داعش نے شام کے تاریخی اسلامی مقبروں کو تباہ کردیا

دمشق۔ /23 جون (سیاست ڈاٹ کام) دولت اسلامیہ کے ایک گروپ نے شام کے تاریخی شہر پلمیر میں واقع دو تاریخی مسلم مقبروں کو تباہ کردیا ۔ شام کے آثار قدیمہ کے ڈائرکٹر میمون عبدالکریم نے کہا کہ داعش کے جہادیوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے چچازاد بھائی محمد بن علی اور نظار ابو بہاء الدین کے مقبروں کو دھماکوں سے اڑادیا ہے ۔ محمد بن علی کی مزار شما

مصر میں سید قطب ‘حسن البنا‘القرضاوی کی کتب پر پابندی

قاہرہ 23 جون (سیاست ڈاٹ کام ) اخوان فوبیا کا شکار مصر کی فوج نواز حکومت نے اعتدال پسند مذہبی جماعت اخوان المسلمون کی صف اول کی قیادت کو پابند سلاسل کرنے کے بعد اب جماعت کے لٹریچر پر بھی پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قاہرہ وزارت اوقاف و مذہبی امور نے اپنا ایک سابقہ حکمنامہ دوبارہ جاری کیا ہے جس میں مساجد کی انتظامیہ سے کہا گیا ہے کہ

پاکستان میں گرمی کی شدید لہر سے مرنے والوں کی تعداد زائد از 630ہوگئی

کراچی ۔ 23 جون (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے صوبہ سندھ میں خصوصی طور پر بندرگاہی شہر کراچی میں شدید گرمی کی وجہ سے فوت ہونے والوں کا سلسلہ ہنوز جاری ہے جو تازہ ترین اطلاع کے مطابق زائد از 630ہوگئی ہے۔ ہاسپٹلس میں ہنگامی حالات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ کراچی میں گرمی کی شدت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ وہ درجہ حرارت 45 ڈگری سلسیس تک جا

حصول اراضی قانون پر عدم اتفاق، مشترکہ اجلاس کی طلبی ممکن

اسٹانفورڈ (کیلیفورنیا) ۔ 23 ۔ جون (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر فینانس ارون جیٹلی نے آج کہا کہ اگر اراضی اصلاحات مسودہ قانون راجیہ سبھا میں منظور نہ ہو تو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا جائے گا کیونکہ اس کی منظوری آئندہ مرحلہ کی اصلاحات کامیاب بنانے میں کلیدی اہمیت رکھتی ہے اور ہندوستان کی شرح ترقی کا نشانہ حاصل کیا جاسکتا ہے۔ انہوں ن

پسند کا گیت نہ سنانے پر ڈیسک جاکی کو گولی مار دی گئی

بریلی ۔ 23 ۔ جون : ( سیاست ڈاٹ کام) : علاقہ میرا گنج کے سدھاولی گاوں میں ایک نوجوان نے اپنی پسند کا گیت نہ سنانے پر ایک ڈیسک جاکی (DJ) آپریٹر کو گولی مار کر ہلاک کردیا ۔ پولیس نے بتایا 30 سالہ ارون والمیکی کو کل شب اشو عرف ایشو نے اس وقت گولی مار دی جب اس نے من پسند گیت کا ریکارڈ بجانے سے معذرت کا اظہار کیا ۔ یہ واقعہ جیویلر ہری اوم گپتا کی پوت

مخالفین کی آنکھیں نکال دینے کی دھمکی

کولکتہ ۔ 23 ۔ جون (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی کے بھانجے ابھیشک نے برسر عام آنکھیں نکال دینے اور ہاتھ کاٹ دینے کی دھمکی دیتے ہوئے ایک نیا تنازعہ کھڑا کردیا اور کہا کہ اگر کوئی بھی ترنمول کانگریس کو چیلنج کرے گا تو وہ ایسے اشخاص کی آنکھیں نوچ لیں گے اور ہاتھ کاٹ دیںگے۔

زمبابوے کی ٹیم کے دورہ پاکستان کی تنسیخ کا ’’را‘‘ ذمہ دار:پاکستان

کراچی ۔ 23 ۔ جون (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی پنجاب کے وزیرداخلہ شجاع خان زادہ نے آج الزام عائد کیا کہ ہندوستانی جاسوسی و سراغ رسانی محکمہ ’’را‘‘ زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے کی وجہ بنا۔اس محکمہ نے مئی کے اواخر میں اس ملک کے دورہ پاکستان کو منسوخ کروادیا تھا۔ گزشتہ 6 سال کے دوران زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کا یہ اولین دورہ پا

