Tag Archives: Actress

بندوق کے نوک پر شادی کے لئے نوجوان نے اداکارہ کو کیامجبور‘ پولیس نے کیاگرفتار

یوپی۔ایک 25سالہ نوجوان نے بندوق کی نوک پر ایک ادکارہ سے شادی کی پہل کی۔ مذکورہ واقعہ اترپردیش کے روبرٹس گنج علاقے میں پیش آیا۔ ٹائمزآف انڈیا میں شائع خبرکے مطابق مذکورہ ملزم کی شناخت پنکج یادو کے طور پر ہوئے ہیں۔ وہ بھوجپوری اداکارہ ریتو سنگھ کا تعقب کررہاتھا۔ہفتہ …

Read More »

فلم اداکارہ ارمیلا ماتونڈکر کانگریس میں شامل ۔ 

نئی دہلی : لوک سبھا انتخابات کے اعلان کے ساتھ ہی دیگر شعبہ سے تعلق رکھنے والے افراد بھی سیاسی میدان میں اپنی قسمت آزما رہے ہیں ۔ پچھلے دنوں ایک کرکٹ کھلاڑی نے بھی اپنی سیاسی سفر بی جے پی سے شروع کیا ہے ۔ اور اب بالی ووڈ …

Read More »

کالکی کوؤچلین اپنی جدوجہد کے دور کو یاد کرتے ہوئے کہاکہ ’’ خود کو سنبھالنے کے لئے ویٹرس اور اسکولوں میں پڑھانے کاکام بھی کیا‘

کالکی کوؤچلین نے اپنے شوہر انوراگ کشیاپ سے طلاق کے بعد ممبئی پوسٹ کے بااختیار انسانوں میں زندگی اور کام تلاش کرنے کے جدوجہد کے دوران باہر والے ہونے کے احساس کے متعلق بتایا ممبئی۔ اداکارہ کالکی کوچلین آج کی تاریخ میں فلم انڈسٹری کے اندر ایک شاندار کام کرنے …

Read More »

تلگو اداکارہ ناگا جھانسی کی موت کا معاملہ ، پولیس نے اس کے عاشق کو گرفتار کرلیا ۔ 

حیدرآباد: تلگو کے چھوٹے پردہ کی اداکار ہ ناگا جھانسی کی مشتبہ موت کے معاملہ میں پولیس نے اس کے عاشق سوریہ تیجا کو گرفتار کرکے پوچھ تاچھ کررہی ہے ۔ اے سی پی پنجہ گٹہ پولیس اسٹیشن مسٹر وجئے کمار نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے یہ بات بتائی …

Read More »

تلگو ٹی وی اداکارہ نے خودکشی کرلی ۔ محبت میں ناکامی پر اقدام کا شبہ ، پولیس تحقیقات جاری 

حیدرآباد : تلگو ٹی وی اداکارہ ناگا جھانسی نے آج اپنے مکان واقع سری نگر کالونی حیدرآباد میں خود کشی کرلی ۔پولیس ذرائع نے یہ بات بتائی ۔ ۲۱؍سالہ جھانسی کی نعش اپنے فلیٹ میں لٹکی ہوئی پائی گئی ۔ پولیس کے مطابق اس وقت ناگا جھانسی اپنے فلیٹ میں …

Read More »

اداکارہ نروپرائے کی87ویں سالگرہ کے موقع پر خراج

ممبئی۔جمعہ کے روز افسانوی اداکارہ نرو پرائے کی 87ویں سالگرہ کے موقع پر ممتاز گیت کار او راسکرین رائٹر جاوید اختر نے خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہ نرو پرائے بالی ووڈ فلموں کی اسکرین پر لاجواب ماں تھیں۔ زی بالی ووڈ کلاسک لیجنڈ سیزن پانچ کے مجوزہ اپیسوڈ میں …

Read More »

کینسر کے مرض کا شکار نفیسہ علی سے سونیا گاندھی کی ملاقات 

جنون اور لائف ان اے میٹرو جیسی فلموں میں اپنے کردار سے مشہور ہوئی اداکارہ نفیسہ علی سودھی نے سوشیل میڈیا کی ویب سائیڈ انسٹاگرام پر 17نومبر کے روز اس بات کی خبر شیئر کی کہ وہ تیسرے مرحلے کے کینسر کے مرض کاشکار ہیں۔ ا نہو ں نے مسکراتے …

