Tag Archives: Right Wing

تشدد او رعدم تشدد کے فرق کو گاندھی نے سمجھاتھا

اگر ہندوستانی تشدد کا راستہ اختیار کرتے تو فرنگی کبھی بھی ہندوستان کو آزاد ہونے نہیں دیتے۔ بقلم مشرف عالم نوقی مشہور ہدایت کار چرڈ ایلن برو کی فلم ”گاندھی“ کا ایک منظرہے‘مہاتما گاندھی مقدمہ کے لئے کورٹ روم میں داخ ہوتے ہیں تو ان کے احترام میں جج اپنی …

Read More »

تاج محل کی مسجد میں دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے عورتیں داخل ‘ پوجا بھی کی

اگرہ۔مقامی دائیں بازو تنظیم بین الاقوامی ہندو پریشد سے تعلق رکھنے والے تین عورتوں نے تاج محل کے اندر قائم چار سو سالہ قدیم مسجد کے احاطے میں ہفتہ کے روز داخل ہوئیں اور پوجا کی۔بعدازاں تنظیم کی ضلعی صدر مینا دیوی دیواکر نے کہاکہ ’’ اگر مسلمان ہر روز …

Read More »

سناتھن سنستھا کی لیڈرشپ کو معلوم تھا قتل کی ساز ش ہورہی ہے۔

بنگلورو۔صحافی گوری لنکیش قتل کیس کی جانچ کرنے والی پولیس کی ایس ائی ٹی کم سے کم اور پانچ لوگوں کی تلاش کررہی ہے جو اس جرم میں شامل تھے۔ ایس ائی ٹی افیسر کے مطابق یہ لوگ گوا او رمہارشٹرا سے باہر کے ہیں۔ ایس ائی ٹی کا یہ …

Read More »

اے ایم یو کورٹ کے ممبر او ررکن پارلیمنٹ بدرالدین اجمل نے کہاکہ’آر ایس ایس کے غنڈوں نے شاخ نہیں کھولنے کا بدلہ لیاہے‘

اے ایم یو میں طوفان بدتمیزی کا معاملہ ’تصوئیر پر اعتراض تھا تو انتظایہ سے بات کرتے ‘ مسلح حملہ کیوں کیا؟۔ نئی دہلی۔ال انڈیا یونائٹیڈ ڈیموکرٹیک فرنٹ کے قومی صدر ورکن پارلیمنٹ بدرالدین اجمل قاسمی نے ہتھیار سے لیس ہندو یواواہنی کے غنڈوں کے ذریعہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی …

Read More »

فسطائیت کا گھناؤنا روپ۔ 

ب سے ملک میں سکیولر ھاقتیں کمزور ہوئی ہیں ‘ فسطائیت نئے نئے روپ بھر کر سامنے آرہی ہے۔ جناح شگوفہ چھوڑ کر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں ہنگامہ برپا کرنا فسطائیت کا نیا گھناؤنا روپ ہے۔ ہندوستان باہمی روداری اور منفرد گنگاجمنی تہذیب سے تشیل کروہ ایک صحت مند …

Read More »

وہ ہماری ہلاکت کی داستاں قلمبند کر چکے ہیں 

آر ایس ایس کے سربراہ کے حالیہ بیان نے صاف کردیا کہ ہندوراشٹر کے لئے تشدد اور انتہا پسندی جائز ہے ۔ے سوال بھی اہم ہے کہ ہندوستان کا سارا خزانہ خالی ہوجائے توہندوراشٹر کی بنیاد کیا ہوگی؟ ااے کھوکھلی زمین پر غریبی اور بے روزگاری میں مر رہے عوام …

Read More »

زعفرانی غنڈہ گردی: بی جے پی کے دباؤ سے پولیس پست

فیروز آباد : بی جے پی رہنما ؤں کی سرگرمی پیش بندی اور سخت دباؤ کی وجہ سے تھانہ شمال کے انچارج لوکیش بھاٹی کے ساتھ ہاتھا پائی کے معاملہ میں ملزم بی جے پی کارکنان کے خلاف سخت سے فی الحال ہاتھ کھینچ لئے ہیں ۔ا سطرح کی چہ …

Read More »

مودی بھکت انہیں لے ڈوبیں گے

جس کسی نے عزت مآب وزیر اعظم کو ’پھیکو ‘ اور ’این آر ائی وزیر اعظم‘ اور راہول گاندھی کو ’’ پپو اور جزوقتی سیاستداں ‘‘ کے خطاب سے نوازا اس کی بذلہ سنجی کی اداد دینی چاہئے۔ او ریہ بات گذشتہ سال امریکی دورے سے واپس کے بعد راہول …

Read More »

اٹھارہ بم دھماکہ‘ جس میں آر ایس ایس یا اس کی ذیلی تنظیمیں شامل ۔ ریٹائرڈ جج مہارشٹرا کولسے پاٹل کا انکشاف۔ ویڈیو

آر ایس ایس اور اس کی ذیلی تنظیموں کا دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث ہونے کی بات کا انکشاف کرتے ہوئے ریاست مہارشٹرا کے ریٹائرڈ جج مسٹر کولسے پاٹل نے کہاکہ اٹھارہ بم دھماکوں میں کن لوگوں کے نام منظر عام پر ائے ۔ انہو ں نے کہاکہ آر ایس …

Read More »

پولیس اقلیتوں اور دلتوں کے خلاف جرائم میں سرکاری آلہ کار بن گئی ہے۔

دہشت گردی اور جرائم پر کنٹرول کے بہانے کئے جارہے ہیں بے گناہوں کے فرضی انکاونٹر‘ گھر واپسی ‘ لوجہاد‘ اور گاؤکشی جیسے موضوعات کو اچھال کر بنایارہا ہے نشانہ‘ دلتوں اور مظالم کے معاملے میں پولیس مظلومین کوہی کرتی ہے گرفتار‘ نفرت کا راج‘ موضوع پر کانفرنس میں مقر …

