Tag Archives: Sonia Gandhi

سونیا گاندھی کانگریس پارلیمانی بورڈ کی لیڈر منتخب۔ بی جے پی کو ہرانے کے لئے ہم 52 لوگ ہی کافی :راہل گاندھی

ترقی پسند اتحاد (یو پی اے) کی سربراہ سونیا گاندھی کو ہفتے کے روز کانگریس پارلیمانی بورڈ کا لیڈر منتخب کیا گیا ہے۔ کانگریس کے میڈیا انچارج رندیپ سنگھ سورجے والانے یہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ پارٹی کے نو منتخب اراکین پارلیمنٹ کی پارلیمنٹ میں ہونے والی میٹنگ کے …

Read More »

سونیا گاندھی پارلیمنٹ میں صدر کانگریس منتخب

نئی دہلی: سترہویں لوک سبھا پارلیمنٹ میں محترمہ سونیا گاندھی کانگریس کی صدارت کریں گی۔ انہیں متفقہ طور پر پارلیمنٹ میں صدر کانگریس منتخب کیا گیا۔ بعد ازاں کانگریس کے قومی صدر اور سونیاگاندھی کے فرزند مسٹر راہل گاندھی انہیں ٹوئٹر پر مبارکباد پیش کی او رکہا کہ سونیاگاندھی کی …

Read More »

گاندھی خاندان ہی کانگریس پارٹی کو برقرار رکھ سکتا ہے‘ کانگریس لیڈر

مری ششی دھر ریڈی کا دعووی”کوئی دوسرا فرد(گاندھی فیملی جس طرح) پارٹی کو ایک ساتھ رکھا ہے ویسا نہیں رکھ سکتا“ حیدرآباد۔ لوک سبھا الیکشن میں بڑے پیمانے پر شکست کے بعد پارٹی قیادت کو اپنے عہدہ چھوڑنے کی بحث کو غیر ضروری قراردیتے ہوئے جمعہ کے روز کانگریس کے …

Read More »

سونیا گاندھی کے کیمپ کے باہر آتشز دگی

نئی دہلی: دہلی کے آر کے پورم سیکٹر ۷ / اتوار کے روز سونیا گاندھی کے کیمپ کے باہر آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ اطلاع ملتے ہی چار فائر بریگیڈ کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں۔ آگ لگنے کا واقعہ کا تاحال پتہ چل نہ سکا۔ اس واقعہ کسی جانی …

Read More »

مودی کی طرح غیر ذمہ دار وزیراعظم ہندوستان نے کبھی نہیں دیکھا۔ سونیا گاندھی نے پارٹی کارکنوں سے خطاب کے دوران یہ بات کہی

انہوں نے کہاکہ 2019لوک سبھا الیکشن پچھلے تمام انتخابات سے منفرد ہے کیونکہ سماج کے تمام طبقا ت قسمت کا فیصلہ کرے گا اور آیا و ہ لوگ جنھوں نے دستور کو تباہ کیاوہ اقتدار میں رہیں گے رائے بریلی۔ پارٹی کارکنوں کے ساتھ پیر کے روز بند کمرے کے …

Read More »

پرینکا نے کھیلا فرنٹ فٹ پر ، گجرات میں جارحانہ انداز ،کہا کہ ائندہ لوک سبھا انتخابات لڑائی سے کم نہیں

لو ک سبھا انتخابات ۲۰۱۹سے قبل گجرات میں منعقد ہونے والی کانگریس کی ورکنگ کمیٹی کے اجلاس میں پرینکا گاندھی اپنے پہیلے انتخابی اجلا س میں کچھ جارحانہ آنداز میں دکھائی دی کہا کہ آج ملک میں جو بھی ہو رہا ہے وہ سب مایوس کن ہے ، آنے والے …

Read More »

پورے ملک میں خوف وہراس کا ماحول ہے۔کانگریس پورے ملک کوایک سمجھ کرآوازاٹھاتی ہے: سونیا گاندھی

