یمن میں قیام امن کیلئے ایرانی منصوبہ اقوام متحدہ کے حوالے

اقوام متحدہ ۔18 اپریل ۔ (سیاست ڈاٹ کام)ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے یمن میں قیام امن کیلئے ایک منصوبے کا خاکہ اقوام متحدہ کے سپرد کر دیا ہے۔ تہران حکومت کی طرف سے تیار کردہ اس چار نکاتی منصوبے میں فائر بندی، غیر ملکی حملوں کا خاتمہ، انسانی بنیادوں پر فوری امداد اور یمن میں وسیع تر مخلوط حکومت کی تشکیل کے لیے تمام فریقین کے مابی

میں سخت جاں ہوں مجھے توڑنامشکل ، سمرتی ایرانی

نئی دہلی ۔ 18 ۔ اپریل : ( سیاست ڈاٹ کام ) : وزیر فروغ انسانی وسائل سمرتی ایرانی نے کہا کہ میں سخت جاں ہوں مجھے کاٹنا مشکل ہے ۔ انہوں نے یہ بھی زور دے کر کہا کہ وہ بہت موٹی ہیں ، میرے ٹکڑے نہیں کئے جاسکتے ۔ 39 سالہ مرکزی وزیر نے جو تعلیم کو زعفرانی رنگ دینے کے الزامات کے بشمول کئی تنازعات کا شکار ہیں کہا کہ انہیں یکا و تنہا کردینے کی باتیں ہور

کولکتہ بلدی انتخابات میں تشدد ، سب انسپکٹر زخمی

کولکتہ ۔ 18 ۔ اپریل : ( سیاست ڈاٹ کام ) : کولکتہ میونسپل کارپوریشن کے اہم ترین انتخابات کے اختتام کے فوری بعد دو سیاسی پارٹیوں کے حامیوں میں تصادم اور تشدد کے دوران ایک سب انسپکٹر پولیس زخمی ہوا ۔ یہاں 62 فیصد رائے دہی ہوئی ہے ۔ اپوزیشن پارٹیوں نے الزام عائد کیا کہ ترنمول کانگریس نے انتخابات میں تشدد اور دہشت پھیلا رکھا تھا جب کہ حکمراں

کجریوال اور سیسوڈیہ کی عدالت میں حاضری

نئی دہلی 18 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر دہلی اروند کجریوال اور ڈپٹی چیف منسٹر منیش سیسوڈیہ آج تحقیر عدالت مقدمہ کے سلسلہ میں عدالت میں پیش ہوئے۔ سابق مرکزی وزیر کپل سبل کے فرزند امیت سبل نے اِن کے خلاف فوجداری تحقیر عدالت کی شکایت درج کرائی تھی۔ کجریوال، سیسوڈیہ، مشہور ایڈوکیٹ پرشانت بھوشن اور شاذیہ علمی جنھوں نے عام آدمی پار

گارڈآف آنر کا طریقہ کار ختم کرنے حکومت مہاراشٹرا کا فیصلہ

ممبئی 18 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) حکومت مہاراشٹرا نے وزراء اور اعلیٰ سرکاری عہدیداروں کو ضلعی سطح کے دورہ کے موقع پر گارڈ آف آنر پیش کرنے کا انگریز دور کا طریقہ کار ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اِسے وقت اور وسائل کا زیاں قرار دیا۔ ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ اِس فیصلہ کا اطلاق تمام وزراء اور سینئر سرکاری عہدیداروں پر ہوگا۔ چیف منسٹر

عاپ کی نوٹس وجہ نمائی ایک مذاق : یوگیندر یادو

نئی دہلی 18 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی سے یقینی اخراج کا سامنا کررہے باغی لیڈر یوگیندر یادو نے نوٹس وجہ نمائی پر پارٹی کو شدید تنقیدوں کا نشانہ بنایا اور اسے ایک مذاق قرار دیا۔ اُنھوں نے سوشیل میڈیا پر یہ سوال بھی کیاکہ نوٹس وجہ نمائی اُنھیں موصول ہونے سے پہلے میڈیا کو تفصیلات کا علم کس طرح ہوا۔ اُنھوں نے تادیبی کمیٹی ارکا

سرسید احمد خان کی 200 سالہ یوم پیدائش تقاریب

علیگڑھ 18 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کی جانب سے بانی سرسید احمد خان کی 200 سالہ یوم پیدائش تقاریب بڑے پیمانہ منانے کی تیاریاں کی جاری ہیں۔ 2017 ء میں اِن تقاریب کے لئے دنیا بھر میں پھیلی یونیورسٹی المونی اسوسی ایشنس حصہ لیں گی۔ مشہور فلم ڈائرکٹر مظفر علی نے جو علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے فارغ التحصیل ہیں، بتایا کہ ایک سال

سلمان خان کیخلاف مقدمہ : پیر کو فیصلہ کی تاریخ کا اعلان

ممبئی 18 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ٹرائیل کورٹ نے آج کہا ہے کہ وہ بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے 13 سال قدیم ٹکر دے کر فرار ہونے کے مقدمہ میں فیصلہ کی تاریخ 20 اپریل کو مقرر کرے گی۔ عدالت نے وکیل دفاع کو قطعی مباحث ختم کرنے کے لئے مزید وقت دینے سے انکار کردیا۔ سیشن جج ڈی ڈبلیو دیشپانڈے سے جب سلمان خان کے وکیل سریکانت شیواڑے نے مزید وقت طلب کیا

