Tag Archives: Arrested

جھوٹی سعودی شہزادی کے ہوائی جہازوں میں سفر‘ مہنگی کاروں اور کپڑوں کے اٹھارہ سال قید کی سزاء پر ختم

خود کو خالد بن السعود کہنے والا‘ وہ میامی کے اعلی شان فشر ائس لینڈ پر کانڈو میں مقیم تھا‘ فیریری کار چلاتا جس پر فرضی سفارتی لائسنس پلیٹ تھے اور سرمایہ کاروں کو بڑے شوق سے تحائف بھی دیاکرتاتھا میامی۔جمعہ کے روز انتظامیہ نے کہاکہ فلوریڈا کا ایک شخص …

Read More »

حیدرآبادی برطانوی خاتون نے پچھلے تین ماہ میں 350کے جی سونا شہر لایا ہے۔

محمد اسلم حسین کی رپورٹ حیدرآباد۔ تین دن قبل حیدرآبادی برطانوی وکیل جس کا تعلق لند ن سے ہی گرفتاری کے ذریعہ دی ڈائرکٹوریٹ آ ف ریونیو انٹلیجنس (ڈی آر ائی) نے حیدرآباد میں ایک اسمگلنگ کے ایک اہم معاملہ کا خلاصہ کیاہے۔ ضیاء النساء جس کا تعلق حیدرآباد سے …

Read More »

افطاری کی دعوت نہ دینے پر تین معصوموں کا قتل کرنے والا دہلی سے گرفتار

نئی دہلی۔ بلند شہر میں تین بچوں کو گولی مار کر قتل کرنے والے ملزم کو دہلی پولیس کے اسپیشل سل نے گرفتار کیاہے۔ سیل نے قتل میں استعمال کی گئی پستول اور اغوا کے لئے استعمال کی گئی اسکوٹر ضبط کیاہے۔ لیکن سل کی اس گرفتاری نے اسکو تنازعات …

Read More »

بندوق کے نوک پر شادی کے لئے نوجوان نے اداکارہ کو کیامجبور‘ پولیس نے کیاگرفتار

یوپی۔ایک 25سالہ نوجوان نے بندوق کی نوک پر ایک ادکارہ سے شادی کی پہل کی۔ مذکورہ واقعہ اترپردیش کے روبرٹس گنج علاقے میں پیش آیا۔ ٹائمزآف انڈیا میں شائع خبرکے مطابق مذکورہ ملزم کی شناخت پنکج یادو کے طور پر ہوئے ہیں۔ وہ بھوجپوری اداکارہ ریتو سنگھ کا تعقب کررہاتھا۔ہفتہ …

Read More »

گوڈسے کی سالگرہ کا جشن منانے والے ہندو مہاسبھا کے سورت سے تعلق رکھنے والے چھ لوگ تحویل میں

مبینہ طو ر پر مذکورہ تقریب کا انعقاد سمر عرف ہیرن ماشرو جو کہ اکھل بھارتیہ ہندومہاسبھا کا ایک رکن نے عمل میں لایاتھا‘ جو کہ ایک مندر کا پجاری بھی ہے۔ گجرات۔ سورت کے لیمبایت میں واقعہ سوریہ مکھی ہنومان مند ر میں اتوار کے روز مہاتماگاندھی کے قاتل …

Read More »

ائی ایس ائی ایس مشتبہ کی دوحا سے ملک بدری‘ این ائی اے نے تفتیش کے لئے تحویل میں

ایک عہدیدار کے مطابق مشتبہ فیصل جو کیرالا کا رہنے والا ہے پچھلے ہفتہ گرفتار ابوبکر سے مسلسل رابطے میں تھا۔ بعد ازاں وہ مبینہ طور پر سری لنکا میں پیش ائے دھماکوں کے ماسٹر مائنڈ سے متاثر ہوکر کیرالا میں بھی خود کش بم حملوں کی منصوبہ سازی کررہے …

Read More »

دبئی: شہر کوگداگروں سے پاک کرنے کی مہم کے دوران ماہانہ ایک لاکھ درہم گداگری سے کمانے کا انکشاف

