پاکستانی شخص کے حملہ میں ہندوستانی ہلاک

کوالالمپور ۔ 2 جون (سیاست ڈاٹ کام) ایک ہندوستانی شخص کی ایک پاکستانی شخص کے ساتھ ہوئی جھڑپ میں موت ہوگئی۔ یہ واقعہ یہاں کے ایک مشہور شاپنگ مال میں رونما ہوا۔ مہلوک ہندوستانی کی شناحت سرجیت سنگھ کی حیثیت سے کی گئی جو پیشہ سے ایک حجام تھا۔ سٹی پولیس کے انوسٹی گیشن ڈپارٹمنٹ کے سربراہ زین الدین احمد نے بتایا کہ پاکستانی نوجوان کے ساتھ ہو

یمن میں حوثی باغیوں کی قید سے امریکی شہری رہا

صنعا ۔ 2 جون (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے مطابق یمن میں حوثی باغیوں کی جانب سے یرغمال بنائے جانے والے چار امریکی شہریوں میں سے ایک کو رہا کر دیا گیا ہے۔فری لانس صحافی کاسے کومبس کو اومان منتقل کردیا گیا جہاں انھوں نے امریکی سفیر سے ملاقات کی۔گذشتہ ہفتے واشنگٹن پوسٹ نے خبر شائع کی تھی کہ کم از کم چار امریکی شہری حوثی باغ

عراق میں کار بم دھماکہ، 6 افراد ہلاک

بغداد ۔ 2 جون (سیاست ڈاٹ کام) عراقی عہدیداروں کے بموجب بغداد کے ایک ریسٹورنٹ کے قریب خودکش بم حملہ میں کم از کم 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ کار قدوری ریسٹورنٹ کے پارکنگ کے مقام پر کھڑی کی گئی تھی، جو دھماکہ سے اڑ گئی۔ دولت اسلامیہ نے اس خودکش حملہ کی ذمہ داری قبول کرلی ہے اور کہا ہیکہ ہلاکتوں کی تعداد 47 ہے۔ عراق نے مخالف دولت اسلامیہ اتحاد سے

عراق میں کار بم دھماکہ، 6 افراد ہلاک

بغداد ۔ 2 جون (سیاست ڈاٹ کام) عراقی عہدیداروں کے بموجب بغداد کے ایک ریسٹورنٹ کے قریب خودکش بم حملہ میں کم از کم 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ کار قدوری ریسٹورنٹ کے پارکنگ کے مقام پر کھڑی کی گئی تھی، جو دھماکہ سے اڑ گئی۔ دولت اسلامیہ نے اس خودکش حملہ کی ذمہ داری قبول کرلی ہے اور کہا ہیکہ ہلاکتوں کی تعداد 47 ہے۔ عراق نے مخالف دولت اسلامیہ اتحاد سے

جنگ زدہ افغانستان میں 2001ء سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ : رپورٹ

کابل ۔ 2 جون (سیاست ڈاٹ کام) افغانستان ایک ایسا ملک ہے جو 2001ء سے اب تک جنگ زدہ ہوکر رہ گیا ہے۔ ترقی ٹھپ پڑ گئی ہے۔ جہاں تک کے کابل کے پاش اور فیشن ایبل علاقہ میں بھی اب کسی گاؤں کا منظر پیش کرتے ہیں۔ طالبان کی حکومت کا بھی ایک سیاہ دور رہا لیکن جو تازہ ترین رپورٹ جاری کی گئی ہے۔ ان میں اب ہلاک ہونے والوںکی تعداد ایک لاکھ بتائی گئی ہے۔ امر

نیپال میں مابعد زلزلہ امداد کی فراہمی میں تعصب پسندی

لندن ۔ 2 جون (سیاست ڈاٹ کام) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے آج نیپال میں آئے زلزلے کے بعد بچاؤ اور راحت کاری اقدامات میں ذات پات، مذہب اور نسلی تعصب پر فکرمندی کا اظہار کرتے ہوئے حکومت نیپال کو انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ اس معاملہ میں سیاست کرنا چھوڑ دیں۔ گذشتہ شب دنیا بھر ہر مظلوم کے حقوق کیلئے لڑنے والی تنظیم نے اپنی ایک بریفنگ کے دوران جہاں

