ک80 کروڑ نوجوان
مسرتوں کی تجارت اُسے نہ راس آئی
وہ روز ایک نیا غم خرید لاتا ہے
ک80 کروڑ نوجوان
مسرتوں کی تجارت اُسے نہ راس آئی
وہ روز ایک نیا غم خرید لاتا ہے
ک80 کروڑ نوجوان
سرینگر۔ 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) علیحدگی پسند لیڈر مسرت عالم بٹ نے آج اس بات کی تردید کی کہ کل سرینگر میں نکالی گئی ریالی کے دوران پاکستانی پرچم لہرایا گیا تھا۔ سید علی شاہ گیلانی کے خیرمقدم کیلئے نکالی گئی اس ریالی میں شریک عوام ننے اپنے جذبات و احساسات کا اظہار کیا ہے۔ کشمیر کے سخت گیر علیحدگی پسند لیڈر پر قوم دشمن سرگرمیوں کے لئے
ممبئی۔ 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر رگھورام راجن کو ای۔میل کے ذریعہ جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ یہ ای۔میل دولت اسلامیہ (داعش )کے نام سے روانہ کیا گیا ہے۔ ای۔ میل ملنے کے بعد ان کی سکیورٹی کو سخت کردیا گیا ہے۔ ممبئی پولیس نے ای۔ میل بھیجنے والے کا پتہ چلانے کیلئے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ گورنر کو ہلاک کرنے
بالاسور۔16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے آج نیوکلیئر صلاحیت کے حامل اگنی III بیالسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا۔ اُڈیشہ کے ساحل سمندر سے 3,000 کیلومیٹر تک اپنے نشانہ پر ضرب لگایا گیا۔ دیسی ساختہ زمین سے زمین پر وار کرنے والے میزائل کو صبح 9 بجکر 55 منٹ پر داغا گیا۔ آئی ٹی آر کے ڈائریکٹر ایم وی کے ای پرمار نے کہا کہ یہ تجربہ ہندوستانی فو
نئی دہلی ۔16اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس نے آج وزیراعظم نریندر مودی کے کینیڈا میں کئے گئے ریمارک پر شدید ردعمل کا اظہار کیا جس میں انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت دوسروں کا بچا ہوا کچرا صاف کررہی ہے ۔ کانگریس نے کہا کہ غیر ملکی سرزمین پر رہتے ہوئے اس طرح کا تبصرہ انتہائی نامناسب ہے ‘ اس سے یہی تاثر مل رہا ہے کہ نریندر مودی اب بھی انتخاب
آئزول۔16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) 14 بڑے گرجا گھروں کے ایک ریاستی وفاق نے کہا کہ وہ عیسائی طبقہ کی عبادت گاہوں پر مبینہ حملوں میں وزیراعظم نریندر مودی کی مداخلت کی خواہش رکھتے ہیں۔ میزورم کی عیسائی قیادت نے صدر بی جے پی امیت شاہ کو اس سلسلے میں ایک یادداشت پیش کی۔ لکھنؤ سے موصولہ اطلاع کے بموجب کانگریس نے آج آگرہ کے ایک چرچ میں توڑ پھوڑ کو
جموں 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) جموں کے کئی علاقوں میں آج احتجاجی مظاہرے ہوئے۔ سرینگر میں کل علیحدگی پسند قائدین کی جانب سے ریالی نکالنے اور پاکستانی پرچم لہراکر موافق پاکستان نعرے لگانے پر شدید احتجاج کیا گیا۔ اجن پور نے علیحدگی پسند قائدین کے پتلے نذر آتش کئے اور ان کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے ریاستی حکومت و مرکز سے مطالبہ کیاکہ فوری
واشنگٹن 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کے سفیر متعینہ امریکہ نے آج ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہاکہ یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف سعودی کی قیادت میں جو فضائی حملے کئے جارہے ہیں، وہ انتہائی کامیاب ثابت ہوئے ہیں اور اس کے نتائج توقعات سے بڑھ کر سامنے آئے ہیں۔ سعودی سفیر عادل ال زبیر نے کہاکہ گزشتہ تین ہفتوں کے دوران فضائی حملوں کے ذریعہ
نیروبی 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) برطانوی نشریاتی ادارے کو معلوم ہوا ہے کہ صومالیہ کی شدت پسند تنظیم الشباب ہمسایہ ملک کینیا کے شمال مشرقی علاقوں میں جنگجو بھرتی کر رہی ہے۔ برطانوی میڈیا کو حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق صرف ایک قصبے میں پولیس کے پاس 26 افراد کے لاپتہ ہونے کی درخواستیں اس خدشے کے ساتھ آئی ہیں کہ وہ شدت پسندوں کے ساتھ
کراچی ۔ 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کے تجارتی مرکز کراچی میں آج ایک 55 سالہ امریکی خاتون کو نامعلوم حملہ آوروں نے گولی مار کر زخمی کردیا۔ وہ شدید طور پر زخمی ہے۔ ڈیبرا لوبو جو جناح میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے وائس پرنسپل کی حیثیت سے کام کرتی تھیں۔ کالج کے طلبہ امور کی ونگ سے بھی وابستہ ہیں۔ انہیں مصروف ترین شہید ملت روڈ پر نشانہ بنای