ابوظہبی: دبئی پولیس نے شہر کو بھکاریوں سے پاک بنانے کیلئے ایک مہم ”ٹو گیدر اگینسٹ بیگنگ“ شروع کی ہے۔ اس مہم کے تحت دبئی پولیس نے کئی فقیروں کو گرفتار کیا ہے۔ انہی میں سے ایک براعظم سے تعلق رکھنے والے سے چونکا دینے والی معلومات کا انکشاف ہوا۔ …

Read More »

حیدرآباد: جعلی ڈی ایس پی گرفتار 

حیدرآباد: ویسٹ زون ٹاسک فورس ٹیم نے آج محکمہ انٹلی جنس کے جعلی ڈی ایس پی کو گرفتار کرلیا ۔ گرفتاری کا عمل ویسٹ ماریڈ پلی میں آئی ۔ ذرائع کے مطابق ویسٹ ماریڈ پلی کے سمراٹ کالونی کا ساکن ایم وی چندرا نے ایک نقلی آئی ڈی کارڈ ، …

Read More »

سرحد پر تارکین وطن کو محروس کرنے والے مصلح گروپ کے ایک رکن کو ایف بی ائی نے کیاگرفتار

دوروزقبل نیو میکسیکو اٹارنی جنرل کے دفتر سے اس بات کی جانکاری دی گئی کہ سرحد پر اس ہفتہ سینکڑوں افراد کو محروس کرنے والے مصلح دستوں کے ایک روز کو مذکورہ ایف بی ائی نے گرفتار کرلیاہے۔اپنے بیان میں اسٹیٹ اٹارنی جنرل نیو میکسیکو ہیکٹر بلاڈریس نے کہاکہ مصلح …

Read More »

گرگاؤں۔ قتل کے ملزم کے بشمول مزید دو کی گوشت کی دوکانیں بند کرانے کے معاملے میں گرفتاری

مذکور ہ واقعہ ہفتہ کے روز گیارہ بجے پیش آیاتھا ‘ جب تیس سے چالیس لوگ جن میں سے چھ کے نام ایف ائی آر میں درج ہیں‘ دھندھیرا کی سرحد پر واقع گوشت کی دکانوں کے پاس پہنچے او ر کر دوکان بند کرنے پر زوردیا۔ ریتو راج نے …

Read More »

مخالفین کے خلاف سعودی کا روائی تیز‘ نو کی گرفتاری

بیروت‘ لبنان۔ دائیں بازو گروپس اور محروس سعودی کے لواحقین کے مطابق واشنگٹن کی دباؤ کو نظر انداز کرتے ہوئے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے روایتی مخالفین کے خلاف کاروائی تیز کرتے ہوئے اس ہفتہ نو دانشواروں ‘ صحافیوں‘ جہدکاروں اور ان کے افراد خاندان کو …

Read More »

حیدرآباد: آئی پی ایل میچ پر سٹہ ، تین گرفتار ، ایک مفرور 

حیدرآباد: فلک نما پولیس اسٹیشن حدود میں تین لوگو ں کو گرفتا ر کیا گیا ہے ۔ ان پر الزام ہے کہ یہ لوگ آئی پی ایل میچ پر سٹہ کھیلنے میں مبینہ طورپر ملوث ہیں ۔ پولیس نے یہ بات بتائی ۔ پولیس نے بتایاکہ ہم معتبر ذرائع سے …

Read More »

دہلی میں ایک قصائی کو جانور کے اعضاء پھینکنے پر کیا گرفتار

پولیس کو ملی خفیہ جانکاری پر ( صرف ابتدائی نام ) پرویز کو دہلی سے متصل مختلف اضلاعوں میں متعدد مرتبہ دھاؤں کے بعد پولیس نے گرفتار کرلیا ہے نئی دہلی۔پولیس کے مطابق شمال مشرقی دہلی کے ہرش وہار کے ایک پلاٹ پر جانور کے اعضاء ملنے کے کیس میں …

Read More »