پروفیسر اخترالواسع کا شکاگو میں خیرمقدم

شکاگو ۔ 2 جون (سیاست ڈاٹ کام) AFMI کی جانب سے 29 مئی 2015ء نارتھ ویسٹ سبربن کالج سب میڈوز میں ہندوستان کے مشہور عالمی شہرت یافتہ جامعہ ملیہ دہلی کے مایہ ناز دانشور ۔ اسلامک اسٹڈیز کے صاحب طرز ادیب پروفیسر اخترالواسع کا شاندار خیرمقدم ہوا۔ اس خیرمقدمی تقریب کی صدارت اور استقبالیہ مشہور ماہر امراض دماغ Director of Star Psychiatric ڈاکٹر محمد قطب الدین

دہشت گردی سے ہند ۔ امریکہ کو مشترکہ طور پر نمٹنا چاہئے : ہلاری

واشنگٹن ۔ 2 جون (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ اور ہندوستان کو تشدد، دہشت گردی اور غربت کے خاتمہ کیلئے مل کر لڑائی جاری رکھنا چاہئے۔ ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار اور سابق امریکی صدر بل کلنٹن کی اہلیہ ہلاری کلنٹن نے یہ بات کہی۔ جین مذہب کے قائد کی قیادت میں آئے ہوئے ایک وفد سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے آچاریہ ڈاکٹر لوکیش منی سے انہوں نے کہا کہ مستق

امریکی ڈرون حملے میں چار عسکریت پسند ہلاک

پشاور ۔ 2 جون (سیاست ڈاٹ کام) عسکریت پسند جس گاڑی میں سفر کررہے تھے، اس کو نشانہ بناتے ہوئے امریکی ڈرون حملے میں سفر کررہے چار عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔ یہ واقعہ پاکستان کے قبائیلی علاقہ وزیرستان میں پیش آیا۔ شاوال نامی علاقہ سے گذر رہی گاڑی کو ڈرون نے نشانہ بنایا جو افغان سرحد کے قریب ہے۔ ڈرون سے دو میزائیل فائر کئے گئے جس نے گاڑی کے پ

پاکستان میں انتخابی دھاندلی پر جھڑپ ، 3 ہلاک

پشاور ۔ 2 جون (سیاست ڈاٹ کام) کم از کم 3 افراد ہلاک اور دیگر دو زخمی ہوگئے جبکہ پاکستان تحریک انصاف اور برسراقتدار پاکستان مسلم لیگ (نواز) کے حامی کارکنوں نے مجالس مقامی انتخابات کے دوران قبائیلی صوبہ خیبرپختون خواہ کے مجالس مقامی کے انتخابات میں دھاندلی کے ادعا پر باہم جھڑپ ہوگئی۔ جھڑپ کا آغاز ضلع ایبٹ آباد میں اس وقت ہوا جبکہ دون

امریکہ میں ہندوستانی سیاح 42 فیصد بڑھ گئے: سروے

واشنگٹن ۔ 2 جون (سیاست ڈاٹ کام) جاریہ سال ہندوستانی سیاح جو امریکہ کی سیاحت پر جائیں گے، ان کا تناسب گذشتہ سال کے تناسب سے 42 فیصد زائد ہوگا۔ بہ الفاظ دیگر گذشتہ سال کے مقابلہ جاریہ سال امریکہ کا دورہ کرنے والے ہندستانی سیاحوں کی تعداد 4 لاکھ زائد ہوگی۔ یو ایس ڈپارٹمنٹ آف کامرس کی جانب سے ایک رپورٹ تیار کی گئی ہے، اس میں واضح طور پر کہا

امریکہ میں ہوائی اڈوں پر سکیورٹی اصلاحات کا حکم

واشنگٹن ۔ 2 جون (سیاست ڈاٹ کام) ایک اعلیٰ امریکی اہلکار نے ملک کے ہوائی اڈوں پر سکیورٹی کو مزید موثر بنانے کے لیے نئی اصلاحات متعارف کرانے کا وعدہ کیا ہے۔یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکہ میں ہوائی اڈوں پر تعینات سکریننگ کرنے والے اہلکاروں کے ٹیسٹوں سے معلوم ہوا ہے کہ وہ ہوائی اڈوں سے گزارے جانے والے 95 فیصد نقلی دھماکہ

