ڈاکٹر قطب سرشار کی شخصیت اور تنقیدی سروکار

احمد رشید (علیگ)
اردو زبان و ادب کے افق پر روشن ستارہ کی چمکنے والے قطب نے ادبی دنیا کو سرشار اور مخمور کردیا ہے ۔ قطب سرشار کثیر الجہت آفتابی شخصیت کے حامل ہیں ، جس کی روشنی جنوبی ہند سے وسیع و عریض ہندوستان اور اب بیرون ہند پھیل گئی ہے ، پھر روشنی کو کون قید کرسکتا ہے ؟

ایچ پی وی کے ٹیکے سے کئی قسم کے کینسر کی روک تھام ممکن

ایک انسانی پیاپلوما وائرس کا ٹیکہ نہ صرف پیڑو کے کینسر کی روک تھام کرتا ہے بلکہ ایچ پی وی کی وجہ سے ہونے والی کئی قسم کے کینسروں سے بھی محفوظ رکھ سکتا ہے ۔ ایک کثیرقومی طبی آزمائش سے جس میں بیس ہزار نوجوان خواتین شامل تھیں، اس بات کا انکشاف ہوا ۔ تحقیق کے بموجب یہ اثر چار تا پانچ سال تک برقرار رہ سکتا ہے ۔ یہ تحقیق توثیق کرتی ہے کہ نوجو

خون کے سادہ سے معائنہ سے نسیان کے خطرہ کی نشاندہی ممکن

سائنس دانوں نے ایک نئے حیاتیاتی اشارے کی شناخت کی ہے جو ایک سادہ خون کے معائنہ کے ذریعہ مرض نسیان لاحق ہونے کے خطرہ کی نشاندہی کرتا ہے ۔ طویل مدتی بنیاد پر اس کا مطلب بہتر انسداد ہوگا اور اس طرح اس مرض کے لاحق ہونے میں تاخیر ممکن ہوگی بلکہ اس مرض سے مکمل طورپر بچ جانا بھی ممکن ہوگا ۔ محققین کا کہنا ہے کہ امراض قلب کے برعکس جہاں ہمارے خ

علحدگی پسندمسرت عالم گرفتار‘کارروائی کرنے حکومت کا اعلان

سرینگر / نئی دہلی 17 اپریل (سیاست ڈاٹ کام ) اتحادی حکومت کی حلیف بی جے پی کے دباو کے آگے گھٹنے ٹیکتے ہوئے پی ڈی پی زیر قیادت حکومت جموں و کشمیر نے آج علحدگی پسند قائد مسرت عالم بھٹ کو پاکستانی پرچم لہرانے کے الزام میں گرفتار کرلیا ۔ پولیس نے اشتعال انگیز کارروائیوں کے سلسلہ میں بڈگام پولیس اسٹیشن میں ایک مقدمہ درج کیا تھا ۔45 سالہ سخت گی

انضمام کی رسمی کارروائیاں ملائم سنگھ کریں گے :تیش کمار

٭٭جنتا پریوار کی مختلف پارٹیوں کے انضمام پر تنقید کا نشانہ بنے ہوئے چیف منسٹر بہار نتیش کمار نے آج کہا کہ نئی سیاسی تنظیم میں انضمام سے متعلق تمام رسمی کارروائیوں کی تکمیل نئی تنظیم کے صدر ملائم سنگھ یادو مکمل کریں گے ۔ نئی سیاسی تنظیم کے پرچم اور انتخابی نشان کے بارے میں غیر یقینی صورتحال پائی جاتی ہے ۔ ملائم سنگھ یادو کو نئی سیاسی

قوم دشمن سرگرمیوں کی وضاحت کا بی جے پی سے مطالبہ

پٹنہ 17 اپریل (سیاست ڈاٹ کام )چیف منسٹر بہار نتیش کمار نے آج پاکستانی پرچم علحدگی پسند قائد کی جانب سے پی ڈی پی ۔ بی جے پی زیر اقتدار جموں و کشمیر میں لہرائے جانے پر سخت اعتراض کرتے ہوئے بھگوا پارٹی پر الزام عائد کیا کہ اُس نے ہوس اقتدار میں اصولوں کی قیمت پر سمجھوتہ کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کو قوم دشمن سرگرمیاں جموں و کشمیر میں

مرکزی وزیر فینانس ارون جیٹلی کم ٹیکسوں کے حامی

واشنگٹن 17 اپریل (سیاست ڈاٹ کام )جدید ٹیکس نظام کے تحت کمتر شرح اور عالمی مسابقتی شرحوں پر ٹیکس عائد کرنے کا تیقن دیتے ہوئے مرکزی وزیر فینانس ارون جیٹلی نے غیر ملکی سرمایہ کاروں کو جو کسی بھی استقدامی اثر سے کارروائی کے مخالف ہیں کہا کہ ٹیکس دہندگان کو حکومت کے شراکت دار تصور کیا جائے گا انہیں یرغمال نہیں سمجھا جائے گا اور نہ اُن کو ہ