تلنگانہ: سرکاری عہدیدار رشوت کے جرم گرفتار، رقم بیت الخلاء میں بہا دی تھی ۔ 

حیدرآباد: ایک سرکاری عہدیدار رشوت لیتے ہوئے گرفتار ہوا ۔اس نے رشوت کی رقم ثبوت کو مٹانے کے لئے رشوت کی رقم بیت الخلاء میں بہادی ۔ یہ واقعہ کل حیدرآباد میں پیش آیا ۔جب رشوت ستانی کے عہدیداروں نے ایک اسسٹنٹ پبلک پرسکیوٹر شکیل انصاری کو رشوت لیتے ہوئے …

Read More »

یوکی کی پانچ مساجد پر حملہ۔ مشتبہ شخص کی دماغی صحت ایکٹ کے تحت گرفتاری 

پولیس کا یہ ماننا نہیں ہے کہ مشتبہ شخص جس کا تعلق پیری بار سے ہے وہ کسی منظم نٹ ورک کا حصہ ہوگا نئی دہلی۔ جمعرات کی اولین ساعتوں میں بیرمنگم کی پانچ مساجد کی کھڑکیوں پر ہتھوڑی سے وار کرنے والے ایک 34سالہ شخص کو دماغی صحت ایکٹ …

Read More »

ملٹری اسکول کا ٹیچر نابالغ لڑکی کا استحصال کرنے کے جرم گرفتار 

ناشک ( مہارشٹرا) : بھونسالا ملٹری گرلس اسکول کا ٹیچر کو نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی استحصال کے جرم میں گرفتار کرلیاگیا ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق چھٹویں جماعت کی طالبہ کو ملٹری ٹیچر نے اسکول میں اس کی عصمت ریزی کی ۔ تحقیقات دوران کے یہ با ت …

Read More »

پولیس کا دعوی پلواماں حملہ سے تعلق ‘ این ائی اے کا کہنا ے کہ یہ وہ شخص نہیں جس کی ہمیں تلاش ہے

پولیس کے مطابق مذکورہ شخص سجاد احمد خان کو’’اس کی حمل ونقل کے متعلق خفیہ جانکاری ملنے پر‘‘ لال قلعہ علاقے سے اسپیشل سل ٹیم نے گرفتار کرلیاتھا نئی دہلی۔ پلواماں دہشت گرد حملہ کے اصل سرغنہ مدثر خان کے قریبی کی گرفتاری کے متعلق دہلی پولیس کی اسپیشل سل …

Read More »

صحافی برکھا دت کو ان لائن ہراساں کرنے والے چار لوگ گرفتار

فبروری 21کے روز برکھا دت نے سائبر سل سے یہ کہتے ہوئے شکایت درج کرائی تھی کہ انہیں دھمکی آمیز فون کالس‘ مسیج‘ واٹس ایپ کال اور بے ہودہ تصوئیریں نامعلوم لوگوں کی طرف سے مل رہی ہیں نئی دہلی۔ دہلی پولیس کے سائبر کرائم سل نے سوشیل میڈیا اورٹکسٹ …

Read More »

موبائیل فون چھیننے کے جرم میں ۸؍ نوجوان گرفتار 

حیدرآباد: رچہ کنڈہ اور سائبر آباد پولیس نے آج آٹھ نوجوانوں کو موبائیل فون چھیننے کے جرم میں گرفتار کرلیا ہے ۔ ان میں سے تین نابالغ لڑکے بتائے گئے ہیں ۔ پولیس کے مطابق ان کے قبضہ سے چار موٹر سیکلیں اور ۳۴؍ موبائیل فونس ضبط کرلئے گئے ہیں …

Read More »

واراناسی سے دلت لیڈر آزاد مودی کا کریں گے مقابلہ۔

لکھنو۔ کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی کی میرٹھ اسپتال میں چہارشنبہ کے روز ملاقات کے فوری بعد بااثر دلت لیڈر او ربھیم آرمی کے چیف چندرشیکھر آزاد نے کہاکہ وہ واراناسی میں وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف الیکشن لڑیں گے۔ آزادنے کہاکہ ’’ اس الیکشن میں یوپی سے وزیراعظم مودی کو …

Read More »
TOPPOPULARRECENT