Tag Archives: Attacked

راجستھان میں تلنگانہ پولیس پر حملہ، سب انسپکٹر شدید زخمی

بھلوارا (راجستھان): راجستھان کے بھلوارا ضلع کے براٹیہ گاؤں میں تلنگانہ پولیس پر حملہ کردیا گیا جب وہ یہاں ایک مجرم کو پکڑنے کے سلسلہ میں آئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق تلنگانہ پولیس براٹیہ گاؤں کے گلاب پور علاقہ میں ایک مجرم کو پکڑنے کیلئے آئی ہوئی تھی۔ گاؤں کے …

Read More »

بہارمیں ایک شخص پر گولی چلائی گئی’پاکستان جانے کے لئے کہاگیا۔ویڈیو

قدمہ درج کرنے کے بعد پولیس کا مختلف مقامات پر دھاواتاکہ مشتبہ کو نفرت پر مشتمل جرم میں گرفتار کیاجاسکے بیگوسرائی۔ یہ واقعہ بیگوسرائی کے کمبھی گاؤں میں پیش آیا ہے جہاں سے بی جے پی کے شعلہ بیان مقرر گری راج سنگھ کو فاتح قراردیا گیا ہے۔ انہوں نے …

Read More »

مقامی لوگوں کی دھمکیوں کے پیش نظرباغپت کالج کے درجنوں کشمیری طلبہ اپنا تبادلہ چاہتے ہیں

میرٹھ۔ لڑکی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے الزاماتکے پیش منظر مقامی نوجوانوں کے ہاتھوں ایک کشمیری طالب علم کی پیٹائی کے بعد باغپت کالج میں درجنو ں کشمیری طلبہ اپنے آبانی مقام کو یہ کہتے ہوئے منتقلی کی مانگ کررہے ہیں ان کی زندگیوں کو خطرہ لاحق ہے۔ باغپت ضلع …

Read More »

مخالف مسلمان حملوں کی وجہہ سے کرفیو

سری لنکا کے چیلاؤ میں فیس بک پر ہوئی بحث کے بعد تشدد میں مساجد او ردوکانوں کو نشانہ بنایاگیاہے کولمبو۔ رائٹر س کو ذرائع سے جانکاری کے مطابق سری لنکا میں اتوار کے روز فیس بک کے ذریعہ شروع ہوئی کشیدگی جزیرہ کے ویسٹ کوسٹ علاقے میں واقع چیلاؤ …

Read More »

آسڑیلیائی ہرن کے حملے میں ایک شخص کی موت خاتون زخمی

پولیس کی جانکاری کے مطابق آسڑیلیا میں ایک پالتو ہرن کے حملے میں ایک شخص کی موت ہوئی جبکہ مذکورہ شخص کی اہلیہ شدید زخمی ہوگئی۔چہارشنبہ کے صبح یہ واقعہ اس وقت پیش آیاجب 47سالہ شخص وکٹوریہ میں اپنی پراپرٹی کے اندرمذکورہ جانور کو کھانا ڈالنے کے لئے گیاتھا۔ مقامی …

Read More »

میرٹھ میں وزیراعظم کی تقریر کے دوران نیوز کلک کی ٹیم کے ساتھ مارپیٹ

لوگوں کے ایک برہم گروپ نے مذکورہ ٹیم کو ’’ پیس ٹو کمیرہ‘‘ کی ریکارڈنگ سے روک دیاکیونکہ وہ وزیراعظم کو بے روزگاری اور زراعی بحران جیسے مسائل کو نظر انداز کرنے کے متعلق استفسار کررہے تھے۔ میرٹھ۔ہجوم ’ مودی مودی‘ کے نعرے لگارہا تھا اور وزیراعظم نریندرمودی قومی سلامتی …

Read More »

