عید کی خوشیوں کو جشن رمضان کیساتھ دوبالا کریں

عیدرمضان سب سے بڑی عید ، عبادتوں کی تکمیل کے بعد اﷲ رب العزت نے خوشیوں کے لمحات اپنے بندوں کو عید کی شکل میں عطا کئے ہیں۔ عید کے ان پرمسرت و حسین لمحات کو خوشگوار بنانے کیلئے ’’جشن رمضان ‘‘ جہاں پناہ کی خصوصی پیشکش کے ذریعہ آپ عیدگاہ اور مساجد میں نماز عید کے دوران سب کے نور نظر بنیں گے ۔ ’’جہاں پناہ‘‘ شہر کے 113 سالہ قدیم بااعتماد

طلباء و طالبات کو مفت پیشہ وارانہ کورسیس کی تربیت

حیدرآباد ۔ 8 ۔ جولائی : ( راست ) : ہاوز آف ٹیلنٹ سعید آباد زیر سرپرستی جناب سردار علی خاں مقیم شکاگو کی جانب سے مندرجہ ذیل کورسیس کی مفت کوچنگ کا انتظام کیا گیا ہے ۔ طلباء اور طالبات اس موقعہ سے فائدہ حاصل کریں ۔ ان تمام کورسیس میں رجسٹری کی آخری تاریخ یکم اگست 2015 ہے ۔ طلباء وطالبات جماعت ہشتم تا جماعت دہم کے لیے انگلش ، حساب اور سائنس کی

کانگریس میں سراج الدین کے ساتھ ناانصافی کا اعتراف

حیدرآباد /8 جولائی (سیاست نیوز) محمد خواجہ فخر الدین نے آج گاندھی بھون میں پارٹی قائدین کی موجودگی میں صدر تلنگانہ پردیش کانگریس اقلیت ڈپارٹمنٹ کی نئی ذمہ داری کا جائزہ حاصل کرلیا۔ تقریب کی صدارت میعاد مکمل کرنے والے صدر پردیش کانگریس اقلیت ڈپارٹمنٹ محمد سراج الدین نے کی۔ اس موقع پر صدر پردیش کانگریس اتم کمار ریڈی، ورکنگ پریسیڈنٹ

ماہ رمضان میں نوجوانوں کی آوارگی،عبادت سے دوری، گاڑیوں پر کرتب بازی، علماء و مشائخین توجہ دیں

حیدرآباد 8 جولائی (سیاست نیوز) ماہ رمضان المبارک کے دوران رات کے اوقات میں موٹر گاڑیوں کو دوڑاتے ہوئے کرتب بازی کرنے والے نوجوانوں کی تعداد میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ محکمہ پولیس کی جانب سے چند ماہ قبل آؤٹر رنگ روڈ کے علاوہ دیگر ایسی سڑکوں پر جہاں بائیک ریس منعقد ہوتی ہیں ان علاقوں میں نوجوانوں کو حراست میں لینے کے و

ویاپم اسکام کی سی بی آئی تحقیقات پر آج عدالتی جائزہ

نئی دہلی ؍ جبل پور ، 8 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ ویاپم اسکام میں سی بی آئی تحقیقات کیلئے عرضیوں کا کل جائزہ لے گی جبکہ چیف منسٹر مدھیہ پردیش شیوراج سنگھ چوہان نے آج اعلان کیا کہ وہ بھی فاضل عدالت میں اس طرح کی درخواست کی حمایت کریں گے لیکن اپنے عہدہ سے استعفے کو خارج از امکان قرار دیا۔ تمام نظریں سپریم کورٹ پر لگی ہیں جو توقع ہے

داعش کو پروان چڑھانے میں امریکہ ، برطانیہ کا رول

لندن ، 8 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ اور برطانیہ سمیت دیگر یورپی ممالک دنیا سے دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کاہر وقت ڈھنڈورا پیٹتے نظر آتے ہیں لیکن ایک مؤقر برطانوی اخبار ’’دی گارڈین‘‘ نے انکشاف کیا ہے کہ کس طرح امریکہ اور برطانیہ داعش کو پروان چڑھانے میں اس کی مدد کرتے رہے۔ لندن کی ایک عدالت میں سویڈن کے ایک باشندے کے خلاف داعش کے

