Tag Archives: Attacked

راہول کا پلٹ وار:’’ ہندوستان کو دوسال قبل نریندر مودی کی شکل میں ڈونالڈ ٹرمپ ملا‘‘۔

بلند شہر:کانگریس پارٹی کے نائب صدر راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو اپنی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے چہارشنبہ کے روز کہاکہ‘ جبکہ امریکہ نے اب ڈونالڈٹرمپ کو امریکہ کا صدر منتخب کیاہے ‘ مگر ہندوستان کو ’’ ٹرمپ‘‘ نریندر مودی کی شکل میں دوڈھائی سال پہلے ملا ہے۔ …

Read More »

واچ: ویلور میں لیڈی کانسٹبل پر تیزاب سے حملہ

پولیس افسروں نے بتایا کہ نامعلوم افراد نے ایک لیڈی کانسٹبل پر جمعہ کے روز تیزاب سے حملہ کیاگیا۔یہ واقعہ ضلع ویلور کے تریپتور میں پیش آیا۔ کانسٹبل تیزاب سے جھلسنے کی وجہہ سے چہرہ اور دائیں ہاتھ زخمی بھی ہوگیا‘ اسے کرسچین میڈیکل اور اسپتال میں علاج کے لئے …

Read More »

امریکہ: کیلی فورنیا کی مسجد کے باہر مسلمان پر حملہ

کیلی فورنیا: امریکی ریاست کیلی فورنیا می ں ایک مسلمان کو مسجد سے باہر آنے کے دوران زدکوب کیاگیاجس کے نتیجے میں اسے زخمی حالت میں اسپتال پہنچانے کی نوبت آگئی۔پولیس کے مطابق 29سالہ حملہ آور جان میٹسن کے خلاف ماضی میں بھی اسی نوعیت کے الزامات کے تحت احکامات …

Read More »

حجاب پہنی ہوئی خاتو ن پر حملہ کا ایک اور واقعہ

نیویارک: ایسامعلوم ہوتا ہے کہ امریکہ کے نو منتخبہ صدر ڈونالڈ ٹرامپ کا حلف لینے کے بعد امریکہ میں مسلمانوں کاجینا حرام ہوجائے گاکیونکہ حلف برداری سے قبل ہی حجاب پہننے والی خواتین کو یکے بعد دیگر نشانہ بنایا جارہا ہے اورتقریباً ہر روزایسی خبریں مل رہی ہیں۔ تازہ ترین …

Read More »

مودی فقیر نہیں بہت بڑی مالدار : مایاوتی

لکھنو: آج یہاں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے خود فقیر قراردینے کے چند گھنٹوں بعد صدر بی ایس پی مایاوتی نے اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم ’’ بہت بڑے مالدار ‘‘ ہیں اور مجھے حیرت ہورہی ہے کہ ایک’’ …

Read More »

امریکی یونیورسٹی کی حجاب پوش طالبہ پر حملہ

سانفرانسسکو:مبینہ طور پر امریکی یونیورسٹی کی ایک طالب کو ٹوٹی ہوئی کانچ کی بوتل سے حملہ کرتے ہوئے اس کے چہرے کو نشانہ بنایاگیا۔امریکی ۔ اسلامی ریلیشن کونسل نے5,000ڈالرس کااعلان کیا جوکسی بھی ایسے شخص کو دیا جائے گا جو نصرہ حسین پرحملہ کرنے والی شناخت کروائی گا۔نصرہ حسن صومالی …

Read More »

تلنگانہ کے کریم نگر ضلع میں شادی سے ایک منٹ قبل دولہے کا قتل

تلنگانہ کے ضلع کریم نگر میں منگیتر کے رشتہ داروں پرشادی سے ایک منٹ قبل دولہے کوقتل کرنے کا الزام ہے۔ اسٹنٹ کمشنر آف پولیس کریم نگر جے راما راؤ نے میڈیا کو بتایا کہ 24سالہ انل کے لڑکی کے ساتھ تعلقات تھے۔اور دونوں نے کریم نگر کے مضافاتی علاقے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT