Tag Archives: Sushma Swaraj

سسشما سوراج کی اپنے پاکستان کے ہم منصب محمودقریشی سے ایس سی او خارجی منسٹرس سمیٹ میں ملاقات متوقع

خارجی وزیر سشما سوراج بشکیک میں مئی21-22کو دورکنی میٹنگ میں شرکت کریں گے جہاں پر ان کی ملاقات پاکستان کے ہم منصب سے متوقع ہے۔ ایس سی او میٹنگ کا مقصد ہندوستان اورپاکستان کے درمیان امکانی بات چیت کے موقع فراہم کرنا ہے نئی دہلی۔ کرزقستان کے بشکیک میں مئی …

Read More »

او ائی سی کے ’’ مظالم ‘‘ کی مذمت کی ‘ ہندوستان نے کہاکہ جموں کشمیر داخلی معاملہ ہے۔

کمار نے کہاکہ سوراج نے جمعہ کے روز ابوظہبی میں او ائی سی کے اجلاس میں بطور اعزازی مہمان شرکت کی اور ’’ ہم دل کی گہرائیوں سے اس تاریخی پہل کی ستائش کرتے ہیں جو پہلے اجلاس کے پچاس سال کی تکمیل کے موقع پر دعوت نامہ دیا گیاتھا‘‘ …

Read More »

پچاس سال بعد او ائی سی اجلاس میں ہندوستان مدعو‘سشما سوراج کی شرکت

ایک ذرائع نے سنڈے ایکسپرس کو بتایاکہ’’ اندرونی بات چیت کے بعد خارجی منسٹر سطح کے طور پر ہندوستان نے شرکت پر رضا مندی ظاہر کی ہے‘ اور مزید کہاکہ شرکت کایہ فیصلہ پلواماں حملے سے قبل لیاگیاتھا نئی دہلی ۔پاکستان کی خواہش پر 1969میں موروکو کے ربات میں اسلامی …

Read More »

ممبئی کا جناح ہاوزایم ای اے کی جائیداد ہوگی‘ جہاں پر اعلی سطحی اجلاس اور تقاریب منعقد کئے جائیں گے

خارجی امور کی و زیر سشما سوراج نے کہاکہ ان کی وزارت جناح ہاوز کو حاصل کرنے میں مصروف ہے ‘ جو بانی پاکستان محمد علی جناح کی ملکیت ہے۔سشما سوراج نے مزیدکہاکہ نئی دہلی میں واقع حیدرآباد ہاوز کے طرز پر جناح ہاوز کو بھی تیار کیاجائے گا۔ ممبئی۔ …

Read More »

فرانس کے ساتھ ہندوستان کے کافی پرانے اور وسیع دفاعی تعلقات ہیں:سشما سوراج

وزیر خارجہ سشما سوراج اور ہندوستان کے دورے پر آئے فرانس کے وزیر دفاع جین ایف لے دائن نے یہاں ایک اہم میٹنگ کے بعد دہشت گردی کے خلاف مل کر مقابلہ کرنے سے اتفاق کیا۔ فرانسیسی وزیر دفا ع کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں محترمہ سوراج نے کہا …

Read More »

سشما سوراج نے کہاہے کہ وہ 2019کا الیکشن نہیں لڑیں گی۔ وزیر خارجہ کا کیا یہ سیاسی سنیاس تو نہیں ہے؟۔

نئی دہلی۔ مرکزی وزیر خارجہ سشما سوارج نے ایک روز قبل اپنے غیر متوقع بیان سے سیاسی حلقوں میں ہنگامہ برپا کردیا۔بی جے پی کے سینئر لیڈر اور مرکزی وزیر خارجہ سشما سوراج نے یہ کہتے ہوئے سب کو چونکادیا کہ وہ ائندہ 2019کا الیکشن نہیں لڑیں گی۔ ساتھ میں …

Read More »

بنگلہ دیش میں ہندو آبادی بڑھ رہی ہے‘ سشما سوراج

سشما سوارج نے ایوان میں بتایا کہ’’یہ خیال کہ بنگلہ سے ہندو ملک چھوڑ کر جارہے ہیں اور ان کی آبادی میں کمی آرہی ہے‘ من گھڑت ہے‘ بات ہے‘‘۔ نئی دہلی۔بنگلہ دیش میں ہندوؤں کی آبادی میں کمی کے خیال کو حکومت نے جمعرات کے روز سرکای اعداد وشمار …

