Tag Archives: Genocide

میانمارمیں روہنگیا مسلمانوں کیخلاف بربریت نسل کشی : امریکہ

واشنگٹن- امریکی ایوان نمائندگان نے روہنگیا مسلمانوں پر بربریت کونسل کشی قرار دینے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی۔ امریکی ایوان نمائندگان (کانگریس) میں میانمارکی فوج کی مخالفت میں ایک قرارداد پیش کی گئی جس میں کہا گیا کہ میانمار کی فوج روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کررہی ہے۔ …

Read More »

راکھین کے روہنگیائی مسلمانوں کی نسل کشی پر خاموشی ایمنسٹی انٹرنیشنل نے میانمار کی روہنما آنگ سان سوچی سے ایوارڈ واپس لے لیا

ایمنسی انٹرنیشنل کے سربراہ کومی نائیڈو نے آنگ سان سوچی کو لکھے گئے خط میں ہی کہاہے کہ آج ہم افسوس کے ساتھ کہتے ہیں کہ آپ امید ‘ ہمت او رانسانی حقوق کی مضبوط محافظ نہیں رہیں‘ اس لئے ہم ایوارڈ واپس لے رہے ہیں۔ لندن۔ ایمنسٹی انٹرنیشل نے …

Read More »

روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی میں اسرائیلی ہتھیاروں کا استعمال ۔ اسرائیلی اخبار کا انکشاف 

مقبوضہ بیت المقدس : اسرائیلی اخبارات نے انکشاف کیا کہ روہنگیا میں مسلمانوں کی مجرمانہ نسل کشی کے الزامات او رفلسطینیوں کے خلاف صیہونی ریاست کے ہاتھوں قتل عام کے الزامات کے باوجود میانمار اور اسرائیل کے درمیان ’’ڈرٹی وینپز‘‘(انتہائی مہلک ) ہتھیاروں کی خرید و فروخت کا معاہدہ ہوا …

Read More »

بوسیناین جنگ۔راٹکو مالڈیک نسل کشی کے مرتکب۔ عمر قید کی سزاء

بوسنیا نے بڑی پیمانے پر مسلما نوں کی نسل کشی کرنے کے قصور وار قراردئے جانے کے بعد بوسیناین سرب جنگ کے فوجی لیڈر راٹکومالڈیک کو عمر قید کی چہارشنبہ کے روز سزا سنائی۔مذکورہ 74سالہ فوجی لیڈر پر دو نسل کشی ‘ نو کیس انسانیت ‘ اور جنگ جرائم میں …

Read More »

یوین میں نسل کشی کے متعلق ازربائجان کے وزیر اعظم تقریر کررہے تھے اور ان کی بیٹی سیلفی میں مصروف

نیویارک سٹی۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ازر بائجان کے وزیر اعظم الہام علی یو جب خطاب کررہے تھے اور وہ ازربائجان کے پناہ گزین اور بے گھر افراد کے متعلق بول رہے تھے ان کی بیٹی مختلف انداز میں سیلفی لینے میں مصرو ف تھی۔مذکورہ 33سالہ نوجوان بیٹی کو …

Read More »
TOPPOPULARRECENT