Tag Archives: Mecca Masjid

حسن روحانی نے حیدرآباد میں گنبدان قطب شاہی کا دورہ کیا۔ تصوئیریں

حیدرآباد۔ اپنے تین روزہ ہندوستانی دور ے کے موقع پر صدر ایران حسن روحانی نے جمعہ روز حیدرآباد میں گنبدان قطب شاہی کا دورہ کیا۔ڈی سی پی ویسٹ زون وینکٹیشوار راؤ نے کہاکہ ’’ صدر ایران تقریبا 9بجے صبح گنبدان قطب شاہی پہنچے۔ اس تاریخی مقام کے متعلق عہدیداروں نے …

Read More »

آسیما آنند کو مکہ مسجد بم دھماکہ کیس میں ملی ضمانت

حیدرآباد:مقامی عدالت نے جمعرات کے روز سابق آر ایس ایس کارکن سوامی آسیما آنند کی سال2007کے مکہ مسجد بم دھماکے میں مشروط ضمانت منظور کی ہے۔ چوتھے میٹروپولٹین مجسٹریٹ سیشن کورٹ نے 50,000کے دو مچلکے عدالت میں د اخل کرنے اور بناء اجازت کے حیدرآباد کے باہر جانے پر روک …

Read More »
TOPPOPULARRECENT