وادی کشمیر میں تشدد، کشیدگی ، ایک اور طالب علم ہلاک

سرینگر ۔ 18 ۔ اپریل : ( سیاست ڈاٹ کام ) : وادی کشمیر میں سیکوریٹی فورس نے ایک نوجوان کو آج گولی مار کر ہلاک کردیا ۔ ترال میں فوجی کارروائی کے دوران دو نوجوانوں کی حالیہ ہلاکت کے خلاف سخت گیر حریت کانفرنس نے آج وادی میں بند کی اپیل کی تھی ۔ احتجاج کے دوران سیکوریٹی فورس نے ایک کمسن کو گولی مار دی ۔ اس ہلاکت کے فوری بعد حکام نے قتل کیس کا مقد

افغان شہر جلال آباد میں بینک کے باہر خود کش حملہ ۔ 40 افراد ہلاک

جلال آباد 18 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) مشرقی افغانستان کے شہر جلال آباد میں آج ایک خود کش بم حملے میں کم از کم 40 افراد ہلاک اور 100 سے زیادہ زخمی ہوگئے ۔ یہ حملہ کہا گیا ہے کہ ایک بینک کے باہر کیا گیا جہاں سرکاری اسٹاف اور فوجی اہلکار اپنی تنخواہیں حاصل کر رہے تھے ۔ کہا گیا ہے کہ یہ انتہائی طاقتور بم حملہ تھا جو ہلاکت خیز رہا ہے ۔ اس کے اثر سے

درگاہ حضرت خواجہ غریب نوازؒ کے لیے صدر امریکہ بارک اوباما کی جانب سے چادر نذر

امرتسر ۔ 18 ۔ اپریل : ( سیاست ڈاٹ کام ) : امریکہ نے راجستھان میں درگاہ حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیر شریف کے لیے چادر مبارک کا نذرانہ عقیدت پیش کیا ہے ۔ 803 ویں عرس شریف کے موقع پر یہ چادر جمعہ کو گدی نشین کے حوالے کی گئی ۔ ڈائرکٹر چشتی فاونڈیشن سید سلمان چشتی نے بتایا کہ اس چادر کو ہندوستان میں امریکی سفیر رچرڈ ورما نے صدر امریکہ بارک ا

یٰسین ملک اور سوامی اگنی ویش کوریالی سے روک دیا گیا

سرینگر 18 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) جے کے ایل ایف صدرنشین یٰسین ملک اور سماجی کارکن سوامی اگنی ویش کو اُس وقت حراست میں لے لیا گیا جب وہ وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں نربل کی سمت احتجاجی مارچ کی قیادت کی کوشش کررہے تھے۔ یہاں سکیوریٹی فورسیس کی فائرنگ میں دو نوجوانوں کی ہلاکت کے بعد سے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس نے اِن دونوں کو میسوما میں

آج دہلی میں کسان ریالی، راہول گاندھی مرکز توجہ

نئی دہلی 18 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) نائب صدر کانگریس راہول گاندھی تقریباً دو مہینے کی غیر حاضری کے بعد آج عوام کے سامنے پیش ہوئے اور مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے کسانوں سے ملاقات کی۔ اُنھوں نے کانگریس کی جانب سے دہلی میں کل منعقد کی جارہی کسان ریالی سے ایک دن قبل کسانوں سے اُن کی رائے حاصل کی۔ نریندر مودی حکومت نے پیشرو یو پی اے حکو

پاکستان میں شعلے کی ملک گیر نمائش

کراچی ۔18 اپریل ۔(سیاست ڈاٹ کام) بالی ووڈ کی کلاسیک فلموں میں شمار کی جانے والی پروڈیوسر جی پی سپی اور ڈائرکٹر رمیش سپی کی فلم شعلے جمعہ کے روز پہلی بار پاکستان میں ریلیز ہوئی جبکہ ہندوستان میں اسے ریلیز ہوئے 40 سال کا طویل عرصہ گزرچکا ہے ۔ شعلے کو ہندوستانی سینما کی آل ٹائم بلاک بسٹر فلم سے تعبیر کیا جاتا ہے ۔ جیو فلمز اور مانڈوی والا

حدیث شریف

حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دو قبروں کے پاس سے گزرے۔ آپ نے فرمایا: ’’ان دونوں پر عذاب ہو رہا ہے کسی بڑے گناہ کی وجہ سے نہیں، ان میں سے ایک تو پیشاب سے احتیاط نہیں کرتا تھا اور دوسرا چغل خور تھا‘‘۔ پھر آپ نے ایک ہری شاخ لی اور اس کے دو ٹکڑے کرکے ایک ایک قبر پر رکھ دیئے۔ لوگوں نے ع

حدیث شریف

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’مسلمان کو جو زخم اللہ کی راہ میں لگے گا، وہ قیامت کے دن تروتازہ رہے گا۔ رنگ تو خون جیسا (ہوگا) لیکن خوشبو مشک کی خوشبو جیسی ہوگی‘‘۔ (بخاری شریف)

انٹرنیٹ کے ذریعہ طلاق

سوال : کیا بعد عقد تناول طعام کا اہتمام عاقدہ (دلہن) کے ولی کے ذمہ شرعاً درست ہے ۔ جبکہ عاقد اور عاقدہ دونوں خاندان ایک ہی بستی میں سکونت رکھتے ہیں ؟