Read More »

پدماوتی ۔مغل حکمرانوں کی ستائش کرنے والے فلم میکرس کو بخشا نہیں جائے گا۔ بی جے پی

نئی دہلی۔ سنجے لیلا بھانسا لی کی مجوزہ فلم ’پدماوتی ‘ کے اردگردگھومتے تنازعہ کا پیش نظر بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) نے جمعہ کے روز کہاکہ بے رحم مغل حکمرانوں کی ستائش کرنے کی کوشش کرنے والے فل میکرس کو بخشا نہیں جائے گا۔اے این ائی سے …

Read More »

گوری لنکیش کا قتل؟ حالیہ عرصہ میں قتل کئے گئے صحافیوں کی فہرست

سال2015کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ہندوستان صحافیوں کے لئے سب سے خطرناک ملک ہے‘ کرناٹک کی ممتاز صحافی گوری لنکیش کے منگل کے روز ہوئے قتل کے بعد ناقدین نے صحافی او رقلم کاروں کی حفاظت کے متعلق سوال اٹھارہے ہیں۔ لنکیش کا شکار صحافی جہدکاروں میں ہوتا …

Read More »

بھگوا شدت پسندوں نے گوری لنکیش کے قتل پر منایاجشن

بنگلورو۔صحافی اور سماجی جہدکار گوری لنکیش جو دائیں بازوشدت پسندوں کے خلاف لکھا کرتی تھی کو منگل کی شب بنگلورو میں واقعہ ان کے گھر میں گولی مارکر ہلاک کردیاگیا ہے۔گوری لنکیش جن کی عمر پچا س کے اوپر بتائی جارہی ہے کو راجیشواری نگر میں ان کے گھر کے …

Read More »

ہندویوا وہانی کے غنڈوں نے مسجد کو پہنچایا نقصان‘ مینار پر لہرایا ترنگا اور لگائے وندے ماترم کے نعرے

بلند شہر:ہندویوا وہانی کے کارکنوں نے مبینہ طور پر مسجد کو نقصان پہنچایا اورمسجد کی چھت پر چڑھ کر مینار پر ترنگا لہراتے ہوئے ہندوستان زندہ باد اور پاکستان مردہ باد کے نعرے لگائے۔ ہندویوا وہانی کے غنڈوں نے مسجد کو پہنچایا نقصان‘ مینار پر لہرایا ترنگا اور لگائے وندے …

Read More »

اونا مارپیٹ:دائیں بازو کی تنظیمیں دلت متاثرین کو مسلمان ثابت کرنے کی کوشش کی۔

نئی دہلی:سی ائی ڈی کی چارچ شیٹ سے اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ اونا مارپیٹ کے ایک ملزم نے سات میں سے ایک دلت کو مسلمان کے طور پر پیش کیاجس نے گائے کو قتل کیااور اسی مردہ گائے کا چمڑے نکالا جارہاتھا۔ایک ویڈیوکو چارچ شیٹ کے ساتھ …

Read More »

ہندوسینانے ڈونالڈ ٹرمپ کی71ویں سالگرہ منائی

نئی دہلی:دائیں بازوکی تنظیم ہندوسینانے ’’ انسانیت کا محافظ‘‘ قراردیتے ہوئے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی سالگرہ تقریب کا انعقاد عمل میں لایا۔ چہارشنبہ کے روز جنتر منتر پر ایک بڑی سالگرہ تقریب کا انعقاد عمل میں آیا۔ہندوسینا کے صدروشنو گپتا نے تقریب کے دوران کیک کاٹا۔ ٹرمپ کی 71ویں …

Read More »

پاکستان کی جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار 11میں 2بی جے پی کارکن مسلمان کہاں ہیں؟

بھوپال:مبینہ طور پرہندوستانی فوج کی سرگرمیوں کے متعلق پاکستان کو جاسوسی کرنے والے گیارہ افراد کو مدھیہ پردیش پولیس کی مخالف دہشت گردی دستے نے گرفتار کیا ہے۔ ایرونی انڈیا کی خبر کے مطابق ان میں سے ایک دھرو سکسینہ جوکہ بی جے پی کے ائی ٹی سیل کے رکن …

Read More »

مودی ‘ مسلم خواتین کو تحفظات فراہم کریں: تین طلاق پر امتناع کی تجویز مسترد

رامپور: تین طلاق کے مسلئے پر جاری بحث کے درمیان رامپور جامع مسجد کمیٹی نے اس مسلئے پر مرکز کے موقف کی مخالفت میں دستخطی مہم شروع کی ہے۔ بیان کیاجاتا ہے کہ جامع مسجد کمیٹی نے گذشتہ روز نماز جمعہ کے بعد نمازیوں کو ایک فارم دیتے ہوئے دستخط …

Read More »

اے بی وی پی اراکین کے ساتھ مبینہ جھڑپ کے بعد جی این یو طالب علم نجیب احمد لاپتہ

جواہر لال نہرو میں زیرتعلیم ایم ایس سی بائیوٹیک طالب علم 27نجیب احمد جنھوں نے جاریہ سال 27جولائی کو یونیورسٹی میں داخلہ لیا تھا اے بی وی پی کارکنوں سے مبینہ جھڑپ کے بعد یونیورسٹی سے لاپتہ ہے۔ نجیب احمد کے والدین کی شکایت پردفعہ365کے تحت ایک مقدمہ درج کرلیا …

Read More »
TOPPOPULARRECENT