دہلی میں کانگریس پارلیمانی کمیٹی کی میٹنگ میں یوپی اے کی چیئرپرسن سونیا گاندھی نے وزیراعظم نریندرمودی پرحملہ بولتے ہوئے کہا کہ گزشتہ پانچ سالوں میں سچ اورشفافیت کو طاق پررکھ دیا ہے۔ بدھ صبح سے ہی کانگریس پارلیمنٹری بورڈ کی میٹنگ چل رہی تھی، جس میں راہل گاندھی، سونیا …

Read More »

راہول گاندھی کے بعد نتن گڈکری کے شاندار کام کی سونیا گاندھی نے ستائش کی 

حال ہی میں سونیا گاندھی کے بیٹے او رکانگریس پارٹی کے صدر راہول گاندھی نے بھی نتن گڈکری کے اس ریمارکس کی ستائش کی تھی جس میں انہو ں نے کہاتھا کہ ’’ جو کوئی اپنے گھر کا خیال نہیں رکھ سکتا وہ ملک کا کس طرح خیال رکھ سکے …

Read More »

بی جے پی کی منفی سیاست کی شکست باعث مسرت :سونیا گاندھی

نئی دہلی-ترقی پسند اتحاد(یوپی اے )کی صدر سونیا گاندھی نے تین ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں کانگریس کی جیت کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اس بات کی خوشی ہے کہ چھتیس گڑھ ،مدھیہ پردیش اور راجستھان اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی منفی سیاست کی …

Read More »

تلنگانہ کی عوام سے سونیاگاندھی کی درد مندانہ اپیل۔ ویڈیو

مجوزہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر علیحدہ ریاست تلنگانہ کی تشکیل میں اہم رول ادا کرنے والی یوپی اے چیر پرسن اور سابق صدر کل ہند کانگریس کمیٹی شریمتی سونیا گاندھی نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں تلنگانہ کی عوام سے درد مندانہ اپیل کرتے ہوئے کہاکہ 7ڈسمبر کے روز …

Read More »

سونیا کا مودی پرتنقید ! کچھ لوگ کام کرتے ہیں اور کچھ لوگ کریڈیٹ لیتے ہیں : سونیا گاندھی 

نئی دہلی : کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے وزیراعظم نریندرمودی کا نام لئے بغیر ان پر زبردست حملہ کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ کام کرتے ہیں اور کچھ لوگ اس کا کریڈیٹ لینے کیلئے بیتاب رہتے ہیں ۔ سونیا گاندھی یہاں اندراگاندھی امن ایوارڈ دینے کی تقریب …

Read More »

سونالی بیندرے اور عرفان خان خان کے بعد اب اداکارہ نفیسہ علی کو کینسر کا مرض لاحق ۔

نئی دہلی۔ ادکارہ نفیسہ علی کو کینسر ہے جس کا انکشاف بھی مذکورہ اداکارہ نے خود ہی کیاہے کہ وہ تیسرے مرحلے کے کینسر کا علاج کرارہی ہیں ۔واضح رہے کہ حالیہ دنوں میں بالی ووڈ کے اداکار اور اداکارو ں جس میں عرفان خان‘ سونالی بیندرے بھی شامل ہیں …

Read More »

کینسر کے مرض کا شکار نفیسہ علی سے سونیا گاندھی کی ملاقات 

جنون اور لائف ان اے میٹرو جیسی فلموں میں اپنے کردار سے مشہور ہوئی اداکارہ نفیسہ علی سودھی نے سوشیل میڈیا کی ویب سائیڈ انسٹاگرام پر 17نومبر کے روز اس بات کی خبر شیئر کی کہ وہ تیسرے مرحلے کے کینسر کے مرض کاشکار ہیں۔ ا نہو ں نے مسکراتے …

Read More »

سونیا گاندھی دنیا کی چوتھی دولت مند ترین خاتون۔ بے بنیاد دعوی‘ جھوٹی خبر‘ الاٹ نیوز کا خلاصہ۔ ویڈیو

پچھلے کچھ سالوں سے ملک میں اس طرح کی جھوٹی خبریں او ربے بنیاد عوے پھیلائے جارہے ہیں جو نہ صرف صحافی اقتدار کے لئے نقصان کاسبب بن رہے بلکہ لوگوں کا خبروں سے بھی یقین ختم ہوتا جارہا ہے۔ سابق میں بھی ایسی کئی خبریں نیوز پورٹل اور سوشیل …

Read More »

طلاق ثلاثہ بل موجودہ شکل میں ناقابل قبول ‘ ترمیم شدہ بل پر ایم پی مولانا اسرارالحق قاسمی کی سونیا گاندھی سے ملاقات

نئی دہلی۔امید کی جارہی ہے کہ لوک سبھا میں تین طلاق بل پاس کردیاجائے گا ‘ مرکزی کابینہ نے مجوزہ بل میں متعدد ترمیمات کو منظوری تو دی ہے البتہ راجیہ سبھا میں اس بل کو پیش نہیں کیاگیا ہے جس کی وجہہ سے سرمائی اجلاس تک یہ بل معلق …

Read More »

سونیاگاندھی کی میزبانی میں منعقد ہونے والے عشائیہ میں جیتن رام مانجی کی شرکت

نئی دہلی۔ بہار کے سابق چیف منسٹر اور ہندوستان عوام مورچہ( ایچ اے ایم) کے صدر جیتن رام مانجی مارچ13کو کانگریس کی سابق صدر سونیاگاندھی کی میزبانی میں منعقد ہونے والے عشائیہ میں شرکت کریں گے‘ مذکورہ ڈنرکا اہتمام تمام اپوزیشن لیڈران کے اعزاز میں کیاجارہا ہے۔ قومی راجدھانی میں …

Read More »

اچھے دن کا حال ’شائننگ انڈیا‘‘ جیسا ہوگا: سونیا گاندھی

ممبئی: کانگریس کی سابق صدر سونیا گاندھی نے نریندر مودی حکومت پر شدید حملہ کر تے ہوئے کہا کہ اچھے دن کا حال بھی انڈیا شائننگ کی طرح ہوگا۔اور 2019ء میں ہم پھر واپس آئیں گے۔ متحدہ ترقی پسند اتحاد کی صدر نے آج یہاں ایک ٹیلی ویژن پروگرام میں …

Read More »

بی جے پی نے عوام کو اس بات کی طرف راغب کروایا ہے کہ کانگریس ایک مسلم پارٹی ہے‘ مگرہم ہر وقت مندر جاتے ہیں۔

سونیاگاندھی’’ جب ہم راجیوگاندھی کے ساتھ سفر کرتے تھے‘ ہم جہاں کہیں پر بھی جاتے ‘ وہاں کی بڑی مندر ہم ضرورجاتے‘ مگر ہم نے کبھی اس کا مظاہرہ نہیں کیا‘‘۔ ممبئی۔کل ہند کانگریس کمیٹی کی سابق صدر سونیا گاندھی نے بی جے پی پر شدید تنقید کرتے ہوئے برسراقتدار …

Read More »

کانگریس اور سونیا کا کردار۔کلدیپ نیر

انتخاب کی گہما گہمی میں کانگریس صدر سونیا گاندھی کے کردار نظر انداز کردیاگیا ہے۔ اس میں شک نہیں کہ مقابلہ نریندر مودی اور راہول گاندھی کے درمیان تھا لیکن اصل رسہ کشی کانگریس اور بی جے پی کے درمیان تھی۔اور اس اعتبار سے سونیاگاندھی کی اپنی اہمیت ہے۔ انتخابی …

Read More »

ہیلی کاپٹر معاملت‘ سونیا کا کوئی رول نہیں: انٹونی

نئی دہلی:وی وی ائی پی ہیلی کاپٹر معاملت میں رشوت کے الزامات کاسامنے آنے کے بعد سابق وزیردفاع اے کے انٹونی نے آج صدر سونیاگاندھی کی مدافعت کی اور کہاکہ مذکورہ ہیلی کاپٹر کے حصول میں سونیاگاندھی کا کوئی رول نہیں ہے اور بی جے پی اس معاملے میں سونیا …

Read More »
TOPPOPULARRECENT