مہاراشٹرا اور گجرات میںزبردست بارش کے اندیشے

نئی دہلی ۔ 23 ۔ جون (سیاست ڈاٹ کام) بحر عرب پر ہوا کے کم دباؤ میں شدت پیدا ہوگئی ہے۔ یہ ایک ماہ میں دوسری مرتبہ ہے اور اندیشہ ہے کہ اس میں مزید شدت پیدا ہوگی جس کی وجہ سے مہاراشٹرا اور گجرات میں زبردست بارش اور تیز رفتار آندھی آنے کا اندیشہ ہے ۔ محکمہ موسمیات نے آج پیش قیاسی کی ہے کہ شمال مشرقی اور متصلہ مشرقی وسطی بحر عرب میں ہوا کا کم دب

للت مودی کو وزیر خارجہ کی مدد قانونی اور اخلاقی غلطی

نئی دہلی / جئے پور ۔ 23 ۔ جون (سیاست ڈاٹ کام) للت مودی کو ’’بھگوڑا‘‘ قرار دیتے ہوئے بی جے پی کے ایک رکن پارلیمنٹ آر کے سنگھ نے آج پارٹی قائدین سشما سوراج اور وسندھرا راجے کی داغدار سابق آئی پی ایل سربراہ کی مدد پر غیر متوقع طور پر تنقید کی۔ سابق مرکزی معتمد داخلہ نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ للت مودی کو ہندوستان واپس لانے کے تمام اقدامات

سرکاری تقریب میں لفظ ’ اوم ‘ کا استعمال غیر دستوری

نئی دہلی۔/23جون، ( سیاست ڈاٹ کام ) عالمی یوگا کے موقع پر راج پتھ پر منعقدہ پروگرام کے دوران ’ اوم ‘ اور یوگا سے منسلک دیگر منتروں کے تلفظ کو آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ممبر ظفریاب جیلانی نے آئین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک سرکاری پروگرام میں کسی خاص مذہب کو فروغ دینے سے آئین کی خلاف ورزی ہوگی۔ ظفر یاب جیلانی نے کہا

دولت اسلامیہ کے خلاف ایران ‘عراق اور شام کے درمیان تعاون مضبوط

تہران 23 جون (سیاست ڈاٹ کام )ایران ‘عراق اور شام سے تعلق رکھنے والے عہدیداروں کا آئندہ ہفتہ بغداد میں اجلاس منعقد ہوگا جس میں دولت اسلامیہ (داعش) کے خلاف مشترکہ جنگ کو مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا جائے گا ۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تینوں ملکوں کے نمائندے دہشت گردی کے خلاف اپنی جنگ میں مضبوطی لانے کے امور پر غور کریں گے ۔ علی اکبر ول

سشما سواراج کا آج دورہ نیپال

نئی دہلی ۔ /23 جون (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی وزیر خارجہ سشما سواراج کل دو روزہ دورہ پر نیپال جارہی ہیں جہاں وہ زلزلے سے متاثرہ اس ملک کی سب سے بڑی مالی امداد اعلان کریں گی ۔ سشما سواراج ابتداء میں بین الاقوامی عطیہ دہندگان کے اجلاس میں شرکت کریں گی اور اس ہمالیائی ملک میں بازآبادکاری کیلئے فنڈس کو اکٹھا کرنے کی مہم چلائیں گی ۔

کانگریس سب سے بڑی فرقہ پرست پارٹی : بی جے پی

نئی دہلی ۔ /23 جون (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس کو ملک کی سب سے بڑی فرقہ پرست پارٹی قرار دیتے ہوئے بھارتیہ جنتاپارٹی نے آج کہا کہ یوم یوگا تقاریب کو فرقہ پرستانہ نگاہوں سے دیکھا جارہا ہے اور یہ صرف کانگریس کی ہی ذہنیت ہے ۔ راج پتھ پر 84 ممالک سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے اس عالمی یوم یوگا تقاریب میں نہ صرف شرکت کی بلکہ وہاں پر انہوں نے یوگا بھ

