گھانا : ہلاکتوں کی تعداد 200 ہوگئی

آکرا۔ 5 جون (سیاست ڈاٹ کام) افریقی ملک گھانا میں پٹرول پمپ پر دھماکے اور سیلاب سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد2 سو سے بڑھ گئی ہے، متعدد افراد زخمی بھی ہیں۔ گھانا کے دارالحکومت آکرا میں ایک پٹرول پمپ پر گزشتہ شب اچانک ایک دھماکے کے بعد آگ لگ گئی تھی۔ اس پٹرول پمپ پر بارش اور سیلاب سے متاثرہ افراد پناہ لیے ہوئے تھے۔ آگ کے شعلوں نے قریبی دک

سنگاپور اور نیپال میں میگی پر امتناع

سنگاپور ؍ کھٹمنڈو ۔ 5 جون (سیاست ڈاٹ کام) سنگاپور حکام نے مقامی امپورٹرس کو ہدایت کی ہیکہ عارضی طور پر نیسلے کے پروڈکٹ میگی نوڈلس کی فروخت معطل کردی جائے جو ہندوستان سے درآمد کیا جاتا ہے۔ کیونکہ یہ خبریں اب ساری دنیا میں پھیل چکی ہیں کہ میگی میں صحت کیلئے مضر کیمیائی مادے پائے گئے ہیں۔ اس کے بعد ہی ایگری فوڈ اور ویٹرنری اتھاریٹی نے بھ

ہندوستانی ورکرس کو سعودی بھیجنے پر کوئی امتناع نہیں : حکومت

ریاض ۔ 5 جون (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی سفارتخانے کی جانب سے آج ایک اہم بیان جاری کیا گیا جس میں واضح کیا گیا ہیکہ ہندوستان نے سعودی عرب میں کام کرنے کیلئے ہندوستانی ورکرس کو وہاں بھیجنے پر کوئی امتناع عائد نہیں کیا ہے اور افرادی قوت کو مملکت کو بھیجنے کا سلسلہ آج بھی جوں کا توں برقرار ہے۔ یاد رہیکہ قبل ازیں میڈیا میں یہ خبریں گشت کررہ

غرقاب چینی جہاز ،ہلاکتوں کی تعداد 82

جیانلی ۔ 5 جون (سیاست ڈاٹ کام) چین میں غرقاب جہاز کے ملبہ کو غوطہ خوروں کے سمندر کی تہہ سے برآمد کرلیا جو دریائے پانگژلی میں دو روز قبل حادثہ کا شکار ہوگیا تھا۔ جہاز کے ملبہ کو نکالنے کے لئے بچاؤ کاری عملہ دو دیگر جہازوں میں سوار تھا اور ایک بہت بڑی کرین کا استعمال کیا گیا۔ تاہم ہلاکتوں کی تعداد اب بڑھ کر 82 ہوگئی۔ سرکاری ٹیلیویژن میں

’امریکی معلومات کا سائبر سرقہ چین مشتبہ ‘

واشنگٹن ۔ 5 جون (سیاست ڈاٹ کام) امریکی حکام کا کہنا ہے کہ انھیں شبہ ہے کہ 40 لاکھ سرکاری ملازمین کی معلومات سرقہ کیلئے سائبر حملے کے پیچھے چینی ہیکروں کا ہاتھ ہو سکتا ہے۔جمعرات کو آفس آف پرسنل مینیجمنٹ نے تصدیق کی ہے کہ اس حملے کی وجہ سے تقریباً 40 لاکھ موجودہ اور سابق ملازمین متاثر ہوئے ہیں۔حکام کے مطابق اس کی وجہ سے ہر وفاقی ادارہ م

پاکستان میں پانچ ماہ میں 135 پھانسیاں

اسلام آباد ۔ 5 جون (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان میں انسانی حقوق کے کمیشن نے ملک میں سزائے موت دیے جانے کے عمل میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تعداد سال کے پہلے پانچ ماہ میں 135 تک پہنچ گئی ہے۔انسانی حقوق کے کمیشن نے پھانسی کی سزائیں روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ کئی دہائیوں میں ایک سال کے دوران اتنی بڑی تعداد می

ممتا بنرجی کی ڈھاکہ آمد

ڈھاکہ ، 5 جون (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر مغربی بنگال ممتا بنرجی آج یہاں پہنچ گئیں، جبکہ وزیراعظم نریندر مودی کا دو روزہ اولین دورۂ بنگلہ دیش کل شروع ہورہا ہے۔ وزیر امور خارجہ شہریار عالم نے ممتا بنرجی کا شام میں حضرت شاہ جی لعل انٹرنیشنل ایرپورٹ پر استقبال کیا۔ وزارت خارجہ عہدیداروں نے کہا کہ ممتا بنرجی کل مودی اور ان کی بنگلہ دیشی ہ

پاکستان کے دفاعی بجٹ میں 11 فیصد اضافہ

اسلام آباد ، 5 جون (سیاست ڈاٹ کام) حکومت پاکستان نے آج اپنے دفاعی مصارف کو 700 بلین سے بڑھا کر 780 بلین روپے کردیا، جو گزشتہ مالی سال سے 11 فیصد کا اضافہ ہے، تاکہ ملٹری اور سکیورٹی ضروریات سے نمٹا جاسکے جبکہ اسے شمال مغرب میں طالبان شورش پسندی کا سامنا ہے۔ ڈیفنس بجٹ میں یہ اضافہ سالانہ بجٹ کے حصے کے طور پر کیا گیا۔ وزیر فینانس اسحاق ڈار نے

