رگبی ورلڈ کپ 2015 ٹرافی رونمائی تقریب میں شہزادہ ہیری کی شرکت

لندن۔11 جون (سیاست ڈاٹ کام )رگبی ورلڈ کپ2015 کے انعقاد میں 100دن باقی ہیں اور ٹرافی کی تقریب رونمائی میں برطانوی شہزادے ہیری نے بھی شرکت کی۔ رگبی کے ورلڈ کپ2015 کے انعقاد میں 100دن باقی رہ گئے ہیں، اسی سلسلے میں برطانوی شہزادے ہیری نے ٹرافی کی تقریبِ رونمائی میں شرکت کی۔ شہزادے ہیری نے 2013کے رگبی ورلڈ کپ کی فاتح برطانوی ٹیم کے کھلاڑی ولکن سن

افطار میں خوراک کے استعمال میں احتیاط ضروری

شہری علاقوں میں پکوڑے، سموسے، کچوریاں، جلیبیاں اور دیگر ایسی تلی ہوئی چیزوں کے علاوہ مرغن غذائیں افطار کے وقت ہر دسترخوان پر نظر آتی ہیں تاہم ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ایسی اشیا کا استعمال صحت کے لئے مضر ہوسکتا ہے۔

انتقال

حیدرآباد /12 جون ( راست ) جناب محمد عبدالقیوم ولد جناب محمد عبدالعزیز رکن جماعت اسلامی ہند کاروان کھمم کی مشہور اور معروف شخصیت کا بروز جمعہ 12 جون کو رات 8 بجے مختصر علالت کے بعد انتقال ہوگیا ۔ نماز جنازہ بروز ہفتہ 13 جون کو بعد نماز ظہر مسجد خدیجہ ولی کالونی ٹولی چوکی میں ادا کی جائے گی اور تدفین جمال کنٹہ قبرستان میں عمل میں آئے گی ۔ پس

عبدالقدیر کانسٹبل کی رہائی کی راہ ہموار کرنے چیف منسٹر سے درخواست

حیدرآباد ۔ 12 جون (نمائندہ خصوصی) آندھراپردیش اور تلنگانہ کے علاوہ ملک کی مختلف ریاستوں میں یوم آزادی کے موقع پر عمرقید کی سزاء پا رہے بے شمار قیدیوں کو انسانی بنیادوں پر رہا کیا جاتا ہے۔ ان میں ایسے مجرمین بھی ہوتے ہیں جنہوں نے خطرناک اور دل کو دہلا دینے والے جرائم کا ارتکاب کیا ہے۔ اس سلسلہ میں حقوق انسانی کے جہدکاروں اور تنظیمو

عثمانیہ یونیورسٹی ڈگری کے نتائج

حیدرآباد /12 جون ( این ایس ایس ) رجسٹرار عثمانیہ یونیورسٹی پروفیسر ای سریش کمار نے آج یہاں یونیورسٹی کیمپس میں ڈگری کے نتائج کو جاری کردیا ہے ۔ انہوں نے اس موقع پر بتایا کہ کامیابی کا تناسب 52.43 ہے ۔ خواہشمند افراد osmania.ac.in پر نتائج ملاحظہ کرسکتے ہیں ۔