل دہلی ڈاکٹر منظور عالم جب جب مملکت کے دورے پر آتے ہیں تو ملی کونسل ریاض چاپٹر ایک خصوصی اجلاس کا اہتمام کرتا ہے جس میں ریاض کی سماجی تنظیموں کے نمائندے اور انڈین کمیونٹی کی دیگر اہم شخصیات شرکت کرتی ہیں۔

سیدہ سلویٰ فاطمہ، ہندوستان کی پہلی مسلم خاتون پائلٹ

دیکھنے میں وہ ایک عام سی سیدھی سادھی ڈری سہمی اور ہچکچانے والی خاتون لگتی ہیں ۔ ایک ایسی خاتون کہ اگر وہ ایک کار بھی چلائے تو بہت بڑی حیرت کی بات ہوگی ۔ اپنی سانسیں تھامے رکھئے وہ چار پہیوں والی کار تو دور کی بات ہے ایک طیارہ بھی بآسانی اڑاسکتی ہیں ۔ آیئے ملئے کیپٹن سیدہ سلویٰ فاطمہ سے جو ہندوستان میں کمرشیل پائلٹ کا لائسنس حاصل کرنے