Wednesday , September 18 2019

Tag Archives: Business

کشمیر۔ ’میں نے حساس علاقے میں ایک دوکان قائم کی۔ ہوسکتا ہے یہ پنڈتوں کے گھر واپسی کے لئے حوصلہ افزاء اقدام ہوجائے‘۔

لوکل مارکٹ کمیٹی کے اراکین روشن کی دوکان ائے اور انہیں اور ان کے بیٹے کو رویتی شملہ پہن کر تہنیت پیش کی۔ سری نگر۔ قدیم سری نگر کی نو تعمیر شدہ دوکان میں 74سالہ روشن لال ماوادوکان میں آنے والوں کو میٹھائی تقسیم کررہے تھے۔ ایک کشمیر پنڈت روشن …

Read More »

لکھنو میں حملے کے دوروزبعد کشمیری وینڈرس اسی مقام پر دوبارہ کاروبار کے لئے پہنچے

مذکورہ دو وینڈرس اس وقت مرکز توجہہ بن گئے جب انہیں پہچان کر لوگ جمعہ کے روزکیفیت پوچھنے کے لئے لوگ ان کے اطراف جمع ہوگئے۔ لکھنو۔مقامی دائیں بازو تنظیم وشواہند دل ٹرسٹ کے اراکین کی جانب سے دوروز قبل دوکشمیری وینڈرس 3سالہ عبدالسلام نائیک ا ور40سالہ افضل نائیک جمعہ …

Read More »

مسلمان تجارت کیسے کریں ‘ اس پر مولانا جنید جمشید مرحوم کابصیرت افروز خطاب۔ زندگی کے آخری دنوں میں کیاگیا خطاب ۔ ویڈیو

مولانا جنید جمشید جو ایک پاپ سنگر تھے مگر ہدایت ملنے کے بعد وہ ایسے مبلغ اسلام بن گئے تھے ‘ دنیا ان کا خطاب سننے کے لئے نے چین رہتی تھی۔ اس ویڈیو میں جو ان کی زندگی کے آخری ایام کابتایاجاتا ہے کہ پاکستان میں منعقدہ ایک سی …

Read More »

عدم معاہدے پر خطرے کے منڈالتے بادل میں برطانیہ کے تجارتی ادارے ’خوف کے ماحول میں‘۔ یوکے کے بڑے تجارتی گروپس کا انتباہ

تجارتی اداروں کے اعلی گروپس نے انتباہ کے بعد بریکسٹ کے متعلق عدم معاہدے کے پیش نظر ملک کے برٹش ادارے خوف کے ماحول میں دیکھائی دے رہے ہیں۔ لندن۔یوروپی یونین کے ساتھ تعلقات میں خرابی کے بعد سیاسی لیڈروں کا اتحاد ضروری ہوگیاہے‘ پانچ بڑی تجارتی تنظیموں نے تشویش …

Read More »

’’پدماوت ‘‘ نے 525کروڑ کا کاروبار کیا 

ممبئی : سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’’ پدماوت ‘‘ ایک بہت بڑی فلم ثابت ہوئی ۔فلم میں کلیدی کردار دیپیکاپڈوکون اور رنویر سنگھ نے نبھائے ہیں۔’’ پدماوت ‘‘ فلم نے اس کے ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالے سابقہ تمام یکارڈس توڑدےئے۔اور یہ باکس آفس پر کامیابی حاصل کی ہے۔ابتداء …

Read More »

بنا مرد کی منظوری کے اب سعودی عورتیں کرسکتی ہیں تجارت

سعودی عربیہ کے سرپرستی قانون کے مطابق خواتین کو کسی مرد ’ سرپرست‘ عام طور پر والد‘بھائی ‘ یا شوہر کی جانب سے سرکاری دستاویزات کے کام‘ سفر اور یا پھر کلاس میں نام درج کرانے کے لئے سرپرستی کی منظور ضروری تھی۔ مگر اب سعودی عرب کی خواتین کو …

Read More »

گڈس اینڈ سروسیس ٹیکس کا چھوٹی صنعت اور کاروبار پر بڑا اثر‘حیدرآباد کی ’نمائش ‘ میں لگی بیرونی ریاستوں کے اسٹال مالکین کے تاثرات

حیدرآباد۔ حکمران جماعتوں کی جانب سے ملک کی اقتصادی ترقی کے متعلق ایوانوں کے اندر او رباہر بلند بانگ دعوے تو کئے جاتے ہیں اور اقتصادی ترقی کے نام پر پیش کئے جانے والے اصلاحات کودرست ٹھرانے کی ہر ممکن کوششیں بھی کی جاتی ہیں مگر زمینی حقیقت پر کوئی …

Read More »

اللہ کی خوشنودی حاصل کرتے ہوئے کس طرح اپنے کاروبار کو دوگنا کیاجاسکتا ہے؟۔ویڈیو

ایک شخص دوکاندار کے پاس خریدے کے لئے گیا‘ سیب اور کیلے کی قیمت دریافت کی تو دوکاندار نے کہاکہ کیلے بارہ درہم اور سیب دس درہم ہے۔ اسکے فوری بعد ایک خاتون دوکان میں داخل ہوئے اور اس نے پوچھا پھلوں کی قیمت دریافت کی۔دوکاندار نے کہاکہ کیلے تین …

Read More »

کچھ ایوانکا ٹرمپ کے بارے میں

واشنگٹن : امریکی نومنتخبہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ خود اپنی انفرادی حیثیت میں نہ صرف ایک کامیاب بزنس ویمن ہیں وہ ایک رائٹر بھی ہیں اور ڈنالڈ ٹرمپ کی بیٹی کے حوالے کے علاوہ وہ خود بھی امریکہ کا ایک جانا پہنچانا چہرہ ہیں۔ ایک اندازے کے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT