کینیا کے موضع میں شباب عسکریت پسندو ںکا حملہ
نیروبی ۔ 22 مئی (سیاست ڈاٹ کام) اسلامی بندوق برداروں نے شمال مشرقی کینیا کے ایک موضع پر دھاوا کرتے ہوئے ایک بار پھر تباہی مچائی۔ وزارت داخلہ کے ایک بیان کے مطابق صومالیہ کی قیادت والی القاعدہ سے مربوط شورش پسند جماعت الشباب کے بندوق برداروں کے حملوں میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ دوردراز کے اس موضع میں جو صومالیہ کی مخدوش