عورتیں چلاتی رہیں‘ بدمعاش لاٹھیوں سے وار کرتے رہے۔ویڈیو

گروگرام۔ ہریانہ میں گروگرام بھوپا سنگھ نگر میں کچھ بدمعاشوں نے ایک مسلم خاندان کی بڑی بے رحمی سے پیٹائی کردی ۔ جس کا ایک ویڈیو بھی سامنے آیاہے ۔ اس ویڈیو میں کچھ لوگ ایک مسلم خاندان کے گھر میں گھس کر عورتوں بچوں سب کی لاٹھی ڈنڈوں سے …

Read More »

گجرات سے لے کر کیرالا تک نیوز ی لینڈ حملے میں مرنے والے ہندوستانیوں کی تعداد چھ تک پہنچ گئی

نیوز ی لینڈ کے کرس چرچ میں جمعہ کی نمازکے دوران ایک آسڑیلیائی نژاد بندوق بردار کی فائیرنگ میں کم سے کم چھ ہندوستانی ہلاک ہوئے ہیں۔ نئی دہلی ۔مرنے والوں میں ایک باپ‘ شوہر بیٹے بیوی نہ جانے کتنے لوگ ہیں اور نیوز ی لینڈ کے کرس چرچ میں …

Read More »

نیوزی لینڈ دہشت گردانہ حملے میں حیدرآبادی ایک او رنوجوان جاں بحق

حیدرآباد -نیوزی لینڈ کی مسجد پر ہوئے دہشت گردانہ حملہ میں جاں بحق ہونے والوں میں تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے ایک اور کا اضافہ ہوا ہے کیونکہ نیوزی لینڈ میں ہندوستانی مشن نے اتوار کی اولین ساعتوں میں حیدرآباد کے 25سالہ ایوی ایشن کے طالب علم کے جاں بحق …

Read More »

تمام محاذوں پر بی جے پی سے ناراض عوام کو حب والوطنی کی بنیاد پر اپنی طرف بی جے پی کیا راغب کرسکے گی؟۔

پلواماں کا بدلہ الیکشن میں کو کیارنگ دے گا؟۔ کیا پلواماں دہشت گرد حملے اور س کے بعد پاکستان ک سرحد میں گھس پر دہشت گرد ٹھکانوں کو انڈین ائیر فورس کی جانب سے نشانہ بنائے جانے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی کشیدگی سے کیاملک کی سیاست میں …

Read More »

ہاپوڑ میں فرقہ پرستوں کی شر پسندی ‘ پرامن فضاکو مکدر کرنے کی کوشش‘ مسجد میں گھس پر امام کے اتھ مارپیٹ

خواتین کے ساتھ بھی بدسلوکی ‘ فرقہ پرستوں کی حرکت کو دبانے کی کوشش میں پولیس مصروف ہاپوڑ۔ہندوستانی فضائیہ حملے کے بعدایک طرف جہاں پور ا ملک جشن منارہا تھا وہیں شر پسند عناصر نے مسلم گھروں کونشانہ بنایا اور توڑ پھوڑ مچائی ۔ شرپسند عناصر نے مسلم گھروں کے …

Read More »

سانبہ میں پاکستان مردہ باد نہ کہنے پر گجروں پہ تشدد

قصور وار کے خلاف سخت کاروالی کرنے کی پولیس کی یقین دہانی جموں۔جموں کشمیر کے ضلع سانبہ میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیاجہاں ترنگا بردار غنڈوں کے ایک گروپ نے ’ پاکستان مردہ باد ‘ نہ کہنے پر حانہ بدوش گجربکروال طبقے سے تعلق رکھنے والے دوافراد کو سرعام …

Read More »

پونا میں کشمیری صحافی کی پیٹائی‘ حملہ کو پولیس نے کیاگرفتار

پونا۔ پلواماں دہشت گرد حملے کے بعد ملک کے مختلف حصوں میں کشمیریوں ہورہے حملے کا ایک اور واقعہ کے تحت 24سالہ ایک کشمیری صحافی کی پونا میں پیٹائی کی گئی۔ پولیس نے اس معاملے میں ایک فرد کو گرفتار کیا ہے۔ شروعات میں اس واقعہ کو ’ سڑک کا …

Read More »

