سلطان العلوم جونیر کالج کا ریاستی سطح پر شاندار مقام
طلباء وطالبات کا انٹر میں شاندار مظاہرہ
طلباء وطالبات کا انٹر میں شاندار مظاہرہ
آندھرا کو کسی قدر کامیابی، تلنگانہ حصول پراجکٹ سے محروم، سرمایہ داروں کی تلنگانہ سے عدم دلچسپی
تلنگانہ آر ٹی سی کارمیکوڈو کا رسم اجراء ، ایم ڈی تلنگانہ آر ٹی سی جی وی رمنا راؤ کا خطاب
سلوک اس کا مرے ساتھ‘ کاروباری ہے
اب اس کو دوست سمجھنا‘ فریب کاری ہے
کسانوں کے مسائل پر سیاست
نئی دہلی ۔ 23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) حکومت نے آج لوک سبھا میں بتایا ہیکہ 3.14 لاکھ دیہاتوں میں محفوظ پینے کے پانی کی سہولت نہیں ہے جس میں 66.000 سے زائد آبادیاں آلودہ پانی استعمال کرتی ہیں۔ دیہی علاقوں میں محفوظ پینے کے پانی کی سربراہی کیلئے مزید اقدامات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے مرکزی وزیر بریندر سنگھ نے کہا کہ 3,14,529 دیہی آبادیوں میں یومیہ
نئی دہلی ۔ 23 ۔ اپریل : ( سیاست ڈاٹ کام ) : سینئیر کانگریس لیڈر ویلار روی راجیہ سبھا کے لیے نو منتخبہ 3 ارکان میں شامل ہیں جنہوں نے آج حلف لیا ، روی کے علاوہ آئی یو ایم ایل ریاستی سکریٹری پی وی عبدالوہاب اور سی پی ایم قائد کے راگیش جو کہ حال ہی میں ایوان بالا کے لیے منتخب ہوئے ہیں ۔ انگریزی زبان میں حلف لیا جس کے ساتھ ہی تمام ارکان نے میزیں
پشاور 23 اپریل ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان نے آج نشیلی ادویات کے ایک بھاری ذخیرہ کو نذر آتش کردیا جس کی مالیت 58 ملین ڈالرس بتائی گئی ہے ۔ یہ منشیات شمال مغربی قبائلی علاقہ میں دھاووں کے دوران ضبط کی گئی تھیں۔ پشاور کے کور کمانڈر لیفٹننٹ جنرل ہدایت الرحمن نے ضبط کردہ نشیلی ادویات کو خیبر ایجنسی علاقہ کے ایک مقام پر سر عام نذر آتش کردیا ۔ ا
نئی دہلی ، 23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) عالمی نمبر 44 شرت کمل ورلڈ ٹیبل ٹینس چمپئن شپ میں انڈین چیلنج کی قیادت کریں گے، جو چین کے مقام سوزو میں 26 اپریل تا 3 مئی منعقد شدنی ہے۔ نیشنل چمپئن سومیاجیت گھوش، جی ستھیان اور شنکر شٹی بھی مسابقت کریں گے۔ نیشنل چمپئن موما داس ویمنس سیکشن میں منیکا بترا اور کے شامنی کیساتھ ہوں گی۔
احمدآباد ، 23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) تین لگاتار ناکامیوں کے بعد سب سے پیچھے ہوجانے والے رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کیلئے غیرمعمولی پرفارمنس درکار رہے گا کہ ٹیبل ٹاپرز راجستھان رائلز (آر آر) کو ناکام کرسکیں جب یہ دونوں ٹیمیں کل یہاں آئی پی ایل میچ میں مدمقابل آئیں گی۔ چھ میچوں میں پانچ کامیابیوں کے ساتھ راجستھان والے 10 پوائنٹس لے کر
ووہان (چین )، 23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) عالمی نمبر 1 سائنا نہوال نے اپنی مہم کی شروعات سخت محنت سے حاصل کردہ جیت کے ساتھ کی، جبکہ پی وی سندھو نے بھی اپنا شاندار ردھم جاری رکھا لیکن سرکردہ مینس شٹلر پاروپلی کیشپ کیلئے 200,000 امریکی ڈالر والی بیڈمنٹن ایشیا چمپئن شپ میں آج یہاں سب کچھ ختم ہوگیا۔ اولمپک برونز میڈلسٹ سائنا جنھیں ابتدائی دو راؤ
اسٹٹگارٹ ، 23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) عالمی نمبر ایک کی حیثیت سے اپنا پہلا میچ کھیلتے ہوئے ہندوستان کی ثانیہ مرزا پورش ٹینس گرانڈ پری ایونٹ سے اپنی پارٹنر مارٹینا ہنگس کے ساتھ خارج ہوگئیں، جو پیٹھ کی انجری کے سبب اپنے بہترین ردھم میں نظر نہیں آئیں۔ 731,000 امریکی ڈالر والے ایونٹ کے فرسٹ راؤنڈ میں ٹاپ سیڈ ہند۔ سوئس جوڑی کو کروشیا کی پٹرا ما
کراچی ، 23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی بنگلہ دیش کے مقابل بدترین شکست پر سابق کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ وقار یونس اور کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پر غصہ اتارا ہے۔ سابق کپتان راشد لطیف، رمیز راجہ اور فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش سے اس شرمناک شکست کے بعد ہیڈ کوچ کو فوراً استعفیٰ دے دینا چاہئے، سیریز میں پاکستانی ٹیم نے ناقص کارکردگی
نئی دہلی ، 23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) کرکٹ بورڈ نے آج تصدیق کردی کہ ہندوستان کے نمایاں پیس بولر محمد سمیع گھٹنے کی انجری کے باعث جس سے وہ گزشتہ ماہ ورلڈ کپ کے دوران دوچار ہوئے تھے، جاریہ آئی پی ایل سیزن میں شرکت کیلئے خارج از امکان قرار دیئے گئے ہیں۔ آئی پی ایل کے بیان میں بتایا گیا کہ ٹکنیکل کمیٹی نے دہلی ڈیرڈیولس ٹیم میں سمیع کیلئے کسی
کراچی ، 23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آج کہا کہ وہ بنگلہ دیش میں ونڈے سیریز میں وائٹ واش کے پیش نظر گھبراہٹ کا شکار نہیں ہوگا۔ پی سی بی چیرمین شہریار خان نے ایک بیان میں کہا کہ اگرچہ انھیں ٹیم کی پرفارمنس پر بہت مایوسی ہوئی ہے لیکن بورڈ جلدبازی میں کوئی اقدامات کرنے والا نہیں ہے۔ ’’ہم اس ٹور کے اختتام کا انتظار کریں گے
لاہور، 23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) یہ دن بھی پاکستان کرکٹ کو دیکھنا تھا کہ بنگلہ دیش کے ہاتھوں گرین شرٹس پر ’وائٹ واش‘ شکست کا داغ لگ جائے۔ پاکستانی شائقین کیلئے رونا صرف ہار کا ہی نہیں بلکہ پاکستانی ٹیم ونڈے رینکنگ میں بھی آخری نمبروں میں یعنی ساتویں سے آٹھویں نمبر پر چلی گئی۔ کپتان بدلا، ٹیم بدلی پر افسوس کہ ہار پہ ہار والی روِش نہ
اسلام آباد، 23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے پاکستان کی بنگلہ دیش کے مقابل شکست کی وجہ ملک میں موجود ناقص ڈومیسٹک سسٹم کو قرار دے دیا۔ پاکستانی ٹیم کو بنگلہ دیش کے خلاف بری طرح شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستانی ٹیم نے پوری سیریز میں کھیل کے تینوں شعبوں
سینٹ جارجس (گریناڈا)، 23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) آخری وکٹ کیلئے 52 رنز کی پارٹنرشپ نے ویسٹ انڈیز کو انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹسٹ کے بارش سے متاثرہ دوسرے روز چائے کے وقفے پر اپنی پہلی اننگز میں 299 آل آؤٹ تک پہنچا دیا۔ گزشتہ روز کے ناٹ آؤٹ بیٹسمن و کپتان دنیش رامدین 31 پر آؤٹ ہوئے۔ تاہم دیویندر بشو (30) اور شانن گیبریئل (20) نے اپنے انفرادی بہترین ٹ
میرپور ، 23 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش نے تیسرے ایک روزہ کرکٹ مقابلے میں پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 3-0 سے جیت لی ہے۔ اظہر علی کی قیادت میں پاکستان نے میزبانوں کو جیت کیلئے 251 رنز کا ہدف دیا تھا جو انھوں نے 39.3 اوورز میں صرف دو وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ اس طرح بنگلہ دیش نے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو و
بے شک ہم نے بالکل تیار کر رکھی ہے کفار کے لئے زنجیریں، طوق اور بھڑکتی آگ۔ بے شک نیک لوگ پئیں گے (شراب کے) ایسے جام جن میں آبِ کافور کی آمیزش ہوگی۔ (کافور) ایک چشمہ ہے، جس سے اللہ کے (وہ) خاص بندے پئیں گے اور جہاں چاہیں گے اسے بہاکر لے جائیں گے۔ (سورۃ الدہر۔۴ تا۶)
حضرت بریدہ اسلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انھوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس حدیث کے سلسلے میں، جس کا شروع یہ ہے کہ ’’تم سے ایک چھوٹی آنکھوں والی قوم یعنی ترک قوم جنگ کرے گی‘‘۔ پھر آپﷺ نے فرمایا: ’’تم اس قوم کے لوگوں کو تین بار دھکیل دو گے (یعنی تم ان پر غالب آؤگے اور ان کو شکست دے کر بھاگنے پر مجبور کروگے) یہاں تک ک