نیوزی لینڈ 350رنز پر آؤٹ

لیڈس۔30 مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) انگلینڈ کے خلاف یہاں کھیلے جارہے ٹسٹ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 350رنز پر آل آؤٹ ہوگئی ۔ مہمان ٹیم کیلئے اوپنر ٹام لیتھم (84) اور لیوک رونچی (88) نے نصف سنچریاں اسکور کی ہیں جبکہ کل کے اسکور 297/8 سے آج کھیل کا آغاز کرنے کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم نے آخری 2وکٹوں کیلئے 53 رنز اسکور کئے ۔ انگلش ٹیم کیلئے جہاں جی

کپتان اظہرعلی کی ایک اور سنچری‘پاکستان نے سیریز جیت لی

لاہور۔۔30 مئی (سیاست ڈاٹ کام )مہمان ٹیم زمبابوے کو یہاں کھیلے گئے دوسرے ونڈے میں 6 وکٹوں سے شکست دیکر پاکستان نے گذشتہ 17 ماہ میں پہلی ونڈے سیریز اپنے نام کرلی ہے ۔پاکستانی کرکٹ ٹیم نیمسلسل پانچ ونڈے سیریز ہارنے کے بعد بالآخر پہلی سیریز جیت لی ہے۔پاکستان نے آخری بار دسمبر2013 میں سری لنکا کے خلاف متحدہ عرب امارات میں کھیلی گئی ونڈے سی

عامر خان کامے ویدر سے ستمبر میں مقابلہ متوقع

نیویارک۔30 مئی (سیاست ڈاٹ کام )پاکستانی نژادبرطانوی باکسرعامر خان نے امریکی باکسر کرس الجیری کو شکست دے دیہے اور وہ اپنی اس کامیابی کے ذریعہ ڈبلیو بی سی سلور ویلٹر ویٹ خطاب اپنے نام کر لیاہے۔نیویارک میں ہوئے اس مقابلہ کے ججوں کے فیصلہ کے مطابق عامر خان نے یہ مقابلہ 117-111،117-111اور 115-113سے جیتا ہے۔ابتدائی راؤنڈز میں دونوں باکسر کے درم

فیفا کرپشن اسکینڈل میں مزید افراد ملوث:شہنیلا احمد

نیویارک۔30 مئی (سیاست ڈاٹ کام )برطانیہ کی پہلی ایشیائی خاتون فٹبال ایجنٹ اور قانون داں شہنیلا احمد کے خیال میں ایف بی آئی کی تحقیقات ابھی جاری ہیں اور کرپشن اسکینڈل میں فیفا کے مزید کئی عہدیداروں کے نام سامنے آسکتے ہیں۔شہنیلا احمد نے جو انگلینڈ کی فٹبال اسوسی ایشن (ایف اے) کی رجسٹرڈ ایجنٹ ہیں میڈیا کے پروگرام ’ کھیل کے میدان سے‘ م

بی جے پی حکومت میں بیرون ممالک سے بہتر تعلقات

محبوب نگر 30؍مئی۔(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)یو پی اے دور میں ہوئی بد عنوانیوں کی پردہ پوشی کیلئے کانگریس ‘نریندر مودی حکومت پر الزامات لگانے میں مصروف ہے ۔ ان خیالات کا اظہار ریاستی بی جے پی کے نائب صدر ناگو راو ناماجی نے مستقر محبوب نگر کے پارٹی آفس پر پریس کانفرنس کو مخاطب کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس نے ملک کو تمام شعبوں میں پس

ڈاکٹر عبدالقدیر کو تہنیت کی پیشکشی

بیدر۔30؍مئی۔(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)۔کرناٹک اسٹیٹ انجینئرس اسو سی ایشن ضلع بیدر کے صدر راجپا پاٹل ‘نائب صدر جناب محمد عقیق احمد اور پاٹل پنڈت نے بیدر کے تعلیمی میدان کا اُبھرتا ہوا نام شاہین ادارہ جات بیدر کے سکریٹری ڈاکٹر عبدالقدیر کو ان کی تعلیمی خدمات کے عوض گُلبرگہ یونیورسٹی گُلبرگہ سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری تفویض کئے جانے پر ان ک

امتیازی کامیاب غریب طالب علم کے ساتھ امتیازی رویہ

بیدر۔30؍مئی۔(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)۔جماعتِ دہم اور پی یو سی سالِ دوم کے نتائج کااعلان تو ہوگیا اور ہر کالج کے ذمہ داران اپنے اپنے کالج سے امتیازی نشانات سے کامیاب ہونے والے طلباء کے ضلع بھر میں بڑے فلیکس اور کٹ آئوٹس لگائے ۔اور انھیں تہنیت بھی پیش کرتے ہوئے تہنیتی تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا۔مگریہاں یہ بات ہم واضح کرنا چاہتے ہیں کہ بید