واشنگٹن۔16اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان اور امریکہ کے مابین باہمی روابط صرف حکومتوں کے مابین ہی نہیں بلکہ عوام کے درمیان بھی پائے جاتے ہیں اور اس وقت یہ پہلے سے زیادہ مستحکم ہیں۔ وزیرفینانس ارون جیٹلی نے ہندوستانی سفارتخانے کی جانب سے ان کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ کے موقع پر یہ ریمارک کیا ۔ اس پروگرام میں اوباما انتظامیہ کے
نیویارک 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) شخصی دوستی کو شاندار علامت کے طور پر صدر امریکہ بارک اوباما نے ٹائم میگزین میں وزیراعظم نریندر مودی کی ستائش کرتے ہوئے ایک مضمون لکھا ہے۔ اس میگزین نے نریندر مودی کو دنیا کی 100 بااثر شخصیتوں میں شمار کیا ہے۔ اس مضمون کا عنوان ’’ہندوستان کے اصلاح پسند سربراہ انچیف‘‘ ہے۔ جس میں اوباما نے نریندر مودی ک
نیویارک 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) نیویارک میں آج ہزاروں افراد نے بشمول فاسٹ فوڈ ورکرس نے 15 امریکی ڈالرس فی گھنٹہ اُجرت کا مطالبہ کرتے ہوئے زبردست احتجاج منظم کیا۔ اُن کا کہنا ہے کہ ہر ورکر کو 15 ڈالرس فی گھنٹہ کی مطابقت سے اُجرت ادا کی جائے تاکہ امریکہ کے سب سے بڑے شہر تصور کئے جانے والے نیویارک میں غربت کا خاتمہ کیا جاسکے۔ نیویارک میں
اوٹاوہ 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) کھجوراہو منادر سے تعلق رکھنے والا ایک 900 سالہ قدیم شاہکار کو جو پتہ نہیں کس طرح کینیڈا پہنچ گیا تھا ، وزیراعظم کینیڈا اسٹیفن ہاربر نے دورہ پر آئے مہمان وزیراعظم ہند نریندر مودی کو واپس کردیا۔ پتھر سے تراشے گئے اس شاہکار کا نام ’’پیرٹ لیڈی‘‘ ہے جسے 1970 ء کے یونیسکو کنونشن کے مطابق کل ہارپر نے مودی کو و
اسلام آباد 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی فضائیہ کا ایک فرانسیسی ساختہ میراج لڑاکا طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران صوبہ بلوچستان میں حادثہ کا شکار ہوگیا۔ پاکستانی فضائیہ نے بھی اس حادثہ کی اطلاع دیتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا۔ طیارہ معمول کے مطابق تربیتی مشن پر تھا تاہم پائلٹ کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا لہٰذا حادثہ میں کسی ج
بیونس آئرس 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ایک تاجر جس کی دماغی حالت ٹھیک نہیں بتائی گئی، وہ آج ایک کنڈر گارٹن میں داخل ہوکر وہاں موجود 3تا 4سال کے درمیان والے معصوم طلباء کے سامنے اپنی سابق پارٹنر کو چاقو گھونپ کر ہلاک کردیا حالانکہ پولیس نے کل اس شخص کیخلاف ایک انتباہی حکم جاری کیا تھا جسکے ذریعہ اس خاتون کو بھی چوکس ہوجانے کی ضرورت تھی۔
نئی دہلی: 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) افغان صدر اشرف غنی رواں ماہ کے آخر میں ہندوستان کا دورہ کرینگے۔ ہندوستانی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے اس دورے کے موقع پر افغان صدر وزیراعظم نریندر مودی کیساتھ ملاقات کر کے دو طرفہ تعلقات اور اہم علاقائی و عالمی امور پر تبادلہ خیال کرینگے۔ افغان صدر انڈین کونسل برائے عالمی امور سے بات چیت بھی کرینگ
اقوام متحدہ 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) یمن کے لئے اقوام متحدہ کے امن قاصد جمال بن عمر نے آج استعفیٰ دے دیا۔ اقوام متحدہ کے ایک عہدیدار کے مطابق مسٹر جمال کو جنگ زدہ یمن میں اپنے مشن کے لئے خلیجی ممالک کی تائید نہ ملنے پر اُنھوں نے یہ اقدام کیا۔ مراقشی سفارت کار اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بانکی مون کے یمن میں 2012 ء سے اس کے خصوصی قاصد کی ح
اسلام آباد 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان میں آج سزائے موت پانے والے مزید پانچ قیدیوں کو پھانسی پر لٹکادیا گیا۔ جہاں مختلف جیلوں میں سزا پر عمل آوری کی گئی۔ اس طرح پاکستان میں پشاور المیہ کے بعد سزائے موت پر عائد امتناع برخاست کئے جانے کے بعد پھانسی پر لٹکائے گئے قیدیوں کی جملہ تعداد 71 ہوگئی۔ ایک قیدی کو 6 افراد کے قتل کے جرم میں
میامی 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) میامی میں متعین کینیڈین قونصل جنرل کے 15 سالہ بیٹے کو منشیات کے مشتبہ تاجرین کے ساتھ شوٹ آؤٹ کے تبادلہ میں خود اپنے ہی 17 سالہ بھائی کے قتل کا مرتکب قرار دیا گیا ہے۔ میامی ۔ ڈیڈ کاؤنٹی کی ایک گرانڈ جیوری نے مارک وبافیپازو کو قتل کا مجرم قرار دیا ہے۔ اُسے بچوں کی جیل سے بالغوں کی جیل منتقل کیا جائے گا جہاں