لاہور ونڈے : پاکستان کی ٹھوس شروعات
لاہور۔26 مئی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان نے دورہ کنندہ زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوران اپنی عمدہ بیٹنگ کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آج پہلے ونڈے میں بھی ٹھوس شروعات کی ۔ پاکستانی کپتان اظہر علی نے یہاں قذافی اسٹیڈیم میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو خود بحیثیت اوپنر انھوں نے محمد حفیظ کے ساتھ ملکر درست ثابت کردکھایا ۔ دون