Month: 2015 مئی
لطائف
٭ ایک صاحب کے گھر میں چور گھس آیا ۔ انہوں نے بڑی ہوشیاری سے کام لیتے ہوئے چور کی کنپٹی پر پستول رکھا اور ہاتھ اوپر کردیا اور منہ دیوار کی طرف کرکے کھڑا کردیا اور وہ سوچنے لگے کہ شور مچاکر محلے والوں کو بلایا جائے یا فون پر پولیس کو اطلاع دی جائے ۔ اسی دوران ان کا چھوٹا بیٹا پانی کا گلاس لے کر بھاگا ہوا آیا اور کہنے لگا : ابو !
حیدرآباد میں ایک ہزار کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری گوگل کا اتفاق
حیدرآباد ۔ 12 ۔ مئی (این ایس ایس) ریاست تلنگانہ کے وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے ٹی راما راؤ نے کہا ہے کہ آئی ٹی کے عالمی شہرت یافتہ سرکردہ ادارہ گوگل نے آئندہ چار سال کے دوران حیدرآباد میں ایک ہزار کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری سے اتفاق کرلیا ہے۔ کے ٹی راما راؤ اور محکمہ آئی ٹی کے سکریٹری جیئش رنجن نے امریکہ کے ماؤنٹین ویو میں واقع گوگل کے ص
میری ایک آنکھ ’’ سونے ‘‘ کی ہے …!
گذرے وقتوں کی بات ہے، کسی ملک پر ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا۔ اس کے دربار میں بہت سے وزراء تھے۔ ان ہی میں ایک وزیر بہت جھوٹ بولتا تھا۔ ایک مرتبہ پورے دربار کے سامنے بادشاہ کو مرعوب کرنے کیلئے کہا کہ ’’میری ایک آنکھ سونے کی ہے‘‘۔ یہ سن کر سب بہت حیران ہوئے اور اسے غور سے دیکھنے لگے۔ یہ بات ایک زبان سے دوسری زبان سے ہوتے ہوئے پورے ملک می
باورچی خانے کو پُرکشش بنائیں
چھوٹی چھوٹی تبدیلیاں بھی باورچی خانے کو سہولتوں سے مزین اور خوبصورت بناسکتی ہیں۔ ہم آپ کو چند ایسی چھوٹی چھوٹی باتیں بتارہے ہیں جن پر عمل کرکے آپ بھی اپنے باورچی خانے کو گھر کا دل بناسکتی ہیں۔ عام طور پر لوگ باورچی خانے کی دیواروں پر ہلکے رنگ کرانے سے گریز کرتے ہیں جو کسی حد تک درست بھی ہے کیونکہ دیواریں دھوئیں اور تیل وغیرہ کی وج
چکن پر اٹھا رول
اجزاء : چکن : آدھا کلو بغیر ہڈی کے کٹی ہوئی پیاز: ایک عدد باریک کٹی ہوئی ‘ کھیرا : ایک عدد کٹی ہوئی ‘ کالی مرچ پاوڈر ایک چائے کا چمچہ ‘ گرم مسالہ پاوڈر : آدھا چائے کا چمچہ‘ سفید زیرہ ایک چائے کا چمچہ ‘ اجنیوموتو: آدھا چائے کا چمچہ ‘ سویاساس : ایک کھانے کا چمچہ ‘ ادرک لہسن (پسا ہوا) : ایک کھانے کا چمچہ ‘ سرکہ دو کھانے کے چمچے ‘ مکھن ‘ حسب
اردو یونیورسٹی میں وائس چانسلر کا’’ اوور ٹائم‘‘ انتقامی کارروائیاں
ہر لمحہ مفادات کی تکمیل پر توجہ، اقتدار کا آج آخری دن،پی آر او کا اچانک تبادلہ
موسم گرما میں ٹھنڈک کا احساس بخشنے والے کاٹن اور چکن کے ملبوسات
موسم گرما کے شروع ہوتے ہی بازار میں خواتین کاٹن اور چکن کے ملبوسات کی خریداری میں مصروف ہوجاتی ہیں ۔ ٹھنڈک کا احساس پیدا کرنے کیلئے نسبتاً ہلکے رنگوں کی مانگ میں بھی اضافہ ہوگیا ہے ۔ ہلکے اور کھلتے ہوئے رنگ جہاں موسم گرما میں دیکھنے میں خوبصورت اور نمایاں نظر آتے ہیں وہیں آنکھوں کی ٹھنڈک کا باعث بھی بنتے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ موسم گرما
NALSAR UNIVERSITY Law & Mgmt Course نلسار یونیورسٹی
نلسار یونیورسٹی حیدرآباد میں منفرد اور خصوصی کورس لا اینڈ مینجمنٹ کو UNO کی مسلمہ حیثیت
بیوی سے جھگڑے کے بعد شوہر کی خود کشی
حیدرآباد ۔ 12 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : شہر و نواحی علاقہ میں پیش آئے میاں بیوی کے جھگڑوں کے دو علحدہ واقعات میں دو افراد بشمول ایک خاتون نے خود کشی کرلی ۔ ایک واقعہ میں شوہر سے جھگڑے کے بعد بیوی نے اور ایک واقعہ میں بیوی سے جھگڑے کے بعد شوہر نے خود کشی کرلی ۔ جیڈی میٹلہ پولیس کے مطابق 28 سالہ اوشا جو مارکنڈیا نگر علاقہ کے ساکن سنتوش کی بیوی
اولاد کی موت پر غم زدہ خاتون کی خودکشی
اولاد نہ ہونے پر دل برداشتہ خاتون نے پھانسی لے لی
ایک شخص کی مشتبہ حالت میں موت
حیدرآباد ۔ 12 ۔ مئی : ( سیاست نیوز ) : راجندر نگر کے علاقہ میں ایک شخص کی مشتبہ حالت میں موت ہوگئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 34 سالہ کے سرینو جو بنڈلہ گوڑہ علاقہ میں رہتا تھا۔ پدماشالی ہلز میں ملازمت کرتا تھا ۔ پولیس کے مطابق اس شخص کی مشتبہ حالت میں موت ہوگئی ۔ پولیس راجندر نگر مصروف تحقیقات ہے ۔۔