شورش پسندوں کیخلاف بڑی تلاشی مہم

امپھال ، 5 جون (سیاست ڈاٹ کام) منی پور میں بڑے پیمانے پر تلاشی مہم آج بھی جاری رہی تاکہ ضلع چندیل میں شورش پسندوں کا پتہ چلایا جاسکے جہاں 18 فوجی ہلاک اور دیگر 11 زخمی ہوگئے جبکہ گھات لگا کر فوج کی طلایہ گرد پارٹی پر حملہ کیا گیا تھا۔ پولیس نے کہا کہ پارہ لونگ چارونگ مولتوہ اور دیگر چند علاقوں میں شورش پسندوں کا پتہ چلانے کیلئے تلاشی مہ

یمن میں امن بات چیت پر اتفاق

صنعا ، 5 جون (سیاست ڈاٹ کام) حوثی باغی اور یمن کی جلاوطن حکومت آج متفق ہوگئے کہ اقوام متحدہ کی زیرسرپرستی جنیوا میں 14 جون کو ممکنہ امن بات چیت میں شریک ہوں گے جس کا مقصد طویل تعطل ختم کرنا ہے۔

مقید ’ آوازِ صدام‘ طارق عزیز کا انتقال

نصیریہ ، 5 جون (سیاست ڈاٹ کام) طارق عزیز جو صدام حسین کی حکومت کی آواز کے طور پر کام کئے، ان کا مجرم قیدی کی حیثیت سے کئی برس کی خرابیٔ صحت کے بعد آج بعمر 79 سال اسپتال میں انتقال ہوا۔ ذی قر صوبہ جہاں سابق عراقی وزیر خارجہ جیل میں تھے، وہاں کے ڈپٹی گورنر عادل عبدالحسین الدخیلی نے نیوز ایجنسی اے ایف پی کو بتایا کہ طارق کا انتقال شہر نصیری

وزیراعظم مودی کا آج سے اولین دورۂ بنگلہ دیش، ڈھاکہ میں جشن کا ماحول

ڈھاکہ، 5 جون (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش پڑوسی وزیر اعظم ہند نریندر مودی کے استقبال کیلئے سرخ قالین بچھانے کی تیاری کر رہا ہے۔ وہ اپنے بنگلہ دیش کے اولین دورہ پر کل یہاں پہنچیں گے۔ انھوں نے توقع ظاہر کی کہ دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کو ایک نئی سطح پر پہنچادیں گے اور معاشی و تجارتی تعلقات کو انتہائی بلندی تک لے جائیں گے۔ مودی کے دو روزہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مستقل نشست کے حصول کا یقین

خصوصی طیارہ سے ۔ 5 جون (سیاست ڈاٹ کام) صدرجمہوریہ ہند پرنب مکرجی نے امید ظاہر کی کہ ہندوستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی توسیع کے موقع پر جبکہ عالمی ادارہ میں اصلاحات کی جائیں گی۔ اپنے 5 روزہ دورہ سوئیڈن و بیلاروس سے واپسی کے دوران طیارہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے صدرجمہوریہ نے کہا کہ دونوں ممالک نے اقوام متحدہ کی سلامتی کو

غریب خاندانوں کیلئے آئندہ دو سال میں ڈبل بیڈروم مکانات کی تعمیر

حیدرآباد 5 جون (سیاست نیوز) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راو نے اعلان کیا کہ آئندہ دو برسوں میں غریب خاندانوں کو ڈبل بیڈروم کے مکانات تعمیر کئے جائیں گے ۔ چیف منسٹر نے آج شہر کے علاقہ ملکاجگیری میں غریبوں کو اراضی کے پٹہ جات حوالے کئے ۔ جی او 58 کے تحت سرکاری اراضیات پر غریبوں کے قبضوں کو باقاعدہ بنانے کی کارروائی کی تکمیل کرتے ہوئے اراضی ک

گنگا کو 50 سال میں بھی صاف نہیں کیا جاسکتا : جوشی

وارانسی ، 5 جون (سیاست ڈاٹ کام) اپنی پارٹی زیرقیادت حکومت کے پُرعزم ’نمامی گنگا‘ پروگرام سے مختلف موقف اختیار کرتے ہوئے سینئر بی جے پی لیڈر مرلی منوہر جوشی نے آج کہا کہ گنگا کو تو اس طرح اگلے 50 سال میں بھی صاف نہیں کیا جاسکتا، جس طرح اس دریا کی صفائی کا پراجکٹ آگے بڑھایا جارہا ہے۔ ’کلین گنگا پراجکٹ‘ پر اپنے تحفظات ظاہر کرتے ہوئے جوش

–مختلف واقعات میں چار خواتین کی موت

حیدرآباد 5 جون (سیاست نیوز) شوہر اور سسرالی رشتہ داروں کی مبینہ ہراسانی، خرابی صحت اور حادثاتی طور پر جھلس جانے کے سبب پیش آئے مختلف واقعات میں 4 خواتین کی موت واقع ہوگئی۔ یہ علیحدہ واقعات پرانے شہر کے علاقہ کالا پتھر، چھتری ناکہ، الوال اور مائیلاردیو پلی پولیس حدود میں پیش آئے۔ کالاپتھر پولیس کے مطابق 26 سالہ آسیہ بیگم جو بریان