بابری مسجد کو ہم نے منہدم کیا تھا۔ مجھے فخر ہے کہ ایشور نے مجھے یہ موقع دیا اور طاقت دی او رمیں نے یہ کام کیا ۔ اب وہیں رام مندر بنے گا۔ سادھوی پرگیہ کا ایک اور متنازعہ بیان April 22, 2019
کیرالا بی جے پی صدر سریدھرن پلائی کا متنازعہ بیان ، کہاکہ مسلمان کپڑے اتارے جانے کی وجہ سے پہچانے جائیں گے ۔ اسد الدین اویسی نے دیا کرارا جواب April 16, 2019
مسلمانوں کو ٹکٹ نہ دیا جائے کیونکہ وہ ہم پر بھروسہ نہیں کرتے : کرٹاٹک نائب وزیر اعلی کے ایس ایشورپا کا متنازعہ بیان April 2, 2019
اگر مجھے موقع دیاجائے تو میں وزیراعظم نریندر مودی کوجیل بھیج دوں گا۔ نیشنل کانفرنس لیڈر جاوید احمد March 28, 2019
انڈین ایئر فورس کی جانب سے پاکستان پر حملہ کرنے سے بی جے پی کو الیکشن میں فائدہ ہوگا : یدی یورپا February 28, 2019
بیف کھانے والے مسلمانو ں کا جیتنا افسوس ناک : بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری کیلاش وجئے ورگیہ February 25, 2019
صحافی وزراء اور ملک کی شبیہ خراب کررہے ہیں ۔ مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڑے کا متنازعہ بیان February 6, 2019
مدارس اسلامیہ پر دہشت گردی کا الزام لگانے پر وسیم رضوی کے خلاف نفرت پھیلانے کا مقدمہ درج January 29, 2019
چار مینار اور تاج محل پرکا کرناٹک کے بی جے پی رکن پارلیمنٹ کا متنازعہ بیان ، ہندوؤں کا طاقتور بننے پر زور January 28, 2019
دو سے زائد بچے پیدا کرنے والوں سے سرکاری نوکریاں اور حق رائے دہی چھین لینا چاہئے ۔ آبادی پر قابو پانے بابا رام دیو کا حکومت کو نسخہ January 24, 2019
جو لوگ یہ کہتے ہیں کہ ہندوستان میں انہیں خطرہ ہے انہیں ملک چھوڑکر چلے جانا چاہئے ، ان پر سزا عائد کی جانی چاہئے : ۔ بی جے پی ایم ایل اے وکرم سائنی کا متنازعہ بیان January 5, 2019
بہار اور یوپی کے لوگ آکر یہاں کے مقامی لوگوں کی نوکریاں چھین لے رہے ہیں : وزیر اعلیٰ مدھیہ پردیش کمل ناتھ ، بی جے پی کارکنوں کا احتجاج December 19, 2018
ہر ہندو پانچ بچے پیدا کریں، بابری مسجد والے ملک سے نکل جائیں: دھرم سبھا میں وی ایچ پی کے سادھو سنتوں کے خطابات December 17, 2018
جب تک بی جے پی کی حکومت ہے ایودھیا میں نہ کوئی مسجد بنے گی اور نہ کوئی مقبرہ : نائب وزیر اعلی یوپی کی اشتعال انگیزی November 28, 2018
ملک میں ہندو مسلمان میں فساد برپا کرنے کیلئے پاکستان پیسہ بھیجتا ہے : ۔ بی جے پی کے سابق رکن پارلیمنٹ رام ولاس ویدانتی October 20, 2018
وزیر داخلہ ہوتا تو دانشوروں کو گولی ماردینے کا حکم دیتا :بی جے پی لیڈر کی اشتعال انگیزی July 28, 2018