Read More »

ان دنوں میں صرف سخت باتیں ہی سن رہی ہوں۔ سشما

نئی دہلی۔ خبررساں ایجنسی پی ٹی ائی کے مطابق بیرونی ممالک میں پھانسی او رپریشان حال ہندوستانیوں کی مدد کے لئے ہمیشہ آگے رہنے والی سشما سوراج کومنگل کے روز بدلے ہوئے مزاج میں دیکھاگیا۔ غفلت سے ہوائی جہاز میں اپنا پاسپورٹ چھوڑ کر آنے کی وجہہ سے بالی ائیرپورٹ …

Read More »

سشما سوراج اور پرینکا چترویدی کے ساتھ ٹرول‘ نچلی سیاست کاحصہ۔ویڈیو

ممتاز نیوز اینکر ابھیشار شرما نے بڑے افسوس کے ساتھ یہ بات کہی ہے کہ بی جے پی کی بڑی لیڈر اور مودی حکومت میں ایمانداری کے ساتھ اپنی وزرات کا عہدہ سنبھالنے والی سشما سوراج کے ساتھ مائیکرو بلاگینگ سائیڈ ٹوئٹر پر بدسلوکی کرنے والوں کو بی جے پی …

Read More »

شسما سوراج کے ساتھ ٹرول پر بی جے پی کی معنی خیز خاموشی

ٹوئٹر پر سشما سوراج کے ساتھ لکھنو پاسپورٹ افیسر معاملے میں بدسلوکی کی جارہی تھی تو مذکورہ بی جے پی نے اسوقت معنی خیز خاموشی اختیا ر کئے ہوئے تھے۔ نئی دہلی۔ ٹوئٹر پر سشما سوراج کے ساتھ لکھنو پاسپورٹ افیسر کو مبینہ طورپر بین مذہبی جوڑے کو ہراساں کرنے …

Read More »

تنوی او رانس کے پاسپورٹ معاملے پر مبینہ طور سے سشما سوراج کے ساتھ بھکتوں کی بدسلوکی 

نئی دہلی۔ لکھنو کے بین مذہبی جوڑے تنوی سیٹھ اور محمد انس صدیقی کے پاسپورٹ معاملے میں مدد کرنے پرخارجی امور کی وزیر سشما سوراج کو دائیں بازو بریگیڈ کی ان لائن تنقیدوں کا سامنا کرنا پڑا۔ ٹرول کرنے والوں میں زیادہ تر خود کو وزیراعظم نریندر مودی کے خود …

Read More »

روہنگیائی پناہ گزینوں کے متعلق میانمار کے سامنے ہندوستان کا واضح موقف۔ ’محفوظ‘ تیز اور موثر واپسی کا خواہاں‘۔

نئی دہلی۔ فوجی تصادم کے بعد ایک اندازے کے مطابق سات لاکھ روہنگیائی مسلمان میانمار کی ریاست راکھین سے بنگلہ دیش کو نقل مقام کرنے کرچکے ہیں۔ امریکہ او راقوام متحدہ نے کہاکہ روہنگیائیوں کے خلاف نسلی صفائی کے لئے تشدد کیاگیا ہے۔ روہنگیائی مسئلہ پر بنگلہ دیش کی حمایت …

Read More »

لاپتہ علماء کراچی پہنچے۔ مارچ20تک ہندوستان واپسی کی تیاری

اسلام آباد( پاکستان): دہلی کی حضرت نظام الدین اولیاء درگاہ سے تعلق رکھنے والے دو ہندوستانی مشائخ جو پاکستان میں لاپتہ ہوگئے تھے اب کراچی پہنچ گئے ہیں اور 20مارچ تک انہیں ہندوستان واپس بھیجنے کی تیاری کی جارہی ہے۔ I just spoke to Syed Nazim Ali Nizami in Karachi. …

Read More »