لکھوی کی رہائی میں چین کے رول پر مودی کا اعتراض

نئی دہلی۔ /23 جون (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے ممبئی حملوں کے اصل سازشی ذہن ذکی الرحمن لکھوی کی رہائی کے لئے پاکستان کے خلاف اقوام متحدہ میں چین کی کارروائی پر ہندوستان کی جانب سے اظہار تشویش سے واقف کروایا ۔ ذرائع نے کہا کہ وزیراعظم مودی نے لکھوی پر چین کے موقف سے متعلق تشویش ظاہر کی ہے ۔ گزشتہ ہفتہ چین کے سینئر لیڈر ژیانگ

یوگا کے مخالفین پاکستان چلے جائیں:سادھوی پراچی

نئی دہلی ۔ 23 ۔ جون (سیاست ڈاٹ کام)وشوا ہندو پریشد کی قائد سادھوی پراچی نے آج ایک اور تنازعہ پیدا کرتے ہوئے تبصرہ کیا کہ جو لوگ یوگا کے مخالف ہیں ، انہیں پاکستان چلا جاناچاہئے اور انہیںاس ملک میں قیام کرنے کا ’’کوئی حق نہیں‘‘ ہے۔ یہ تبصرہ وی ایچ پی کی جانب سے کل ہند مسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے یوگا کے مخالفت کے ردعمل کے طورپر منظر ع

وائیٹ ہاؤز میں افطار پارٹی

واشنگٹن ۔ 23 ۔ جون (سیاست ڈاٹ کام) صدر امریکہ بارک اوباما نے کہا کہ امریکی عوام کسی بھی مذہبی گروپ کو تنقید کا نشانہ بنانے کو مسترد کرتے ہیں اور اس سلسلہ میں وہ متحد ہیں۔ انہوں نے مسلم امریکیوں کیلئے ایک روایتی افطار عشائیہ کااہتمام کیا ہے، جو ماہِ رمضان کے دوران دیا جائے گا۔ سالانہ افطار پارٹی میں نمایاں مسلم امریکی شہری اسلامی ممال

یوگا کا لزوم دستور ہند کے مغائر :مسلم پرسنل لا بورڈ

نئی دہلی 23 جون (سیاست ڈاٹ کام )مودی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے الزام عائد کیا کہ این ڈی اے حکومت یوگا اور سوریہ نمسکار جیسے عوامل کو متعارف کرواتے ہوئے سیکولر ہندوستان کے دستور کی خلاف ورزی کررہی ہے ۔ یہ حکومت آر ایس ایس کے ایجنڈہ کو روبعمل لانے کیلئے کوشاں ہیں۔ مسلم تنظیموں اور ائمہ کرام سے راست رابطہ

داعش نے شام کے تاریخی اسلامی مقبروں کو تباہ کردیا

دمشق۔ /23 جون (سیاست ڈاٹ کام) دولت اسلامیہ کے ایک گروپ نے شام کے تاریخی شہر پلمیر میں واقع دو تاریخی مسلم مقبروں کو تباہ کردیا ۔ شام کے آثار قدیمہ کے ڈائرکٹر میمون عبدالکریم نے کہا کہ داعش کے جہادیوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے چچازاد بھائی محمد بن علی اور نظار ابو بہاء الدین کے مقبروں کو دھماکوں سے اڑادیا ہے ۔ محمد بن علی کی مزار شما

راڈار میں تکنیکی خرابی تمام پروازیں معطل

ویلنگٹن ۔ 23 جون (سیاست ڈاٹ کام) تمام کمرشیل اور سیویلین طیاروں کو نیوزی لینڈ میں اس وقت پرواز سے روک دیا گیا جب ایئر ٹریفک کنٹرول سسٹم کے راڈار میں تکنیکی خرابی پیدا ہوگئی۔ طیاروں کی پرواز زمینی راڈار سسٹم کی مرہون منت ہے جس کی خرابی سے فضائی ٹریفک میں وسیع خلل پیدا ہوتا ہے۔

’حیدرآباد میں امن و قانون پر کنٹرول، تلنگانہ عوام کے وقار و عزت نفس کا سوال‘

حیدرآباد 23 جون (پی ٹی آئی) نوٹ برائے ووٹ اسکام کی تحقیقات کی نگرانی کے لئے گورنر کو دیئے گئے مرکز کے مشورہ پر حکومت تلنگانہ نے سخت اعتراض کیا ہے اور اِس اقدام کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج شروع کرنے کی دھمکی دی ہے۔ تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ نے آج یہاں آندھراپردیش و تلنگانہ کے گورنر ای ایس ایل نرسمہن سے راج بھون میں مل