ملگیات کے الاٹمنٹ میں بے قاعدگیوں کا معاملہ

بودھن 30 مئی (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مجلس بلدیہ بودھن کا ماہانہ اجلاس مسلسل دوسری مرتبہ بغیر کسی کارروائی کے ملتوی ہوگیا۔ ماہ اپریل کا اجلاس 30 اپریل کو مقرر تھا اور مئی کا 27 مئی کو ان دو ماہانہ اجلاسوں کوملتوی کئے جانے کے تعلق سے بہ ظاہر چیر مین بلدیہ کوئی بھی وجہ بتارہے ہوں لیکن یہ تو عیاں ہے کہ قدیم بس اسٹانڈ بودھن پر موجود بلدیہ کے ملگی

وظیفہ حسن خدمت پر سبکدوش

نارائن پیٹ۔/30مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب محمد عبدالقدوس، لائن انسپکٹر محکمہ برقی ، نارائن پیٹ 31مئی 2015ء کو وظیفہ حسن خدمت پر سبکدوش ہورہے ہیں۔ موصوف کا 1990 میں بحیثیت لائن مین محبوب نگر میں تقرر عمل میں آیا تھا۔ 25سال ضلع محبوب نگر کے مختلف مقامات پر خدمات انجام دینے کے بعد سبکدوش ہوئے ہیں۔ موصوف محکمہ جاتی سطح پر ایک محنتی اور ملنس

جامعہ عائشہ صدیقہ للبنات نرمل میں داخلے

نرمل۔/30مئی، ( ذریعہ فیاکس ) لڑکیوں کے عالم کورس و حفظ قرآن کی دینی و عصری درسگاہ جامعہ عشائہ صدیقہ للبنات محلہ قصبہ نشان نرمل میں باقاعدہ 2جون سے داخلوں کا آغاز ہوگا۔ ایسی لڑکیاں جو اردو لکھنا پڑھنا جانتی ہیں یا ایس ایس سی دسویں گیارہویں، بارہویں ، ڈگری پڑھی ہوئی ہوں انہیں پانچ سالہ عالم کورس میں داخلہ دیا جائے گا۔ جو لڑکیاں اردو می

جڑچرلہ میں آج میمن جماعت کا اجلاس

جڑچرلہ۔/30مئی، ( فیکس ) حلائی میمن جماعت جڑچرلہ کے زیر اہتمام 31مئی اتوار کو 5بجے شام جڑچرلہ میمن کمیونٹی ہال ( میمن مسجد بادے پلی جڑچرلہ ) میں جناب محمد یونس علی محمد صدر حلائی میمن جماعت جڑچرلہ کی صدارت میں ایک اجلاس منعقد ہوگا۔ مہمانان خصوصی کی حیثیت سے جناب اقبال عبدالحمید ( آفیسر ) صدر آل انڈیا میمن جماعت فیڈریشن جناب پروفیسر حاجی

حصول علم دین کے رجحان میں کمی ، لمحہ فکر

یلاریڈی۔/30مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یلا ریڈی مستقر پر مدرسہ انوارالعلوم عباسیہ ملحقہ جامعہ نظامیہ کے سالانہ جلسہ سے علمائے دین نے اپنے بصیرت افروز خطاب سے علم دین کی اہمیت اور اس کی شدید ضرورت پر روشنی ڈالی۔ مولانا محمد ابوالحسن علی رضوی القادری بانی جامعہ غوثیہ رضویہ لنگم پیٹ نے کہا کہ مسلمانوں کو علم دین حاصل کرنے میں آئے دن رجح

انتقال

پٹلم۔/30مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر پٹلم کے عید گاہ روڈ پر مقیم جناب محمد عبدالخلیل کے بڑے فرزند عبدالکریم جوچند ماہ سے علیل تھے 29مئی بروز جمعہ صبح 10بجے انتقال ہوگیا۔ انتقال کی اطلاع ملتے ہی رشتہ داروں،دوست احباب، تاجرین نے میت کا دیدار کرنے کیلئے پہنچے۔ بعد مغرب عیدگاہ کے عقب میں قبرستان میں تدفین عمل میں لائی گئی۔ نماز جنازہ

