سیول سپلائز بھون میں 20 کیلو واٹ شمسی توانائی پلانٹ کا افتتاح
حیدرآباد 30 ڈسمبر ( این ایس ایس ) ریاستی وزیر سیول سپلائز مسٹر ڈی سریدھر بابو نے آج سیول سپلائز بھون میں 20 کیلو واٹ کے برقی پلانٹ کا افتتاح انجام دیا ۔ اس پلانٹ کے ذریعہ برقی کی 20 فیصد ضروریات کی تکمیل ہوگی اور دوسروں پر انحصار کم ہوجائیگا ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے سریدھر بابو نے کہا کہ حکومت بہت جلد ریاست میں سیول سپلائز کے 54 گوداموں