نائجیریا میں خودکش بم حملہ 20 افراد ہلاک

مائیدوگوری ۔ 2 جون (سیاست ڈاٹ کام) عینی شاہدین کے بموجب شمال مغربی شہر مائیدوگوری میں ایک خودکش بم حملہ سے جو بازار میں کیا گیا تھا، کم از کم 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ اس قصبہ میں دو گھنٹے قبل آج صبح انتہاء پسند بوکوحرم نے بھی حملہ کیا تھا۔ ایک شخص نے کہا کہ اس نے کم از کم 20 نعشیں شمار کی ہیں۔ اس کے بموجب ہلاکتوں کی تعداد 30 ہوسکتی ہے۔

تسلیمہ نسرین امریکہ منتقل

نیویارک ۔ 2 جون (سیاست ڈاٹ کام) متنازعہ بنگلہ دیشی مصنف تسلیمہ نسرین ہندوستان سے امریکہ منتقل ہوگئی کیونکہ اسے بنیاد پرستوں کی جانب سے جان سے ماردینے کی دھمکیاں دی جارہی تھی اور دھمکی دینے والوں کا کہنا تھا کہ فبروری سے اب تک انہوں نے بنگلہ دیش کے دو آزاد خیال بلاگرس کا قتل کیا ہے۔

اسرائیلی فوجی کو خنزیر کے سینڈ وچ کی

اخوان المسلمون کے قائدین مصر میں گرفتار

قاہرہ ۔ 2 جون (سیاست ڈاٹ کام) اخوان المسلمون کے دو اعلیٰ سطحی قائدین کو مصری عہدیداروں نے دہشت گرد شعبہ قائم کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا جو سرکاری راز کی خبریں غیرملکی اداروں کو منتقل کررہا تھا۔ اخوان المسلمون کے خلاف یہ تازہ ترین سرکاری دھاوا تھا۔ اس میں محمد غوزلان گروپ کا سابق ترجمان عبدالرحمن البر مفتی کو غزہ سے گرفتار کیا گی

بہار میں بی جے پی کو اقتدار ملنا یقینی ‘ روی شنکر پرساد

نئی دہلی 2 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) اس یقین کا اظہار کرتے ہوئے کہ بہار کے عوام اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کے اقتدار کیلئے ووٹ دینگے مرکزی وزیر مسٹر روی شنکر پرساد نے آج نتیش کمار اور لالو پرساد یادو کو تنقید کا نشانہب نایا اور کہا کہ دو شکست خوردہ قائدین ایک اتحاد بنانے کی کوشش کر رہے ہیں حالانکہ ان میں کئی طرح کے تضادات ہیں۔ روی شنکر پر

بردوان میں ٹی ایم سی ۔ سی پی ایم جھڑپ

بردوان ( مغربی بنگال ) ۔ 2 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) سی پی ایم اور ترنمول کانگریس کے کارکنوں کے درمیان مغربی بنگال کے ضلع بردوان میں آج خطرناک جھڑپ ہوئی جس میں کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے ۔ ایک پولیس عہدیدار نے یہ بات بتائی ۔ عہدیداروں کے بموجب سی پی ایم کرشک سبھا کے ارکان نے آج سارے ضلع بردوان میں احتجاجی مظاہرے کئے اور مطالبہ کیا

۔15 جون سے بی ایس این ایل نیشنل رومنگ مفت

نئی دہلی ۔ 2 جون ( سیاست ڈاٹ کام ) سرکاری ٹیلیکام کمپنی بی ایس این ایل کی جانب سے 15 جون سے رومنگ میں ان کمنگ کال مفت ہوجائیں گے ۔ مرکزی وزیر مواصلات مسٹر روی شنکر پرساد نے یہ بات باتئی ۔ انہوں نے کہا کہ بی ایس این ایل خانگی ٹیلیکام کمپنیوں سے مسابقت میں برقرار رہنا چاہتی ہے ۔ انہوں نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ بی ایس این ایل کی جانب سے 1