روضۂ رسولؐ کی منتقلی کی افواہ تنازعہ پھیلانے کی کوشش
مبالغہ آرائی کے ذریعہ تنازعہ پیدا کرنے کی سازش ۔ الحرمین الشریفین کے نگران ادارے کی وضاحت
مبالغہ آرائی کے ذریعہ تنازعہ پیدا کرنے کی سازش ۔ الحرمین الشریفین کے نگران ادارے کی وضاحت
غزنی ۔ 04 ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) افغانستان کے جنوب مشرقی صوبہ غزنی کے دارالحکومت میں طالبان عسکریت پسندوں نے افغان انٹیلیجنس ایجنسی اور پولیس کے کمپاؤنڈ کو نشانہ بنایا ہے۔ خود کش ٹرک بم حملے کے نتیجے میں 18 افراد ہلاک جبکہ 150 کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔ نائب صوبائی گورنر محمد علی احمدی کے مطابق حملہ آور غزنی شہر میں قائم ملکی خفیہ ادار
ریاض۔ 4 ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) سعودی عرب میں انسداد دہشت گردی کے مقدمات کی سماعت کرنے والی خصوصی فوج داری عدالت نے 22 سعودی شہریوں، ایک امریکی اور ایک یمنی کو دو سے27 سال قید کی سزائوں کا حکم دیا ہے۔ ان پر دارالحکومت میں دہشت گردی کی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ملزمان کیخلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ چلای
صنعا۔ 03 ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے عرب ملک یمن کیلئے 553 ملین ڈالر قرضہ منظور کر لیا ہے۔ تین برس کے عرصے میں صنعا حکومت کو مہیا کئے جانے والے اس قرضے کا مقصد وہاں سیاسی اور سکیورٹی کی ابتر صورتحال میں اصلاحاتی عمل میں آسانی پیدا کرنا بتایا گیا ہے۔ اس مالیاتی پروگرام کے تحت یمن حکومت کو 74 ملین ڈالر کی پہلی قسط
یروشلم ۔ 2 ۔ ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیل کے وزیر دفاع موشے یالون نے کہا کہ غزہ پٹی میں 50 دن کی فوجی کارروائی کے نتیجہ میں 2.5 بلین ڈالرس سے زائد کا راست نقصان پہنچا ہے۔ انہوں نے تل ابیب میں معاشی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپریشن پروٹیکٹیو ایڈج کے فوجی مصارف 9 بلین شیکلس سے زیادہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے 6000 سے زائد نشانوں پر حملے
بغداد۔ 2 ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکہ نے عراق میں موجود شدت پسند تنظیم دولت اسلامی کے دو اہم مراکز پر فضائی حملے کئے ہیں۔ ایک حملہ شمالی عراق کے شورش زدہ قصبے آمرلی میں کیا گیا جب کہ دوسرا موصل ڈیم کے قریب شدت پسند جنگجوئوں کے ٹھکانوں پر کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزارت دفاع پنٹگان نے ایک بیان میں اعتراف کیا ہے کہ امریکی ج
ریاض ۔ 2 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب نے 88 مشتبہ انتہاء پسندوں کو گرفتار کرلیا ہے، جن میں نصف سے زائد سابقہ القاعدہ محروسین ہیں جنہیں قبل ازیں رہا کردیا گیا تھا ، وزارت داخلہ نے آج یہ اعلان کیا۔ وزارت نے سرکاری ایس پی اے نیوز ایجنسی کے ذریعہ اپنے بیان میں مزید کہا کہ یہ گرفتاریاں سلطنت کی ان لوگوں کو ’’سزا دینے‘‘ کی مہم کا حصہ ہے،
رملہ ،2 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیلی فوج نے مغربی میں 6 فلسطینیوں کو یرغمال بنا لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی حکام نے بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے بیت عمار یاور الخلیل میں فلسطینی فوجی کیمپوں پر دھاوا اور چھ فلسطینیوں کو یرغمال بنا لیا۔ اسرائیلی فوجی ان تمام افراد کو نامعلوم مقام کی طرف لے گئے۔
اسلام آباد ۔ یکم ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان میں نواز شریف حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرے شدت اختیار کرگئے اور عوام نے قومی سرکاری ٹیلی ویژن چینل پر کنٹرول حاصل کرلیا تھا ، چنانچہ فوری سکیورٹی فورسیس کی خدمات طلب کرلی گئی اور پاکستان ٹی وی ( پی ٹی وی ) کے ہیڈکوارٹر واقع اسلام آباد کو مظاہرین کے کنٹرول سے آزاد کرالیا گیا ہے ۔ اس کی و
کرکک (عراق)۔ 31؍اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام)۔ عراق نے بڑے پیمانے پر جہادیوں کے زیر محاصرہ قصبہ امریلی کو جہادیوں سے نجات دلوانے کی کوشش کا آغاز کردیا۔ وزیر خارجہ امریکہ جان کیری نے عالمی اتحاد کی اپیل کی ہے تاکہ عسکریت پسندوں کی ’’نسل کشی‘‘ کا خاتمہ کیا جاسکے۔ سعودی عرب کے فرماں روا ملک عبداللہ نے اپنی تقریر میں کل مغربی ممالک کو انتباہ د
قاہرہ۔ 31؍اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام)۔ جب بھی اسرائیل جنگ کا آغاز کرتا ہے تو اس کے واضح مقاصد ہوتے ہیں۔ درحقیقت ہم اصطلاح ’جنگ‘ کو وسیع تر معنوں میں استعمال کررہے ہیں۔ درحقیقت یہ جنگ نہیں بلکہ اسرائیل کی غزہ اور مغربی کنارہ میں جارحانہ کارروائی تھی۔ سب سے پہلے دنیا بھر نے غزہ میں اسرائیل کی جانب سے ہولناک نسل کشی کا مشاہدہ کیا، بعد ازاں ا
جدہ۔ 30 اگست (سیاست ڈاٹ کام) سعودی فرماںروا شاہ عبداللہ نے خبردار کیا کہ ہے کہ شام اور عراق میں تیزی سے پیشرفت کرتے جہادیوں پر فوری قابو نہ پایا گیا تو مغرب ان کا اگلا نشانہ ہوگا۔ روزنامہ ’’الشرق الاوسط‘‘ نے شاہ عبداللہ کے حوالے سے کہا کہ اگر ہم انہیں نظرانداز کردیں تو یقین ہے کہ اندرون ماہ وہ یوروپ اور دوسرے ماہ امریکہ پہنچ جائیں گ