ہجوم سے جان بچانے کے لئے ٹرین سے کود کر فرار ہونے والے تین کشمیری اب خوف میں جی رہے ہیں

نانگولی ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین کی رفتار کم ہونے کے ساتھ دولاکھ روپئے مالیت کے شال او رکپڑے چھوڑکرہجوم سے جان بچانے کے لئے تین ٹریڈرس نے ٹرین سے کود کر فراری اختیار کی تھی۔ نئی دہلی۔ تین کشمیری مبینہ طور پر راجدھانی میں لوکل ٹرین کے اندر بدسلوکی …

Read More »

آندھراپردیش : نشہ میں چور ایک شخص نے اپنی ضعیف ماں کی کیا عصمت ریزی ۔ 

وجئے واڑہ : کہتے ہیں کہ شراب ام الخبائث ہیں یعنی ہر برائی کی ماں ۔ انسان جب شراب پی لیتا ہے تو وہ اچھے برے میں تمیز نہیں کرپاتا جس کے بناء وہ کئی خطرناک جرائم کرنے سے بھی باز نہیں آتا ۔ یہاں تک کہ اسے رشتہ ناطے …

Read More »

دکان سے گوشت نہ خریدنے پردکاندار کا نوجوان پر حملہ 

بنگلور : ایک ۲۴؍ سالہ نوجوان شخص پر ایک گوشت کی دکا ن مالک نے حملہ کردیا ۔ اس کا الزام تھا کہ یہ شخص اس کی دکان سے گوشت نہیں خرید رہا تھا ۔ یہ واقعہ آج بنگور شہر کے نیلاسندرا علاقہ میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق فیروز …

Read More »

حیدرآباد : انٹر میڈیٹ طالبہ پر سرپھرے عاشق کا حملہ 

حیدرآباد : انٹر میڈیٹ میں زیر تعلیم ایک نوجوان لڑکی پر ایک لڑکے نے جان لیوا حملہ کردیا ۔ اس حملہ میں لڑکی بری طرح زخمی ہوگئی ۔ یہ واقعہ آج صبح برکت پورہ علاقہ میں پیش آیا ۔ حملہ آور کی شناخت ۱۹؍ سالہ بھرت سے ہوئی ہے ۔ …

Read More »

پولیس کاروائی میں نولوگوں کی گرفتاری ‘ میرٹھ گاؤں خالی

منگل کی دوپہر سے پاچپیڈہ گاؤں میں پولیس کاروائی کے ساتھ ہی خاموشی چھا گئی‘ کئی لوگوں گرفتاری کے خوف میں مکانات چھوڑ کر چلے گئے اور دوکانیں بھی بند کردیں۔ میرٹھ۔بی جے پی لیڈر اور کچھ ہندو تنظیمو ں کی زیر قیادت پیر کی صبح بھاون پور پولیس اسٹیشن …

Read More »

پنجاب کے ایک چڑیا گھر میں شیروں نے لی ایک شخص کی جان

پنجاب کے جرک پور میں 30 فٹ اونچی دیوار پھلانگ کر شیر کے باڑے میں ایک شخص کود پڑا اور دیکھتے ہی دیکھتے دو شیروں نے اسے اپنا شکار بنا لیا۔ خبروں کے مطابق واقعہ چھتبیڑ چڑیا گھر کا ہے جہاں شیروں کے حملہ سے بری طرح زخمی شخص کو …

Read More »

عصمت ریزی کی متاثرہ کو مبینہ طور پر زہر دیاگیا‘ پولیس کیس سے دستبرداری کے انکار پر دھمکیاں 

مذکورہ مبینہ حملہ جمعرات کی شب اس وقت کیاگیا جب لڑکی قریب کے کوچنگ سنٹر سے ٹیوشن لینے کے بعد اپنے گھر واپس لوٹ رہی تھی۔ نئی دہلی۔پولیس نے بتایا کہ ایک 17سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر زہر دیاگیا‘ اور اس کے ساتھ بدسلوکی کرتے ہوئے پچھلے سال ایک …

Read More »
TOPPOPULARRECENT