Read More »

ودیا بالن کے تبصرے کا فوجی جوان نے ردعمل کے نام پر مسلمانوں کے متعلق زہر اگلا۔ ویڈیو

عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ فوج غیر جانبداری سے کام لیتی ہے‘ اور فوج جوان ذات پات ‘ مذہب سے بالاتر ہوکر اپنے فرائض انجام دیتے ہیں مگر بعض اوقات فوج کے اندر پھیلاتا فرقہ پرستی کا زہر کسی نہ کسی زوایہ سے سامنے آجاتا ہے جس …

Read More »

شکیلہ : بے مثال حسن اور لاجواب اداؤں کی ملیکہ ، پہلی برسی کے موقع پر خراج تحسین

نئی دہلی : بالی ووڈ میں ۵۰ او ر۶۰؍ دہائی کی مقبول اداکارہ شکیلہ بے مثال حسن اور لاجواب اداؤں کی ملک تھیں ۔ شکیلہ نے ۱۵؍ سال کے لمبے عرصے میں تقریبا ۵۰؍ فلموں میں کام کیا ۔ اور اپنی بہترین اداکاری سے ناظرین کو مسحور کردیاتھا ۔ شکیلہ …

Read More »

یہ ایک بد قسمتی ہے کہ بیویاں اپنی قیمت ثابت کرتے ہے: ودیا بالن

ممبئی : ودیا بالن فلموں میں طاقتور کردار نبھایا ہے۔ ودیا بالن ایک کامیاب ترین اداکارہ ہے ۔ انھوں نے تا حال بہت سی کامیاب فلمیں کی ہیں۔ جن میں پرینیتا، عشقیہ، نو ون جسٹ کلڈ جسیکا، دی ڈرٹی پکچر، ، کہانی ، اور بیگم جان قابل ذکر ہے۔بالی ووڈ …

Read More »

سعودی عرب میں پہلی مرتبہ تھیٹر میں خاتون ادکارہ کی شرکت 

اسٹیج ڈرامے’ شہنشاہ کی زندگی‘ میں شرکت کرنے والی سعودی اداکارہ نجات مفتاح مسرور ریاض۔ سعودی عرب میں عوام کے لئے منعقدہ تھیٹر شو میں شرکت کرنے والی پہلی سعودی خاتون اداکارہ نجات مفتاح کا کہنا ہے کہ وہ جمعہ کو پیش کیے جانے والے اسٹیج ڈرامہ ’ حیاۃ الامبرا …

Read More »

بگ باس 11۔گیہنا واسیست نے دھمکی دی ہے کہ وہ عرشی خان کا سیکس ویڈیو میڈیا میں ریلیز کردے گی۔

چینائی۔ ایشیاء ٹی وی کی خبر کے مطابق ساوتھ کی اداکارہ گیہنا جس کا الزام ہے کہ بگ باس گیارہ میں شامل عرشی خان کے متعلق غلط بیانی سے کام لیاجارہا ہے اب گیہنا نے دھمکی دی ہے کہ وہ عرشی خان کا ہوٹل کے کمرے میں ایک گاہک کے …

Read More »

خود ساختہ سادھوکی کناڈا کی ادکارہ کے ساتھ قابل اعتراض حالات میں تصوئیریں کمیرہ میں قید

بنگلور۔ ایشیاء نٹ نیوز کی خبر ہے کہ ایک چونکادینے والے واقعہ میں خود ساختہ سادھو ننجیشوار سوامی جوکہ ہونا سماراناہالی سنستھا پیٹ کے صدر پرتھوی راج شیواچاریہ سوامی ک بیٹے ہیں کی کناڈا کی اداکارہ کے ساتھی قابل اعتراض حالت میں تصوئیریں کیمرہ میں قید ہوئی ہیں۔ اس شرمناک …

Read More »

