یونان کا مالیاتی بحران
یوروپی یونین کو اپنے یورو زون کی طاقت سے استفادہ کرنے کا موقع مل رہاہے اس لئے یونان کے بحران میں تعاون سے گریز کیا جارہا ہے ۔ مالیاتی ابتری سے دوچار کسی ملک کو بچانے کے لئے اگر طاقتور گروپ ہاتھ کھینچ لیتے ہیں تو صورتحال نازک ہوتی ہے۔ یونان نے یوروپی یونین سے راحت پیاکیج کی درخواست کی تھی جس کو یکسر مسترد کردیا گیا ۔ یوروپی استحکام کے