کسانوں کو راحت پہونچانے شرد پوار کی فرنویس سے نمائندگی
ممبئی 2 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے سربراہ شرد پوار نے آج چیف منسٹر مہاراشٹرا مسٹر دیویندر فرنویس سے ملاقات کی اور ان سے کہا کہ ریاست میں خشک سالی سے متاثرہ کسانوں کی مدد کی جائے ۔ ملاقات کے بعد این سی پی قائدین نے اعلان کیا کہ اگر ریاستی حکومت کسانوں کو راحت پہونچانے آگے نہیں آتی تو اسکے خلاف ریاست بھر میںاحتجاج کی