للت مودی کو ای میل سمن جاری

ممبئی ، 8 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) سابق آئی پی ایل سربراہ للت مودی کے وکیل اپنے موکل کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے جاری کردہ سمن لوٹا دینے کے ایک روز بعد مرکزی ادارہ نے آج اس دستاویز کی نقل متنازعہ کرکٹ اڈمنسٹریٹر کو ای میل کردی۔ ایک ای ڈی آفیسر نے آج یہاں کہا کہ ہم نے للت مودی کو جاری کئے گئے سمن کی نقل ای میل کردی ہے جبکہ اُن کے وکیل نے یہ

نتن یاہو حکومت کی پارلیمنٹ میں پہلی بار ناکامی

یروشلم ، 8 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتن یاہو کے برسراقتدار مخلوط نے ماہ مئی میں بہت معمولی فرق کی اکثریت کے ساتھ اقتدار سنبھالنے کے بعد سے پہلی مرتبہ آج پارلیمانی رائے دہی ہار گئی۔ یہ ووٹنگ جو سرکاری افسران کے دائرۂ کار سے متعلق فنی مسئلہ پر منعقد کی گئی، حکومت کی بقاء کے جواز کو راست طور پر چیلنج تو نہیں کرت

امریکہ میں کمپیوٹر خامی کے مسئلے پر دو گھنٹے کام مفلوج

نیویارک ، 8 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) نیویارک اسٹاک ایکسچینج کی ’تکنیکی مسئلے‘ پر تمام تر تجارتی لین دین دو گھنٹے موقوف ہوجانے کے بعد آخرکار بحال ہوگئی ہیں جبکہ ’یونائیٹیڈ‘ کو بھی اپنی تمام ملک گیر پروازیں روک دینے پر مجبور ہونا پڑا جس کیلئے کسی غیرواضح ’کمپیوٹرخامی‘ کو مورد الزام ٹھہرایا جارہاہے۔ ایکسچینج کا کہنا ہے کہ مسئلہ کچھ

یوگا مشکل ، اس لئے میں نے آزمانے کی کوشش نہیں کی : پوٹین

اوفا۔ 8 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج یہاں روسی صدر ولادیمیر پوٹین کے ساتھ میٹنگ میں یوگا کے تعلق سے بات کی، جس پر روسی لیڈر نے کہا کہ قدیم ہندوستانی روحانی مشق ’’مشکل‘‘ نظر آتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ انہوں نے کبھی اسے آزمانے کی کوشش نہیں کی۔مودی نے کہا کہ یوگا دنیا بھر میں نئی نسل کیلئے نگہداشت صحت میں معاون ہوگا

برکس کا فوجی ، سیاسی اتحاد کا منصوبہ نہیں

اوفا۔8 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) برکس کا ملٹری اور سیاسی اتحاد تشکیل دینے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے ، روسی صدر ولادیمیر پوٹین نے آج یہ بات کہی جو ظاہری طور پر مغرب کے اندیشوں کو دور کرنے کی کوشش ہے ۔ تاہم انہوں نے زور دیا کہ برازیل ، روس، ہندوستان ، چین اور جنوبی آفریقہ کا گروپ جن کے مشترک کلیدی مفادات ہیں ، وہ چاہتا ہے کہ عالمی مالیاتی نظم م

ہلدی رام کے پراڈکٹس کی جانچ

ممبئی ، 8 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) حکومت مہاراشٹرا نے آج اپنے ہیلت ریگولیٹر سے کہا کہ ہلدی رام کے تیار خوردنی اشیاء کے نمونوں کی جانچ کرے کہ آیا وہ انسانوں کے استعمال کیلئے موزوں ہیں یا نہیں۔ فوڈ اینڈ ڈرگ اڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) سے کہا گیا ہے کہ ہلکے ناشتے کے طور پر کھائی جانے والی دیسی اشیاء تیار کرنے والی ناگپور کی بڑی کمپنی کے تیار غذا

شکر ہے وزیراعظم کچھ وقت وطن میں گزارتے ہیں : نتیش

پٹنہ ، 8 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) یہ شکر کی بات ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی ’’کچھ وقت ملک میں بھی گزارتے ہیں‘‘، چیف منسٹر بہار نتیش کمار نے آج یہ ریمارک کیا۔ نتیش نے سابق وزیراعظم چندرشیکھر کے مجسمہ کی یہاں تنصیب کے موقع پر میڈیا والوں سے کہا کہ وزیراعظم کے تعلق سے کیا کہہ سکتے ہیں؟