راہول گاندھی کی آج کاشتکاروں سے ملاقات

نئی دہلی 17 اپریل (سیاست ڈاٹ کام )اپنی تعطیلات سے واپسی کے بعد راہول گاندھی مختلف ریاستوں کے کاشتکاروں کے وفد سے کل ملاقات کریںگے اور اُن کے یو پی اے کے حصول اراضی قانون میں نریندر مودی حکومت کی جانب سے کی جانے والی تبدیلیوں کے بارے میں نظریات سے واقفیت حاصل کریں گے۔ راہول گاندھی کی کاشتکاروں سے ملاقات کانگریس کے ’’کسان ‘کھیت ‘مزد

اوسط شدت کے زلزلے کے دو جھٹکے

تیزپور (آسام )17 اپریل (سیاست ڈاٹ کام)اوسط شدت کے زلزلے کے دو جھٹکوں سے آج علی الصبح آسام دہل کر رہ گیا۔علاقائی موسمیات مرکز کے بموجب پہلے جھٹکے کی شدت رختر پیمانے پر 4.8 تھی اور یہ 3.35 بجے شب محسوس کیا گیا ۔ اس کا مبدا 26.8 شمالی عرض بلد اور 92.7 درجہ مشرقی طول بلد پر واقع تھا ۔ دوسرا جھٹکہ 3.8 شدت کا تھا جو 5.50 بجے صبح محسوس کیا گیا ۔ اس کا مبدا 26

یو پی میں کشیدگی

باغپت17 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) اہیدہ دیہات کشیدگی کی گرفت میں آگیا جبکہ عوام کا ایک گروپ ایک عبادتگاہ میں داخل ہوگیا اور دو افراد کو زدوکوب کرنے کے علاوہ لاوڈ اسپیکر توڑ پھینکا ۔ یہ واقعہ کل رات پیش آیا جبکہ ملزم عبادتگاہ میںداخل ہوگئے اور دو افراد کو مار پیٹ شروع کردی۔ لاوڈ اسپیکرس کو نقصان پہنچایا ۔ سپرنٹنڈنٹ پولیس شرد سچن نے کہا کہ

کے سی آر کی فلاحی اسکیمات اور ترقیاتی پروگرامس کو منفرد مقام

میدک۔17 اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاستی وزیر آبپاشی مسٹر ٹی ہریش راؤ نے کہا کہ ریاستی وزیر اعلیٰ جناب کے چندر شیکھر راؤ کی قیادت میں موجودہ پوری میعاد ختم ہونے تک ریاست تلنگانہ نے ملک کی تمام ریاستوں میں ترقی یافتہ ریاست بن جائے گی ۔ مسٹر کے سی آر کی فلاحی اسکیمات و ترقیاتی پروگرامس کو تمام ریاستوں میں منفرد مقام حاصل ہوگا ۔ مسٹر ہ

بارش سے تباہ فصلوں کا معائنہ

بودھن ۔17اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) حالیہ غیر موسمی بارش سے متاثرہ فصلوں کا رکن اسمبلی بودھن محمد شکیل عامر نے معائنہ کیا اور انہوں نے ساتھ میں موجود سرکاری عہدیداروں کو نقصانات کے تعلق سے تخمینہ رپورٹس تیار کرنے کی عہدیداروں کو ہدایت دی ۔ قبل ازیں صبح سویرے کسانوں کی کثیر تعداد نے رکن اسمبلی کے قیام گاہ واقع اچن پلی پہنچ کر جوار ‘

ترقیاتی کاموں کیلئے لائحہ عمل

بودھن ۔17اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) رکن پارلیمنٹ ضلع نظام آباد شریمتی کے کویتا کی جانب سے بودھن کے شہری علاقہ میں ترقیاتی کام انجام دینے گذشتہ ماہ اعلان کردہ 25لاکھ روپئے رقم کے استعمال کیلئے مجلس بلدیہ بودھن کے عہدیداران دنوں تخمینہ تجاویز تیار کرنے میں مصروف ہے ۔ ذرائع کے بموجب تمام پچیس لاکھ روپئے رقم شہری عوام کے پینے کے پانی کی

مشترکہ مجلس عمل کا قیام

بودھن ۔17اپریل ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نظام شوگر فیاکٹری شکر نگر یونٹ کو حکومت کے زیر انتظام لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے یہاں بودھن میں تمام حزب مخالف سیاسی جماعتوں کے قائدین سے گذشتہ دو روز سے ایک خانگی اسکول میں اجلاس منعقد کیا ۔ اس اجلاس میں شریک قائدین نے مشترکہ مجلس عمل کے قیام کا فیصلہ کیا اور اس مجلس عمل (IAC) کے صدر کی حیثیت سے تلنگانہ