زمبابوے میں فوجی بغاوت ، سرکاری دفاتر پر مکمل کنٹرول زمبابوے میں فوجی بغاوت ، سرکاری دفاتر پر مکمل کنٹرول ٭ پارلیمنٹ کی عمارت کے باہر بکتر بند گاڑیاں تعینات٭ موگابے اور ان کی اہلیہ کو فوج نے نظربند کردیا ٭ امریکی شہریوں کو محتاط رہنے امریکی سفارت خانہ کی ہدایت