شمیم بیگم کے گھر والوں نے اپنی بیٹی کے لئے ’’ رحم کی درخواست‘‘ کے لئے ہوم سکریٹری ساجد جاویدسے درخواست کی کہ وہ 19سالہ لڑکی کی شہریت منسوخ کرنے کے فیصلے پر نظر ثانی کریں March 12, 2019