بھویتا جونیر کالج محبوب نگر کے طلبہ کا میڈیسن میں شاندار مظاہرہ

محبوب نگر۔/30مئی، ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ایمسیٹ 2005ء میں بھویتا جونیر کالج محبوب نگر کے طلباء نے میڈیسن میں اپنا شاندار مظاہرہ کیا۔ عائشہ ملیحہ نداء نے 132 مارکس حاصل کرکے 1533واں رینک حاصل کیا۔ ان کے علاوہ نکیتا نے 123مارکس حاصل کرکے 3079 واں رینک حاصل کیا جبکہ 5طلباء نے 100سے زائد مارکس حاصل کئے۔ مسٹر ودیا ساگر ڈائرکٹر کالج نے رینک حاصل کرنے

وزیر داخلہ راجناتھ کو بیف سے متعلق سوال پر اُلجھن

نئی دہلی ، 29 مئی ( سیاست ڈاٹ کام) وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے آج اپنی وزارت کی کارکردگی کو واضح کرنے کیلئے کرکٹ کا محاورہ استعمال کیا لیکن خود ایک سوال پر ’اسٹمپڈ‘ ( الجھن میں مبتلا) ہوگئے، جو وزارتی رفیق مختار عباس نقوی کے اس بیان پر اُن کی رائے سے متعلق رہا کہ بیف کھانے والوں کو پاکستان چلے جانا چاہئے۔ ’’فی الحال اسکور کسی وکٹ کے نق

صرف مودی، بی جے پی کے ’ اچھے دن‘ : کانگریس

نئی دہلی ، 29 مئی (سیاست ڈاٹ کام) ’’نریندر مودی ، برسراقتدار پارٹی کے خلاف جھوٹ باتیں کہتے ہوئے اقتدار تک پہنچے اور اب یہی دروغ گوئی پر پھلنے پھولنے کے متمنی ہیں‘‘ کانگریس نے آج یہ الزام عائد کیا اور وزیراعظم کے اس دعوے کو مسترد کردیا کہ وہ ’اچھے دن‘ لے آئے ہیں۔ کانگریس ترجمان ’سندیش‘ کے تازہ شمارہ کے اداریہ میں کہا گیا: ’’پہلے س

جموں و کشمیر پر او آئی سی کی قرارداد ہندوستان کا اظہار مذمت

نئی دہلی ، 29 مئی (سیاست ڈاٹ کام) تنظیم اسلامی کانفرنس کی جموں و کشمیر کے بارے میں قرارداد پر شدید ردعمل میں ہندوستان نے آج کہا کہ وہ اسے ’’تحقیر‘‘ کے ساتھ خارج کرتا ہے اور او آئی سی کو اس ملک کے داخلی امور میں مداخلت سے گریز کرنے کا مشورہ دیا۔ ترجمان وزارت امور خارجہ وکاس سوروپ نے کہا، ’’ہم نے او آئی سی قرارداد دیکھی جس میں ہندوستا

قذافی اسٹیڈیم کے باہر میچ کے دوران برقی ٹرانسفارمر دھماکہ سے سنسنی پاکستان نے ونڈے سیریز جیت لی

لاہور ، 29 مئی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی کو آج کچھ دیر کیلئے سنسنی خیز لمحات سے گزرنا پڑا جب زمبابوے کے ساتھ دوسرے او ڈی آئی ( ڈے اینڈ نائٹ) کے دوران یہاں قذافی اسٹیڈیم کے باہر برقی ٹرانسفارمرس دھماکوں سے پھٹ پڑے۔ بچاؤ کارکنوں نے بتایا کہ رات 9 بجے جبکہ میچ جاری تھا، یہ واقعہ پیش آیا جس میں دو پولیس ملازمین کو ز

سپ بلاٹر کو کرپشن کا طوفان فیفا کی رائے دہی جیتنے سے روک نہ سکا!

زیورخ ، 29 مئی (سیاست ڈاٹ کام) سپ بلاٹر نے فیفا کی صدارت آج پانچویں مرتبہ جیت لی جب اُن کے چیلنجر پرنس علی بن ال حسین طئے شدہ دوسرے راؤنڈ کی رائے دہی سے عین قبل دستبردار ہوگئے۔ ویٹرن طاقتور سوئس شخصیت مطلوبہ 140 کی اکثریت سے پہلے راؤنڈ کی ووٹنگ میں صرف 7 ووٹ کم رہ گئے تھے۔ سکنڈ راؤنڈ شروع ہونے ہی والا تھا کہ اردنی شہزادہ ( نائب صدر فیفا) جن