پاکستان میں پھنسی ہوئی حیدرآبادی خاتون کے متعلق سشما سوارج نے رپورٹ طلب کی۔

حیدرآباد:پڑوسی ملک پاکستا ن میں پھنسی ہوئی اور شوہر کی ہراسانیوں کا شکار حیدآباد خاتون کے متعلق وزیر امور خارجہ حکومت ہند سشما سوراج نے انڈین ہائی کمشنر برائے پاکستان سے رپورٹ طلب کی ہے۔ مذکورہ منسٹر نے ٹوئٹ کے ذریعہ بتایا کہ انہوں نے ہائی کمشنر گوتم بمبا والا …

Read More »

پاکستانی لڑکی کو پاکستان میں پکڑ کر قید کرلیاگیا۔ سشماسوارج کو باپ کا خط

حیدرآباد:بندلہ گوڑہ کے ساکن محمد اکبر نے پانچ سال سے پاکستان کی جیل میں قید اپنی لڑکی محمدی بیگم کی رہائی میں مدد کے لئے وزیرخارجی امور سشما سوارج کو ایک مکتوب لکھا۔ انہوں نے مزیدبتایا کہ ان کی بیٹی محمدی بیگم کی شادی محمد یونس نامی شخص سے ہوئی …

Read More »

امریکہ میں ہندوستانیوں پر حملہ ممتا کا سشما کومکتوب

کولکاتہ:چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی نے آج مرکز سے درخواست کی ہے کہ امریکہ میں ہندوستانیوں پر حالیہ حملوں کا معالہ اعلی ترین سطح پر اٹھایا جائے تاکہ اس طرح کے واقعات کا اعادہ نہ ہو۔ Today I have addressed a letter to Sushma Swaraj ji, Union Minister of …

Read More »

سعودی ۔ یمن شور ش زدہ علاقے میں اے پی کے پھنسے شخص نے مدد کی گوہار لگائی ۔

نئی دہلی:وجئے نامی ایک ہندوستانی شہری جو یمن کے شور ش زدہ علاقے کی سرحد پر پھنسا ہوا ہے نے مدد کے لئے اپیل کی ‘ اس نے کہاکہ وہ خطرناک حالات میں زندگی بسر کررہا ہے۔ This man is crying to be rescued @SushmaSwaraj https://t.co/8hlfXJZeZL — Sushil Rao (@sushilrTOI) …

Read More »

اپنی ماں کو عمان سے واپس لانے میں بیٹیوں نے لگائی مدد کی گوہار۔ سشما کا ردعمل

نئی دہلی:کفیل کی مبینہ زیادتیوں کے شکا ر ہونے کی اطلاع ملنے پر دوبہنوں نے امور خارجہ کی وزیر سشما سوارج سے اپنی ماں کی وطن واپسی کے لئے مدد کی گوہار لگائی ۔ ٹوئٹر کے ذریعہ ہریانہ کی ساکن دوبہنوں نے ان سے مدد کی طلب کی۔ The lady …

Read More »

ہندوستانی پرچم کے بعد امیزان نے مہاتما گاندھی کی تصوئیر والی بیچ سینڈل فروخت کررہاہے

نئی دہلی : ہندوستانی پرچم کا واقعہ ختم ہونے کے ساتھ ‘ وزیر امور خارجہ سشما سوارج کو متعدد شکایتیں موصول ہوئیں کہ امیزان مہاتماگاندھی کی تصوئیر والی فلپ فلاپس فروخت کررہا ہے۔ External Affairs Minister @SushmaSwaraj receives several complaints of Amazon US selling flip-flops with #MahatmaGandhi image. — Press …

Read More »

استنبول نائٹ کلب حملے می دو ہندوستانی بھی ہلاک

نئی دہلی:استنبول نائٹ کلب حملے میں ہلاک ہونے والوں 39لوگوں کی فہرست میں دو ہندوستانی شہریوں کے نام بھی شامل ہیں ۔ترکی کے شہر میں نئے سال کے جشن کے دوران یہ حملہ کیاگیا ۔ اس حملے میں دیگر70افراد بھی زخمی ہیں۔ہندوستانی مہلوکین میں ابیض حسن رضوی سابق رکن راجیہ …

Read More »
TOPPOPULARRECENT