اٹالی گاؤں میں فساد کیلئے غیر مقامی اشرار ذمہ دار

فرید آباد ۔ 8 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ضلع فرید آباد کے موضع اٹالی میں فرقہ وارانہ تنازعہ اور کشیدگی کا حل تلاش کرنے کیلئے قائم کمیٹی کے ارکان نے آج متاثرہ گاؤں کا دورہ کیا اور دونوں فرقوں کے درمیان جاریہ تعطل توڑنے کیلئے عملی اقدامات پر مقامی عوام سے تبادلہ خیال کیا ۔ کمیٹی کے ارکان آج صبح 11 بجے اٹالی گاؤں پہنچے اور مقامی دیہاتیوں سے

دہلی میں 990 وقف جائیدادوں کے تخلیہ کا مطالبہ

نئی دہلی ۔ 8 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) قومی دارالحکومت میں 990 موقوفہ جائیدادوں سے ناجائز قبذوں کی برخاستگی اور قابضین کے تخلیہ کے احکام پر عمل آوری کی ہدایت کیلئے دائر کردہ مفاد عامہ کی ایک درخواست پر دہلی ہائیکورٹ نے عام آدمی پارٹی (عاپ) حکومت سے جواب طلب کیا ہے۔ دہلی میں اوقافی جائیدادوں سے قبضوں کی برخاستگی کیلئے کئی سال پہلے اس عدا

حکومت طوفانی مانسون اجلاس کا سامنا کرنے تیار

نئی دہلی۔ 8 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ایک طوفانی مانسون اجلاس کا سامنا کرنے کی حکومت کی جانب سے تیاری جاری ہے جبکہ اپوزیشن پارٹیاں مختلف مسائل پر اپنی صفیں درست کررہی ہیں۔ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ جارحانہ جوابی ردعمل تمام مسائل بشمول ویاپم اسکینڈل، للت مودی تنازعہ، کالا دھن مسئلہ اور تازہ ترین ذات پات کی بنیاد پر معاشی مردم شماری کے سل

نوجوان کی موت کی تحقیقات کا حکم

پٹنہ۔ 8 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر بہار نتیش کمار نے آج صبح ایک خانگی نرسنگ ہوم میں ایک نوجوان کی موت کی تحقیقات کا حکم دیدیا ہے جسے گزشتہ ہفتہ ضلع کشن گنج میں ایک پولیس اہلکار نے شدید زد و کوب کیا تھا ۔ چیف منسٹر نے چیف سکریٹری انجنی کمار سنگھ اور ڈائرکٹر جنرل پولیس پی کے ٹھاکر کو ہدایت دی کہ 23 سالہ نوجوان شیام نارائن بھردواج

آسام میں فوج کے ساتھ تصادم میں عسکریت پسند ہلاک

دیپہو (آسام) ۔ 8 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) وسطی آسام کے ضلع کرلی رنگ لانگ میں فوج کے ساتھ انکاؤنٹر میں ایک عسکریت پسند ہلاک ہوگیا جس کی تحویل سے ایک AK-56 ریفل برآمد ہوئی ہے۔ پولیس نے بتایا کہ عسکریت پسندی سے متاثرہ علاقہ کولی گاؤں میں فوجی دستہ گشتی مہم پر تھا کہ بعض افراد مشتبہ حالت میں نظر آئے۔ فوج جب چیلنج کیا تو عسکریت پسندوں نے فائرن

مکان میں دھماکو اشیاء پھٹ جانے سے ایک جوڑا شدید زخمی

کانپور ۔ 8 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) ضلع کانپور کے علاقہ ہنس پورم میں واقع ایک مکان میں دھماکو اشیاء پھٹ پڑنے سے ایک ہی خاندان کے 3 افراد شدید زخمی ہوگئے ۔ پولیس نے بتایا کہ کل شب پیش آئے دھماکہ میں ایک جوڑا سریش اور نیرو اور ان کا 9 سالہ لڑکا دیپک شدید جھلس گئے اور مکان کی چھت کو زبردست نقصان پہنچا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ دھماکہ اس وقت ہوا

اسکامس کے معاملہ میں بی جے پی اور کانگریس میں کوئی فرق نہیں

لکھنو ۔ 8 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) بہوجن سماج پارٹی سربراہ مایاوتی نے آج ویاپم اسکام کی تحقیقات مکمل ہونے تک چیف منسٹر مدھیہ پردیش سے استعفیٰ کا پرزور مطالبہ کیا ہے ۔ انہوں نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ اور مہاراشٹرا میں اسکامس بے نقاب ہونے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی نے یہ عہد کرلیا ہے کہ نہ کہیں گے اور