سن رائزس نے نائٹ رائیڈرس کو 16 رنز سے ہرایا
وشاکھاپٹنم ۔ 22 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ڈیوڈ وارنر کے 55 گیندوں میں 91 رنز کی بناء سن رائزس حیدرآباد نے بارش سے متاثرہ آئی پی ایل میچ میں کولکتہ نائیٹ رائیڈرس کو 16 رنز سے ہراد یا۔ وارنر نے 9 چوکے اور 4 چھکے لگائے جبکہ سن رائزرس نے 20 اوورس میں 176/4 رنز بنائے تھے جس کے بعد بارش کے باعث ایک گھنٹے سے زائد کھیل روک دیا گیا۔ کولکتہ کو کامیابی کیلئے 12