’’ فوج کو جانب سے جاری تشدد بند ہونا چاہئے‘‘۔ انجلینا جولی

برما۔ہالی ووڈ اسٹار انجلینا جولی میانمار میں روہنگیوں پر جاری تشدد کی سختی کے ساتھ مذمت کی ‘ انہوں نے کہاکہ ملک کی قیادت‘ قائدین اور نوبل انعام یافتہ آنگ سانگ سوچی کی خاموشی پر بھی تشویش کا اظہار کیا۔ جولی ایک ہفتہ واری اخبار سے بات کرتے ہوئے کہاکہ’’یہاں …

Read More »

ویڈیو :سنی لیونی کے ہاتھو ں شوروم کی لانچنگ‘ ٹریفک درہم برہم‘ پولیس نے شوروم مالک کے خلاف کیا مقدمہ درج

کوچی:سنی لیونی کی شہر میں آمد پر ٹریفک درہم ہونے کی وجہہ سے پولیس نے موبائیل شوروم کے مالک اور دیگر ایک سولوگوں کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس وقت انہیں کافی دشواریا ں پیش ائے جب لوگ سنی لیونی کی ایک جھلک دیکھنے …

Read More »

اپنی آنے والی فلم کی شوٹنگ کے دوران اداکارہ پراچی دیسائی ہوئی زخمی

ممبئی:اپنی آنے والی ’’ کوشا‘‘ کی شوٹنگ کے دوران پرچی بری طرح زخمی ہوگئی۔ شوٹنگ کے دوران جاری سین میں پرچی کو برہمی کے اظہار کرتے ہوئے لکڑی کے ایک تختہ پر ہاتھ مارنا تھا۔ سیٹ پر موجود ذرائع سے ملی خبر کے مطابق’’ ابتداء میں تو اداکارہ نے ہاتھ …

Read More »

ڈاکٹر کفیل کی برطرفی پر سوارابھاسکر نے یوگی حکومت کو بنایا تنقید کا نشانہ 

ممبئی:اداکارہ سوارا بھاسکر نے یوگی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ وہ کاروائی کے لئے برطرفی کا تماشہ کررہی ہے۔انار کلی آف آرا کی اداکارہ نے کہاکہ اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لئے ایک ڈاکٹرکفیل کو نشانہ بنایاجارہا ہے جس نے ذاتی طور پر جوکھم اٹھاتے ہوئے لوگوں …

Read More »

مذہبی جذبات مجروح کرنے کے الزام میں عدالت نے راکھی ساونت کو عدالت میں خودسپردگی کا دیا حکم

لدھیانہ: رامائن کے مصنف والمیکی سماج کے خلاف قابل اعتراض فقرہ کسنے کے کیس میںیہاں پر ایک عدالت نے اداکارہ راکھی ساونت کو ایک روز قبل ضمانت قبل از گرفتاری جاری کرتے ہوئے حکم دیاکہ وہ 7اگست تک عدالت میں خودسپردگی اختیار کریں۔ ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرتے ہوئے …

Read More »

ملیالم اداکارہ اغوا کیس:اداکار دلیپ کو سازش کے الزام میں گرفتار کیاگیا۔

تروینینتاپورم:مشہور ملیالم اداکار کو پیر کی شام میں کیرالا کی اداکارہ کے اغوا کیس میں سازش کرنے کے الزام کے تحت گرفتار کرلیاگیا۔قبل ازیں اصل خاطی سنیل اور وگیش کو اداکارہ کا اغوا اور بدسلوکی واقعے میں ثبوت حاصل کرنے کے لئے کوئبمتور‘ ٹاملناڈو لایاگیا۔ایسا اس وقت ہوا جب ایرنکولم …

Read More »

ویڈیو۔ متنازع اداکارہ اور ماڈل راکھی ساونت کا گائے اور مذہب کے نام پر جاری تشدد کے خلاف بیان

راکھی ساونت بالی ووڈ اداکارہ اور بنداس ماڈل کا ایک ویڈیو تیزی کے ساتھ سوشیل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں وہ گائے اور گوشت کے نام پر مسلمانوں کو نشانہ بنانے کے واقعات پر مذمت کا اظہار کررہی ہیں۔ متنازع اداکارہ جو اپنے بولڈ امیج کی وجہہ سے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT